کوئی پپو، تو کوئی چرکٹ، جانیں بالی ووڈ کے ان 10 اسٹارس کو گھر پر کیا بلاتے ہیں ان کے والدین
Nov 25, 2018 02:59 PM IST
1 of 10
کیا آپ جانتے ہیں آپ کے پسندیدہ اسٹارس کو ان کے والیدن گھر میں کیا بلاتے ہیں؟ آگے کی سلائڈ میں دیکھئے کیا ہیں بالی ووڈ اسٹارس کے گھر کے نام
ایشوریہ رائے کے گھر کا نام ’گللو‘ ہے
کرینہ کپور کو ان کے گھر والے اور قریبی دوست بیبو کہتے ہیں
پرینکا چوپڑا کا نام میمی ہے
ریتک روشن کو بلاتے ہیں ڈگگو
شاہد کپور کے گھر کا نام ساشا ہے
شردھا کپور کے گھر کا نام چرکٹ ہے
تو ورون دھون کا نام پپو ہے
عالیہ بھٹ کو ان کے گھر میں کہا جاتا ہے آلو
انوشکا شرما کو ان کے والدین بلاتے ہیں نوشکی