ایشا امبانی کے سنگیت پروگرام میں پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملے یہ نظارے

Dec 12, 2018 03:01 PM IST
1 of 5
  • مشہور صنعت کار مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی ہر طرف چھائی ہوئی ہے ۔ بالی ووڈ سے لے کر ہالی ووڈ تک کی بڑی ہستیاں یہاں شامل ہوئیں ۔ سنگیت کے پروگرام کے اسٹیج پر ایسی ایسی جوڑیاں پرفارم کرتی ہوئی نظر آئیں ، جنہیں اسٹیج پر اس طرح کم ہی دیکھا گیا ہے ۔ یا یوں کہیں کہ ایشا کے سنگیت پروگرام پر پہلی مرتبہ ایسا نظارہ دیکھنے کو ملا ۔

    مشہور صنعت کار مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی ہر طرف چھائی ہوئی ہے ۔ بالی ووڈ سے لے کر ہالی ووڈ تک کی بڑی ہستیاں یہاں شامل ہوئیں ۔ سنگیت کے پروگرام کے اسٹیج پر ایسی ایسی جوڑیاں پرفارم کرتی ہوئی نظر آئیں ، جنہیں اسٹیج پر اس طرح کم ہی دیکھا گیا ہے ۔ یا یوں کہیں کہ ایشا کے سنگیت پروگرام پر پہلی مرتبہ ایسا نظارہ دیکھنے کو ملا ۔

  • ان پہلی مرتبہ ساتھ آنے والی جوڑیوں میں سب سے پہلے نام لیتے ہیں شاہ رخ خان اور گوری خان کا ۔ رومانس کے کنگ تو اسٹیج پر پرفارم کرنے کے معاملہ میں کم نہیں ہیں ، لیکن انہیں اہلیہ کے ساتھ ڈانس کرتے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ۔ ایشا امبانی کے سنگیت پروگرام پر یہ پہلی مرتبہ تھا جب کنگ خان نے اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ پرفارم کیا ۔

    ان پہلی مرتبہ ساتھ آنے والی جوڑیوں میں سب سے پہلے نام لیتے ہیں شاہ رخ خان اور گوری خان کا ۔ رومانس کے کنگ تو اسٹیج پر پرفارم کرنے کے معاملہ میں کم نہیں ہیں ، لیکن انہیں اہلیہ کے ساتھ ڈانس کرتے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ۔ ایشا امبانی کے سنگیت پروگرام پر یہ پہلی مرتبہ تھا جب کنگ خان نے اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ پرفارم کیا ۔

  • اب باری آتی ہے کنگ خان اور عامر خان کی ۔ عامر ایوارڈ والے پروگرام میں جاتے نہیں ہیں ، ایسے میں ان کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرنے کا موقع کسی کو حاصل نہیں ہو پاتا ، لیکن ایشا کے سنگیت پر عامر اور شاہ رخ ایک دوسرے کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آئے ۔

    اب باری آتی ہے کنگ خان اور عامر خان کی ۔ عامر ایوارڈ والے پروگرام میں جاتے نہیں ہیں ، ایسے میں ان کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرنے کا موقع کسی کو حاصل نہیں ہو پاتا ، لیکن ایشا کے سنگیت پر عامر اور شاہ رخ ایک دوسرے کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آئے ۔

  • اس شاندار سنگیت پروگرام میں ایشوریہ رائے بچن اور کرشمہ کپور بھی ڈانس فلور پر ساتھ ڈانس کرتی نظر آئیں ۔ بتادیں کہ ایشوریہ کے ساتھ شادی سے کچھ سال پہلے ابھیشیک بچن کی منگنی کرشمہ سے ہوئی تھی ، لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر یہ رشتہ ٹوٹ گیا تھا ۔

    اس شاندار سنگیت پروگرام میں ایشوریہ رائے بچن اور کرشمہ کپور بھی ڈانس فلور پر ساتھ ڈانس کرتی نظر آئیں ۔ بتادیں کہ ایشوریہ کے ساتھ شادی سے کچھ سال پہلے ابھیشیک بچن کی منگنی کرشمہ سے ہوئی تھی ، لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر یہ رشتہ ٹوٹ گیا تھا ۔

  • اس کے علاوہ اس پروگرام کی خاص بات امریکی پوپ سنگر بیونسے کی پرفارمنس رہی ۔ اب ہر کسی کے بس کی بات تو یہ ہے نہیں کہ شادی میں بیونسے کو بلا کر پرفارم کروائے ۔ تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ شادی میں بیونسے کی پرفارمنس بھی پہلی بار ہوئی ہے ۔

    اس کے علاوہ اس پروگرام کی خاص بات امریکی پوپ سنگر بیونسے کی پرفارمنس رہی ۔ اب ہر کسی کے بس کی بات تو یہ ہے نہیں کہ شادی میں بیونسے کو بلا کر پرفارم کروائے ۔ تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ شادی میں بیونسے کی پرفارمنس بھی پہلی بار ہوئی ہے ۔

  • ان پہلی مرتبہ ساتھ آنے والی جوڑیوں میں سب سے پہلے نام لیتے ہیں شاہ رخ خان اور گوری خان کا ۔ رومانس کے کنگ تو اسٹیج پر پرفارم کرنے کے معاملہ میں کم نہیں ہیں ، لیکن انہیں اہلیہ کے ساتھ ڈانس کرتے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ۔ ایشا امبانی کے سنگیت پروگرام پر یہ پہلی مرتبہ تھا جب کنگ خان نے اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ پرفارم کیا ۔
  • اب باری آتی ہے کنگ خان اور عامر خان کی ۔ عامر ایوارڈ والے پروگرام میں جاتے نہیں ہیں ، ایسے میں ان کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرنے کا موقع کسی کو حاصل نہیں ہو پاتا ، لیکن ایشا کے سنگیت پر عامر اور شاہ رخ ایک دوسرے کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آئے ۔
  • اس شاندار سنگیت پروگرام میں ایشوریہ رائے بچن اور کرشمہ کپور بھی ڈانس فلور پر ساتھ ڈانس کرتی نظر آئیں ۔ بتادیں کہ ایشوریہ کے ساتھ شادی سے کچھ سال پہلے ابھیشیک بچن کی منگنی کرشمہ سے ہوئی تھی ، لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر یہ رشتہ ٹوٹ گیا تھا ۔
  • اس کے علاوہ اس پروگرام کی خاص بات امریکی پوپ سنگر بیونسے کی پرفارمنس رہی ۔ اب ہر کسی کے بس کی بات تو یہ ہے نہیں کہ شادی میں بیونسے کو بلا کر پرفارم کروائے ۔ تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ شادی میں بیونسے کی پرفارمنس بھی پہلی بار ہوئی ہے ۔

تازہ ترین تصاویر