سالگرہ مبارک: 20 سال بعد اس بڑے خاندان کے داماد بن سکتے ہیں تیمور علی خان

Dec 20, 2018 10:24 AM IST
1 of 5
  • تیمور علی خان ابھی تو چھوٹے ہیں لیکن ان کے مداحوں کے درمیان  ابھی سے ہی ان کی ڈیبیو فلم  اور رلیشن شپ کو لے بحث ہونے لگی ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ تیمور اداکار شاہد کپور کی بیٹی میشا کے اچھے دوست ہو سکتے ہیں۔ تو وہیں دوسرے لوگوں کے خیالات کچھ مختلف ہیں۔

    تیمور علی خان ابھی تو چھوٹے ہیں لیکن ان کے مداحوں کے درمیان  ابھی سے ہی ان کی ڈیبیو فلم  اور رلیشن شپ کو لے بحث ہونے لگی ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ تیمور اداکار شاہد کپور کی بیٹی میشا کے اچھے دوست ہو سکتے ہیں۔ تو وہیں دوسرے لوگوں کے خیالات کچھ مختلف ہیں۔

  • تیمور کے ہم عمر ساتھیوں میں فی الحال کئی لڑکیاں ہیں اور اسی وجہ سے لوگ اکثر ان کے مستقبل میں ہونے والے رلیشن شپ کے بارے میں دلچسپ نظر آتے ہیں۔ اب آگے کیا ہوگا یہ تو خُدا ہی جانیں۔ لیکن ایک بڑے گھرکی بیٹی کے والد تیمور کے لئے ’ہاں‘ کئے بیٹھیں ہیں۔

    تیمور کے ہم عمر ساتھیوں میں فی الحال کئی لڑکیاں ہیں اور اسی وجہ سے لوگ اکثر ان کے مستقبل میں ہونے والے رلیشن شپ کے بارے میں دلچسپ نظر آتے ہیں۔ اب آگے کیا ہوگا یہ تو خُدا ہی جانیں۔ لیکن ایک بڑے گھرکی بیٹی کے والد تیمور کے لئے ’ہاں‘ کئے بیٹھیں ہیں۔

  • یہ والد کوئی اور نہیں بلکہ کرن جوہر ہیں۔ جی ہاں کرن جوہر نے ایک ریڈیو شو میں اس بات کا ذکر کیا تھا۔ کرن کا کہنا تھا کہ انہیں کوئی پریشانی نہیں ہے اگر 20 سال بعد تیمور اور روہی ساتھ ہوں تو۔

    یہ والد کوئی اور نہیں بلکہ کرن جوہر ہیں۔ جی ہاں کرن جوہر نے ایک ریڈیو شو میں اس بات کا ذکر کیا تھا۔ کرن کا کہنا تھا کہ انہیں کوئی پریشانی نہیں ہے اگر 20 سال بعد تیمور اور روہی ساتھ ہوں تو۔

  • کرن نے کہا، ’’یہی پریشانی ہے ہمارے معاشرے میں۔ جب لڑکا اور لڑکی ایک ساتھ ہوتے ہیں تو لوگ فورا کہتے ہیں’’ بھائی بولو‘‘،  ’’بہن بولو‘‘ ایسا بھی نہیں ہونا چاہئے۔

    کرن نے کہا، ’’یہی پریشانی ہے ہمارے معاشرے میں۔ جب لڑکا اور لڑکی ایک ساتھ ہوتے ہیں تو لوگ فورا کہتے ہیں’’ بھائی بولو‘‘،  ’’بہن بولو‘‘ ایسا بھی نہیں ہونا چاہئے۔

  •  کرن نے کہا، ’’ جب بھی تیمور کھیلنے کے لئے ہمارے گھر آتے ہیں تو ان کی نینی روہی سے کہتی ہیں کہ تیمور کو بھائی کہے۔ لیکن میں اس کے خلاف ہوں۔ مجھے لگتا ہے ایسا کیوں؟ کون جانتا ہے کیا پتہ 20 سال بعد تیمور اور روہی ایک ساتھ رہنا چاہیں۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے مستقبل میں۔ ہم ابھی سے ہی کیوں اس راستے کو بند کر رہے ہیں؟‘‘۔

     کرن نے کہا، ’’ جب بھی تیمور کھیلنے کے لئے ہمارے گھر آتے ہیں تو ان کی نینی روہی سے کہتی ہیں کہ تیمور کو بھائی کہے۔ لیکن میں اس کے خلاف ہوں۔ مجھے لگتا ہے ایسا کیوں؟ کون جانتا ہے کیا پتہ 20 سال بعد تیمور اور روہی ایک ساتھ رہنا چاہیں۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے مستقبل میں۔ ہم ابھی سے ہی کیوں اس راستے کو بند کر رہے ہیں؟‘‘۔

  • تیمور کے ہم عمر ساتھیوں میں فی الحال کئی لڑکیاں ہیں اور اسی وجہ سے لوگ اکثر ان کے مستقبل میں ہونے والے رلیشن شپ کے بارے میں دلچسپ نظر آتے ہیں۔ اب آگے کیا ہوگا یہ تو خُدا ہی جانیں۔ لیکن ایک بڑے گھرکی بیٹی کے والد تیمور کے لئے ’ہاں‘ کئے بیٹھیں ہیں۔
  • یہ والد کوئی اور نہیں بلکہ کرن جوہر ہیں۔ جی ہاں کرن جوہر نے ایک ریڈیو شو میں اس بات کا ذکر کیا تھا۔ کرن کا کہنا تھا کہ انہیں کوئی پریشانی نہیں ہے اگر 20 سال بعد تیمور اور روہی ساتھ ہوں تو۔
  • کرن نے کہا، ’’یہی پریشانی ہے ہمارے معاشرے میں۔ جب لڑکا اور لڑکی ایک ساتھ ہوتے ہیں تو لوگ فورا کہتے ہیں’’ بھائی بولو‘‘،  ’’بہن بولو‘‘ ایسا بھی نہیں ہونا چاہئے۔
  •  کرن نے کہا، ’’ جب بھی تیمور کھیلنے کے لئے ہمارے گھر آتے ہیں تو ان کی نینی روہی سے کہتی ہیں کہ تیمور کو بھائی کہے۔ لیکن میں اس کے خلاف ہوں۔ مجھے لگتا ہے ایسا کیوں؟ کون جانتا ہے کیا پتہ 20 سال بعد تیمور اور روہی ایک ساتھ رہنا چاہیں۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے مستقبل میں۔ ہم ابھی سے ہی کیوں اس راستے کو بند کر رہے ہیں؟‘‘۔

تازہ ترین تصاویر