اتنے دن میں عالیہ بھٹ نے کیا باکس آفس کو "راضی" بنایا نیا ریکارڈ

May 31, 2018 10:44 AM IST
1 of 6
  • میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی جاسوسی پر مبنی فلم ’راضی‘ نے ریلیز ہونے کے بعد 3 ہفتوں میں دھوم مچاتے ہوئے  100  کروڑ روپے سے زائد کمائے ہیں۔ جب کہ فلم ’راضی‘‘ نے جہاں ایک طرف فلم ساز کے لیے خوب کمائی کی ہے وہی عالیہ بھٹ کو بھی بہترین اداکاری کی وجہ سےعروج پر پہنچا دیا ہے جب کہ  فلم 11 مئی کو دنیا بھر میں ریلیزکی گئی جو کہ کئی ہفتے گزرنے کے باوجود بھی باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔

    میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی جاسوسی پر مبنی فلم ’راضی‘ نے ریلیز ہونے کے بعد 3 ہفتوں میں دھوم مچاتے ہوئے 100 کروڑ روپے سے زائد کمائے ہیں۔ جب کہ فلم ’راضی‘‘ نے جہاں ایک طرف فلم ساز کے لیے خوب کمائی کی ہے وہی عالیہ بھٹ کو بھی بہترین اداکاری کی وجہ سےعروج پر پہنچا دیا ہے جب کہ فلم 11 مئی کو دنیا بھر میں ریلیزکی گئی جو کہ کئی ہفتے گزرنے کے باوجود بھی باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔

  • عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی فلم راضی نے باکس آفس پر ایک اور ریکارڈ بنایا ہے۔اس فلم نے رلیز کے 17 دن کے اندر ہی سو کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی ۔

    عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی فلم راضی نے باکس آفس پر ایک اور ریکارڈ بنایا ہے۔اس فلم نے رلیز کے 17 دن کے اندر ہی سو کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی ۔

  • اس سے پہلے کی دو فلمیں 2 اسٹیٹس اور بدری ناتھ کی دلہنیا باکس آفس پر سو کروڑ کما چکی ہیں۔

    اس سے پہلے کی دو فلمیں 2 اسٹیٹس اور بدری ناتھ کی دلہنیا باکس آفس پر سو کروڑ کما چکی ہیں۔

  • سال 2018 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں مین راضی پانچویں نمبر پر آ گئی ہے۔اس سے پہلے پدماوت،باغی۔2،سونو کے ٹیٹو کی سویتی اور ریڈ اس فہرست میں شامل ہیں۔

    سال 2018 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں مین راضی پانچویں نمبر پر آ گئی ہے۔اس سے پہلے پدماوت،باغی۔2،سونو کے ٹیٹو کی سویتی اور ریڈ اس فہرست میں شامل ہیں۔

  • جہاں تک راضی کی بات ہے تو یہ فلم ہرندر سکا کی کتاب کالنگ پر مبنی ہے۔فلم کی کہا نی ایک کشمیری لڑکی کے ارد گرد گھومتی ہے۔جس کی شادی پاکستانی آرمی آفیسر سے کر دی جاتی ہے۔اسے پاکستان میں جاسوسی کرنے کیلئے بھیجا جاتا ہے۔

    جہاں تک راضی کی بات ہے تو یہ فلم ہرندر سکا کی کتاب کالنگ پر مبنی ہے۔فلم کی کہا نی ایک کشمیری لڑکی کے ارد گرد گھومتی ہے۔جس کی شادی پاکستانی آرمی آفیسر سے کر دی جاتی ہے۔اسے پاکستان میں جاسوسی کرنے کیلئے بھیجا جاتا ہے۔

  • عالیہ کے علاوہ فلم میں رجت کپور،ششر شرما،سونی راجدن اور جےدیپ اہلاوت بھی اہم کردار میں ہیں۔

    عالیہ کے علاوہ فلم میں رجت کپور،ششر شرما،سونی راجدن اور جےدیپ اہلاوت بھی اہم کردار میں ہیں۔

  • عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی فلم راضی نے باکس آفس پر ایک اور ریکارڈ بنایا ہے۔اس فلم نے رلیز کے 17 دن کے اندر ہی سو کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی ۔
  • اس سے پہلے کی دو فلمیں 2 اسٹیٹس اور بدری ناتھ کی دلہنیا باکس آفس پر سو کروڑ کما چکی ہیں۔
  • سال 2018 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں مین راضی پانچویں نمبر پر آ گئی ہے۔اس سے پہلے پدماوت،باغی۔2،سونو کے ٹیٹو کی سویتی اور ریڈ اس فہرست میں شامل ہیں۔
  • جہاں تک راضی کی بات ہے تو یہ فلم ہرندر سکا کی کتاب کالنگ پر مبنی ہے۔فلم کی کہا نی ایک کشمیری لڑکی کے ارد گرد گھومتی ہے۔جس کی شادی پاکستانی آرمی آفیسر سے کر دی جاتی ہے۔اسے پاکستان میں جاسوسی کرنے کیلئے بھیجا جاتا ہے۔
  • عالیہ کے علاوہ فلم میں رجت کپور،ششر شرما،سونی راجدن اور جےدیپ اہلاوت بھی اہم کردار میں ہیں۔

تازہ ترین تصاویر