Live Results Assembly Elections 2018

باتھ ٹب میں چائے پی رہی ہیں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا،تصویریں ہوئیں وائرل

May 16, 2018 07:57 PM IST
1 of 5
  •  بالی ووڈ بیوٹی اداکارہ اروشی روتیلا نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں۔اروشی ان تصویروں میں باتھ ٹب میںلیٹی ہوئی چائے پی رہی ہیں۔

    بالی ووڈ بیوٹی اداکارہ اروشی روتیلا نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں۔اروشی ان تصویروں میں باتھ ٹب میںلیٹی ہوئی چائے پی رہی ہیں۔

  •  اس تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن لکھا ہے،"کام کے ایک لمبے ہفتے بعد مجھے لگتا ہے کہ میں ایسا آرام کی مستحق ہوں۔ببل باتھس آر مائی ایوری تھنگ'۔

    اس تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن لکھا ہے،"کام کے ایک لمبے ہفتے بعد مجھے لگتا ہے کہ میں ایسا آرام کی مستحق ہوں۔ببل باتھس آر مائی ایوری تھنگ'۔

  • اروشی روتیلا کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔وہیں ان تصویروں پر انہیں کئی سجیشن بھی ملے ۔ان کی اس پوسٹ پر کسی نے کمینٹ کیا کیا کہ ہیٹ اسٹوری 4 جیسی فلم مت کرنا۔

    اروشی روتیلا کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔وہیں ان تصویروں پر انہیں کئی سجیشن بھی ملے ۔ان کی اس پوسٹ پر کسی نے کمینٹ کیا کیا کہ ہیٹ اسٹوری 4 جیسی فلم مت کرنا۔

  •  ویسےاروشی کی اس رلیکسنگ موڈ والی فوٹو کو دیکھ کر تو یہی لگتا  ہے کہ وہ لمبے وقت کے بعد اپنے مصروف شیڈیول سے وقت نکال کر رلیکس کر رہی ہیںاروشی کی اس تصویر کو انسٹا گرام پر 4 لاکھ سے زیادہ لائک ملے ہیں۔

    ویسےاروشی کی اس رلیکسنگ موڈ والی فوٹو کو دیکھ کر تو یہی لگتا  ہے کہ وہ لمبے وقت کے بعد اپنے مصروف شیڈیول سے وقت نکال کر رلیکس کر رہی ہیںاروشی کی اس تصویر کو انسٹا گرام پر 4 لاکھ سے زیادہ لائک ملے ہیں۔

  •  ماڈل اور اداکارہ اروشی  روتیلا ان دنوں فلم بھانوپریا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔وہیں باتھ ٹب والی تصویروں کی بات کریں تو اس سے پہلے بھی فلم گریٹ گرینڈ مستی میں باتھ ٹب سین دے چکی ہیں۔فلموں میں ان کے آئیٹم نمبر بھی کافی مشہور ہوئے ہیں۔

    ماڈل اور اداکارہ اروشی  روتیلا ان دنوں فلم بھانوپریا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔وہیں باتھ ٹب والی تصویروں کی بات کریں تو اس سے پہلے بھی فلم گریٹ گرینڈ مستی میں باتھ ٹب سین دے چکی ہیں۔فلموں میں ان کے آئیٹم نمبر بھی کافی مشہور ہوئے ہیں۔

  •  اس تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن لکھا ہے،"کام کے ایک لمبے ہفتے بعد مجھے لگتا ہے کہ میں ایسا آرام کی مستحق ہوں۔ببل باتھس آر مائی ایوری تھنگ'۔
  • اروشی روتیلا کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔وہیں ان تصویروں پر انہیں کئی سجیشن بھی ملے ۔ان کی اس پوسٹ پر کسی نے کمینٹ کیا کیا کہ ہیٹ اسٹوری 4 جیسی فلم مت کرنا۔
  •  ویسےاروشی کی اس رلیکسنگ موڈ والی فوٹو کو دیکھ کر تو یہی لگتا  ہے کہ وہ لمبے وقت کے بعد اپنے مصروف شیڈیول سے وقت نکال کر رلیکس کر رہی ہیںاروشی کی اس تصویر کو انسٹا گرام پر 4 لاکھ سے زیادہ لائک ملے ہیں۔
  •  ماڈل اور اداکارہ اروشی  روتیلا ان دنوں فلم بھانوپریا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔وہیں باتھ ٹب والی تصویروں کی بات کریں تو اس سے پہلے بھی فلم گریٹ گرینڈ مستی میں باتھ ٹب سین دے چکی ہیں۔فلموں میں ان کے آئیٹم نمبر بھی کافی مشہور ہوئے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر