بکنی لٌک میں ہوئی ملیکا شیراوت کی واپسی ، سوشل میڈیا نے ایسے کیا استقبال

Jun 01, 2018 10:25 AM IST
1 of 5
  • ملیکا نے 31 مئی کو انسٹا گرام پر ایک پول سائڈ پک شیئر کی ۔جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں اس تصویر میں ملیکا کسی 'ملیکا'سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔ان کے فالورس بھی  اس تصویر میں ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔

    ملیکا نے 31 مئی کو انسٹا گرام پر ایک پول سائڈ پک شیئر کی ۔جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں اس تصویر میں ملیکا کسی 'ملیکا'سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔ان کے فالورس بھی اس تصویر میں ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔

  • مرڈراداکارہ ملیکا شیراوت طویل وقت سے بڑے پردے سے دور ہیں۔فلمی پردے سے دوری چھوڑئے وہ کافی وقت سے اپنے بولڈ انداز میں بھی نظر نہیں آئی تھیں۔لیکن حال ہی میں ایک تصویر شیئر کرکے ملیکا نے اپنی ہاٹ نیس کے دیوانوں کو ایک تحفہ دے دیا ہے۔

    مرڈراداکارہ ملیکا شیراوت طویل وقت سے بڑے پردے سے دور ہیں۔فلمی پردے سے دوری چھوڑئے وہ کافی وقت سے اپنے بولڈ انداز میں بھی نظر نہیں آئی تھیں۔لیکن حال ہی میں ایک تصویر شیئر کرکے ملیکا نے اپنی ہاٹ نیس کے دیوانوں کو ایک تحفہ دے دیا ہے۔

  • اس تصویر کے علاوہ حال ہی  میں ملیکا کان فلم فیسٹول میں اپنی موجودگی کو لیکر چرچا میں تھیں۔دیپکا اور ایشوریہ کے لکس کی طرح ان کے کپروں کی چرچا تو نہیں ہوئی لیکن 'لک می اپ'کمپین سے جڑنے کی وجہ سے خبروں میں تھیں۔

    اس تصویر کے علاوہ حال ہی میں ملیکا کان فلم فیسٹول میں اپنی موجودگی کو لیکر چرچا میں تھیں۔دیپکا اور ایشوریہ کے لکس کی طرح ان کے کپروں کی چرچا تو نہیں ہوئی لیکن 'لک می اپ'کمپین سے جڑنے کی وجہ سے خبروں میں تھیں۔

  • اب اگر آپ فلمی پردے پر ان کا انتظار کر رہے ہیں تو  بتادیں کہ وہ اس سال فلم "زینت"اور 'سالی خوشی'نام کی فلم سے پردے پر واپسی کر سکتی ہیں۔

    اب اگر آپ فلمی پردے پر ان کا انتظار کر رہے ہیں تو بتادیں کہ وہ اس سال فلم "زینت"اور 'سالی خوشی'نام کی فلم سے پردے پر واپسی کر سکتی ہیں۔

  • مرڈراداکارہ ملیکا شیراوت طویل وقت سے بڑے پردے سے دور ہیں۔فلمی پردے سے دوری چھوڑئے وہ کافی وقت سے اپنے بولڈ انداز میں بھی نظر نہیں آئی تھیں۔لیکن حال ہی میں ایک تصویر شیئر کرکے ملیکا نے اپنی ہاٹ نیس کے دیوانوں کو ایک تحفہ دے دیا ہے۔
  • مرڈراداکارہ ملیکا شیراوت طویل وقت سے بڑے پردے سے دور ہیں۔فلمی پردے سے دوری چھوڑئے وہ کافی وقت سے اپنے بولڈ انداز میں بھی نظر نہیں آئی تھیں۔لیکن حال ہی میں ایک تصویر شیئر کرکے ملیکا نے اپنی ہاٹ نیس کے دیوانوں کو ایک تحفہ دے دیا ہے۔
  • اس تصویر کے علاوہ حال ہی  میں ملیکا کان فلم فیسٹول میں اپنی موجودگی کو لیکر چرچا میں تھیں۔دیپکا اور ایشوریہ کے لکس کی طرح ان کے کپروں کی چرچا تو نہیں ہوئی لیکن 'لک می اپ'کمپین سے جڑنے کی وجہ سے خبروں میں تھیں۔
  • اب اگر آپ فلمی پردے پر ان کا انتظار کر رہے ہیں تو  بتادیں کہ وہ اس سال فلم "زینت"اور 'سالی خوشی'نام کی فلم سے پردے پر واپسی کر سکتی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر