!عدنان سمیع کے بیٹے نے کم کیا وزن، پرانی تصویر کو پہچان نہیں پائیں گے

Aug 26, 2018 12:10 PM IST
1 of 5
  • آرین، ابراہیم، تیمور، ابرام ان سب اسٹار بوائز کے بارے میں تو آپ جاتنے ہی ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے اسٹار کڈ سے ملوانے والے ہیں جن کے بارے میں شائد آپ نے زیادہ نہیں سنا ہوگا۔ اگر ان کی شکل سے اندازہ نہیں لگا پا رہے ہیں تو بتا دیں کہ یہ عدنان سمیع کے بیٹے اذان سمیع ہے۔ ان کی تعریف کرنےسے قبل آپ کو بتا دیں کہ اذان نے یہ باڈی پانے کے لئے کڑی محنت کی ہے۔

    آرین، ابراہیم، تیمور، ابرام ان سب اسٹار بوائز کے بارے میں تو آپ جاتنے ہی ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے اسٹار کڈ سے ملوانے والے ہیں جن کے بارے میں شائد آپ نے زیادہ نہیں سنا ہوگا۔ اگر ان کی شکل سے اندازہ نہیں لگا پا رہے ہیں تو بتا دیں کہ یہ عدنان سمیع کے بیٹے اذان سمیع ہے۔ ان کی تعریف کرنےسے قبل آپ کو بتا دیں کہ اذان نے یہ باڈی پانے کے لئے کڑی محنت کی ہے۔

  • یہ تصویر دیکھ کر لگ گیا نہ جھٹکا۔ اپنے والد کی طرح اذان نے بھی خود پر کافی کام کیا ہے اور آج اپنا لک پوری طرح بدل کر رکھ دیا۔

    یہ تصویر دیکھ کر لگ گیا نہ جھٹکا۔ اپنے والد کی طرح اذان نے بھی خود پر کافی کام کیا ہے اور آج اپنا لک پوری طرح بدل کر رکھ دیا۔

  • اب اس سے پہلے کہ آپ اذان کے بارے میں گوگل کرنا شروع کریں۔ آپ کو بتا دیں کہ اذان 25 سال کے ہیں ۔ وہ شادی شدہ اور ایک بچے کے والد بھی ہیں۔

    اب اس سے پہلے کہ آپ اذان کے بارے میں گوگل کرنا شروع کریں۔ آپ کو بتا دیں کہ اذان 25 سال کے ہیں ۔ وہ شادی شدہ اور ایک بچے کے والد بھی ہیں۔

  • اپنے والد کی طرح گلوکاری میں ماہراذان نے بھی 15 سال کے عمر میں پہلی البم لانچ کی تھی۔ اس کے بعد 20 سال کی عمر میں انہوں نے شادی کر لی اور 21 سال کی عمر میں بیٹے کے والد بن چکے تھے۔

    اپنے والد کی طرح گلوکاری میں ماہراذان نے بھی 15 سال کے عمر میں پہلی البم لانچ کی تھی۔ اس کے بعد 20 سال کی عمر میں انہوں نے شادی کر لی اور 21 سال کی عمر میں بیٹے کے والد بن چکے تھے۔

  • اب 25 کے ہو چکے اذان نے اس زبردست ٹرانفارمیشن کے ساتھ سب کو حیران کر دیا ہے۔ ان کا یہ انداز دیکھنے کے بعد اگر کچھ دنوں میں ان کے بالی ووڈ ڈیبیو کی خبر آئے تو اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں ہوگی۔

    اب 25 کے ہو چکے اذان نے اس زبردست ٹرانفارمیشن کے ساتھ سب کو حیران کر دیا ہے۔ ان کا یہ انداز دیکھنے کے بعد اگر کچھ دنوں میں ان کے بالی ووڈ ڈیبیو کی خبر آئے تو اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں ہوگی۔

  • یہ تصویر دیکھ کر لگ گیا نہ جھٹکا۔ اپنے والد کی طرح اذان نے بھی خود پر کافی کام کیا ہے اور آج اپنا لک پوری طرح بدل کر رکھ دیا۔
  • اب اس سے پہلے کہ آپ اذان کے بارے میں گوگل کرنا شروع کریں۔ آپ کو بتا دیں کہ اذان 25 سال کے ہیں ۔ وہ شادی شدہ اور ایک بچے کے والد بھی ہیں۔
  • اپنے والد کی طرح گلوکاری میں ماہراذان نے بھی 15 سال کے عمر میں پہلی البم لانچ کی تھی۔ اس کے بعد 20 سال کی عمر میں انہوں نے شادی کر لی اور 21 سال کی عمر میں بیٹے کے والد بن چکے تھے۔
  • اب 25 کے ہو چکے اذان نے اس زبردست ٹرانفارمیشن کے ساتھ سب کو حیران کر دیا ہے۔ ان کا یہ انداز دیکھنے کے بعد اگر کچھ دنوں میں ان کے بالی ووڈ ڈیبیو کی خبر آئے تو اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں ہوگی۔

تازہ ترین تصاویر