جموں و کشمیر : 23 سالہ لیفٹیننٹ عمر فیاض سپرد خاک ، پورے گاوں میں غم کا ماحول ، فوج نے دی سلامی

May 10, 2017 06:31 PM IST
1 of 7
  • کشمیر میں ہندوستان فوج کے ایک لیفٹیننٹ عمر فیاض کی آج نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ عمر فیاض کی موت سے پورے گاوں میں غم کا ماحول ہے اور سناٹا پسرا ہوا ہے۔ ان کی نماز جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ شامل ہوئے ۔

    کشمیر میں ہندوستان فوج کے ایک لیفٹیننٹ عمر فیاض کی آج نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ عمر فیاض کی موت سے پورے گاوں میں غم کا ماحول ہے اور سناٹا پسرا ہوا ہے۔ ان کی نماز جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ شامل ہوئے ۔

  • فیاض ایک شادی کی تقریب میں شامل ہونے کیلئے آئے تھے۔ انہیں منگل کی رات گھر سے اغوا کر لیا گیا تھا۔ بعد میں ان کی لاش گھر سے 30 کلومیٹر دور چوک پر پھینک دی گئی ۔ اغوا کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد پانچ بتائی جا رہی ہے۔ ان کے جسم پر دو گولیوں کے نشان ملے ہیں۔

    فیاض ایک شادی کی تقریب میں شامل ہونے کیلئے آئے تھے۔ انہیں منگل کی رات گھر سے اغوا کر لیا گیا تھا۔ بعد میں ان کی لاش گھر سے 30 کلومیٹر دور چوک پر پھینک دی گئی ۔ اغوا کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد پانچ بتائی جا رہی ہے۔ ان کے جسم پر دو گولیوں کے نشان ملے ہیں۔

  • مانا جا رہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو مرکزی دھارے میں آنے سے روکنے کے لئے اس قتل کو انجام دیا گیاہے۔

    مانا جا رہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو مرکزی دھارے میں آنے سے روکنے کے لئے اس قتل کو انجام دیا گیاہے۔

  • صبح لوگوں نے لاش دیکھی ،تو پولیس کو اطلاع دی۔ خبر ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور شناخت کے لئے لاش کو لے گئی۔ پولیس نے کیس درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ فی الحال کسی جنگجو تنظیم نے اس ہلاکت کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

    صبح لوگوں نے لاش دیکھی ،تو پولیس کو اطلاع دی۔ خبر ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور شناخت کے لئے لاش کو لے گئی۔ پولیس نے کیس درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ فی الحال کسی جنگجو تنظیم نے اس ہلاکت کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

  • سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی واقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے صبح ٹویٹ کر کے فیاض کے گھر والوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا۔

    سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی واقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے صبح ٹویٹ کر کے فیاض کے گھر والوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا۔

  • وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے فوجی افسر کے قتل کو بزدلانہ حرکت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نامعلوم جنگجوؤں نے غیرمسلح فوجی افسر کو اغوا کرکے قتل کردیا۔

    وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے فوجی افسر کے قتل کو بزدلانہ حرکت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نامعلوم جنگجوؤں نے غیرمسلح فوجی افسر کو اغوا کرکے قتل کردیا۔

  • انہوں نے بتایا کہ فوج سوگوار کنبے سے تعزیت ظاہر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتی ہے کہ اس گھناونے فعل کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا‘۔

    انہوں نے بتایا کہ فوج سوگوار کنبے سے تعزیت ظاہر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتی ہے کہ اس گھناونے فعل کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا‘۔

  • فیاض ایک شادی کی تقریب میں شامل ہونے کیلئے آئے تھے۔ انہیں منگل کی رات گھر سے اغوا کر لیا گیا تھا۔ بعد میں ان کی لاش گھر سے 30 کلومیٹر دور چوک پر پھینک دی گئی ۔ اغوا کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد پانچ بتائی جا رہی ہے۔ ان کے جسم پر دو گولیوں کے نشان ملے ہیں۔
  • مانا جا رہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو مرکزی دھارے میں آنے سے روکنے کے لئے اس قتل کو انجام دیا گیاہے۔
  • صبح لوگوں نے لاش دیکھی ،تو پولیس کو اطلاع دی۔ خبر ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور شناخت کے لئے لاش کو لے گئی۔ پولیس نے کیس درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ فی الحال کسی جنگجو تنظیم نے اس ہلاکت کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔
  • سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی واقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے صبح ٹویٹ کر کے فیاض کے گھر والوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا۔
  • وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے فوجی افسر کے قتل کو بزدلانہ حرکت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نامعلوم جنگجوؤں نے غیرمسلح فوجی افسر کو اغوا کرکے قتل کردیا۔
  • انہوں نے بتایا کہ فوج سوگوار کنبے سے تعزیت ظاہر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتی ہے کہ اس گھناونے فعل کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا‘۔

تازہ ترین تصاویر