ریما لاگو کی آخری رسوم میں عامر، رشی اور مہیش بھٹ سمیت پہنچے یہ بالی ووڈ ستارے ، دیکھیں تصاویر

May 18, 2017 11:16 PM IST
1 of 17
  • آج یہاں صبح ہندی فلموں کی معروف اداکارہ ریما لاگو کے انتقال کی منحوس خبر سے ہوئی،انہیں بدھ دیر رات سینے میں درد کی شکایت کے بعد کوکیلابین اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دل کا دورہ پڑنے سے جمعرات کی صبح ان کی موت ہو گئی اور اس خبر کے بعد فلم انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

    آج یہاں صبح ہندی فلموں کی معروف اداکارہ ریما لاگو کے انتقال کی منحوس خبر سے ہوئی،انہیں بدھ دیر رات سینے میں درد کی شکایت کے بعد کوکیلابین اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دل کا دورہ پڑنے سے جمعرات کی صبح ان کی موت ہو گئی اور اس خبر کے بعد فلم انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • ریمال لاگو کے آخری دیدار کرنے کے لئے ان کے گھر بالی ووڈ کے بہت سے ستارے پہنچے۔ مہیش بھٹ، عامر خان اپنی بیوی کرن راؤ کے ساتھ ان کے گھر پہنچے۔

    ریمال لاگو کے آخری دیدار کرنے کے لئے ان کے گھر بالی ووڈ کے بہت سے ستارے پہنچے۔ مہیش بھٹ، عامر خان اپنی بیوی کرن راؤ کے ساتھ ان کے گھر پہنچے۔

  •  عامر نے دکھ ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ ہم لوگ صدمہ میں ہیں۔ انہیں ایسی کوئی تکلیف نہیں تھی جس کے بارے میں ہم پہلے سے جانتے تھے، اچانک یہ ہو گیا بہت دکھ کی بات ہے۔

    عامر نے دکھ ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ ہم لوگ صدمہ میں ہیں۔ انہیں ایسی کوئی تکلیف نہیں تھی جس کے بارے میں ہم پہلے سے جانتے تھے، اچانک یہ ہو گیا بہت دکھ کی بات ہے۔

  • عامرخان نے مزید کہاکہ میں نے اپنی پہلی فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ میں ریما جی کے ساتھ کام کیا ، وہ بہت کمال کی اداکارہ تھیں، ان کا دل بہت صاف تھا، سماجی کاموں میں بھی بہت فعال رہتی تھیں یہ ہی دعا ہے ان کی روح کو شانتی ملے۔‘‘

    عامرخان نے مزید کہاکہ میں نے اپنی پہلی فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ میں ریما جی کے ساتھ کام کیا ، وہ بہت کمال کی اداکارہ تھیں، ان کا دل بہت صاف تھا، سماجی کاموں میں بھی بہت فعال رہتی تھیں یہ ہی دعا ہے ان کی روح کو شانتی ملے۔‘‘

  • واضح رہے کہ ریما لاگو نے 30 سال کی عمر میں ہی منصور خان کی فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ میں اداکاری کی ، جس میں انہوں نے جوہی چاولہ کی ماں کملاسنگھ کے کردار کو پردے پراداکیا۔

    واضح رہے کہ ریما لاگو نے 30 سال کی عمر میں ہی منصور خان کی فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ میں اداکاری کی ، جس میں انہوں نے جوہی چاولہ کی ماں کملاسنگھ کے کردار کو پردے پراداکیا۔

  • بہترین اداکارہ ریما جلد ہی ممتاجتلانے والی ماں کے مترادف بن گئیں۔

    بہترین اداکارہ ریما جلد ہی ممتاجتلانے والی ماں کے مترادف بن گئیں۔

  •  انہوں نے پردے پر سلمان خان اور شاہ رخ خان سے لے کر گووندا اور مادھوری دکشت تک کی ماں کا کردار ادا کیا۔

    انہوں نے پردے پر سلمان خان اور شاہ رخ خان سے لے کر گووندا اور مادھوری دکشت تک کی ماں کا کردار ادا کیا۔

  • بتا دیں کہ ریما لاگو سب سے بہترمعاون اداکارہ کے لئے چار بار فلم فیئر ایوارڈ حاصل کر چکی تھیں۔

    بتا دیں کہ ریما لاگو سب سے بہترمعاون اداکارہ کے لئے چار بار فلم فیئر ایوارڈ حاصل کر چکی تھیں۔

  • بتایا جاتا ہے کہ ریما لاگو کو ایک سال چھوٹی اداکاروں کی ’ماں‘ بننے کاہمیشہ ملال رہا۔ وہ ایک تھیٹر اداکارہ اور ٹی وی۔ فن کار تھیں اور فلموں میں بھی انہو ں نے لوہا منوالیا تھا۔

    بتایا جاتا ہے کہ ریما لاگو کو ایک سال چھوٹی اداکاروں کی ’ماں‘ بننے کاہمیشہ ملال رہا۔ وہ ایک تھیٹر اداکارہ اور ٹی وی۔ فن کار تھیں اور فلموں میں بھی انہو ں نے لوہا منوالیا تھا۔

  • وہ محض 59 سال کی تھیں اور کچھ وقت سے بیمار تھیں، ان کیایل خانہ نے بتایا کہ انہوں نے ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں آخری سانسیں لیں۔

    وہ محض 59 سال کی تھیں اور کچھ وقت سے بیمار تھیں، ان کیایل خانہ نے بتایا کہ انہوں نے ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں آخری سانسیں لیں۔

  • ریما نے کچھ عرصہ پہلے ایک انٹرویو میں بتایا تھاکہ ’’میں ہندی فلموں میں جلد ہی ماں بنا دی گئی، اکثر بالی وڈ میں اداکاراؤں کے ساتھ ایسا ہو جاتا ہے۔ آپ تو جانتے ہی ہیں کہ یہ تب ہے جب میرے بیٹے کے رول میں کام کرنے والے ہیرو کی عمر مجھ سے ایک ہی سال کم تھی۔

    ریما نے کچھ عرصہ پہلے ایک انٹرویو میں بتایا تھاکہ ’’میں ہندی فلموں میں جلد ہی ماں بنا دی گئی، اکثر بالی وڈ میں اداکاراؤں کے ساتھ ایسا ہو جاتا ہے۔ آپ تو جانتے ہی ہیں کہ یہ تب ہے جب میرے بیٹے کے رول میں کام کرنے والے ہیرو کی عمر مجھ سے ایک ہی سال کم تھی۔

  • ریما لاگو کی آخری رسومات آج ممبئی کے اوشیوارہ میں سہ پہر اداکی گئیں۔ ریما آخر وقت تک اداکاری کے میدان میں فعال تھیں اور سٹار پلس کے سیریل ’نام کرن‘ میں وہ کام کر رہی تھیں، اس کے علاوہ وہ تھیٹر اور ایڈ فلمیں بھی کر رہی تھیں۔

    ریما لاگو کی آخری رسومات آج ممبئی کے اوشیوارہ میں سہ پہر اداکی گئیں۔ ریما آخر وقت تک اداکاری کے میدان میں فعال تھیں اور سٹار پلس کے سیریل ’نام کرن‘ میں وہ کام کر رہی تھیں، اس کے علاوہ وہ تھیٹر اور ایڈ فلمیں بھی کر رہی تھیں۔

  • ریما لاگو کو بالی ووڈ میں کافی احترام سے دیکھا جاتا تھا اور وہ پردہ سمیں پرشاہ رخ (کل ہو نہ ہو)، عامر (قیامت سے قیامت تک میں جوہی کی ماں)، سلمان (میں نے پیار کیا، ہم آپ کے ہیں کون)، تینوں کی فلموں میں ماں کا کردار ادا کر چکی ہیں۔

    ریما لاگو کو بالی ووڈ میں کافی احترام سے دیکھا جاتا تھا اور وہ پردہ سمیں پرشاہ رخ (کل ہو نہ ہو)، عامر (قیامت سے قیامت تک میں جوہی کی ماں)، سلمان (میں نے پیار کیا، ہم آپ کے ہیں کون)، تینوں کی فلموں میں ماں کا کردار ادا کر چکی ہیں۔

  • ریما لاگو مراٹھی اور ہندی فلموں اور تھیٹر کا ایک مشہور نام تو تھا ہی، وہ کئی سپر ہٹ سیرئیل کی شناخت رہی ہیں۔1994 میں ایک سیریل مسٹر۔مسز سے گھر گھر میں مقبول ہو گئی تھیں۔

    ریما لاگو مراٹھی اور ہندی فلموں اور تھیٹر کا ایک مشہور نام تو تھا ہی، وہ کئی سپر ہٹ سیرئیل کی شناخت رہی ہیں۔1994 میں ایک سیریل مسٹر۔مسز سے گھر گھر میں مقبول ہو گئی تھیں۔

  • ریما لاگو21 جون1958ء کوپیدا ہوئیں اور ایک فلمی اداکارہ کے طورپرانہوں نے زیادہ تر ہندی اور مراٹھی فلموں کے لئے کام کئے۔

    ریما لاگو21 جون1958ء کوپیدا ہوئیں اور ایک فلمی اداکارہ کے طورپرانہوں نے زیادہ تر ہندی اور مراٹھی فلموں کے لئے کام کئے۔

  • انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز مراٹھی فلموں سے کیا۔ ان کی والدہ منداکنی بھادبھادے بھی اداکارہ تھیں، جنہوں نے ایک مراٹھی ڈراما سے شہرت پائی۔

    انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز مراٹھی فلموں سے کیا۔ ان کی والدہ منداکنی بھادبھادے بھی اداکارہ تھیں، جنہوں نے ایک مراٹھی ڈراما سے شہرت پائی۔

  •  ریما کی اداکارانہ صلاحیت اس وقت پہچانی گئی جب وہ پونے کے ایک اسکول میں زیرتعلیم تھیں۔ ریما نے اپنی ثانوی تعلیم کے بعد بطور پیشہ اداکاری منتخب کر لی۔ (تصاویر : یوگین شاہ ) ۔

    ریما کی اداکارانہ صلاحیت اس وقت پہچانی گئی جب وہ پونے کے ایک اسکول میں زیرتعلیم تھیں۔ ریما نے اپنی ثانوی تعلیم کے بعد بطور پیشہ اداکاری منتخب کر لی۔ (تصاویر : یوگین شاہ ) ۔

  • ریمال لاگو کے آخری دیدار کرنے کے لئے ان کے گھر بالی ووڈ کے بہت سے ستارے پہنچے۔ مہیش بھٹ، عامر خان اپنی بیوی کرن راؤ کے ساتھ ان کے گھر پہنچے۔
  •  عامر نے دکھ ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ ہم لوگ صدمہ میں ہیں۔ انہیں ایسی کوئی تکلیف نہیں تھی جس کے بارے میں ہم پہلے سے جانتے تھے، اچانک یہ ہو گیا بہت دکھ کی بات ہے۔
  • عامرخان نے مزید کہاکہ میں نے اپنی پہلی فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ میں ریما جی کے ساتھ کام کیا ، وہ بہت کمال کی اداکارہ تھیں، ان کا دل بہت صاف تھا، سماجی کاموں میں بھی بہت فعال رہتی تھیں یہ ہی دعا ہے ان کی روح کو شانتی ملے۔‘‘
  • واضح رہے کہ ریما لاگو نے 30 سال کی عمر میں ہی منصور خان کی فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ میں اداکاری کی ، جس میں انہوں نے جوہی چاولہ کی ماں کملاسنگھ کے کردار کو پردے پراداکیا۔
  • بہترین اداکارہ ریما جلد ہی ممتاجتلانے والی ماں کے مترادف بن گئیں۔
  •  انہوں نے پردے پر سلمان خان اور شاہ رخ خان سے لے کر گووندا اور مادھوری دکشت تک کی ماں کا کردار ادا کیا۔
  • بتا دیں کہ ریما لاگو سب سے بہترمعاون اداکارہ کے لئے چار بار فلم فیئر ایوارڈ حاصل کر چکی تھیں۔
  • بتایا جاتا ہے کہ ریما لاگو کو ایک سال چھوٹی اداکاروں کی ’ماں‘ بننے کاہمیشہ ملال رہا۔ وہ ایک تھیٹر اداکارہ اور ٹی وی۔ فن کار تھیں اور فلموں میں بھی انہو ں نے لوہا منوالیا تھا۔
  • وہ محض 59 سال کی تھیں اور کچھ وقت سے بیمار تھیں، ان کیایل خانہ نے بتایا کہ انہوں نے ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں آخری سانسیں لیں۔
  • ریما نے کچھ عرصہ پہلے ایک انٹرویو میں بتایا تھاکہ ’’میں ہندی فلموں میں جلد ہی ماں بنا دی گئی، اکثر بالی وڈ میں اداکاراؤں کے ساتھ ایسا ہو جاتا ہے۔ آپ تو جانتے ہی ہیں کہ یہ تب ہے جب میرے بیٹے کے رول میں کام کرنے والے ہیرو کی عمر مجھ سے ایک ہی سال کم تھی۔
  • ریما لاگو کی آخری رسومات آج ممبئی کے اوشیوارہ میں سہ پہر اداکی گئیں۔ ریما آخر وقت تک اداکاری کے میدان میں فعال تھیں اور سٹار پلس کے سیریل ’نام کرن‘ میں وہ کام کر رہی تھیں، اس کے علاوہ وہ تھیٹر اور ایڈ فلمیں بھی کر رہی تھیں۔
  • ریما لاگو کو بالی ووڈ میں کافی احترام سے دیکھا جاتا تھا اور وہ پردہ سمیں پرشاہ رخ (کل ہو نہ ہو)، عامر (قیامت سے قیامت تک میں جوہی کی ماں)، سلمان (میں نے پیار کیا، ہم آپ کے ہیں کون)، تینوں کی فلموں میں ماں کا کردار ادا کر چکی ہیں۔
  • ریما لاگو مراٹھی اور ہندی فلموں اور تھیٹر کا ایک مشہور نام تو تھا ہی، وہ کئی سپر ہٹ سیرئیل کی شناخت رہی ہیں۔1994 میں ایک سیریل مسٹر۔مسز سے گھر گھر میں مقبول ہو گئی تھیں۔
  • ریما لاگو21 جون1958ء کوپیدا ہوئیں اور ایک فلمی اداکارہ کے طورپرانہوں نے زیادہ تر ہندی اور مراٹھی فلموں کے لئے کام کئے۔
  • انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز مراٹھی فلموں سے کیا۔ ان کی والدہ منداکنی بھادبھادے بھی اداکارہ تھیں، جنہوں نے ایک مراٹھی ڈراما سے شہرت پائی۔
  •  ریما کی اداکارانہ صلاحیت اس وقت پہچانی گئی جب وہ پونے کے ایک اسکول میں زیرتعلیم تھیں۔ ریما نے اپنی ثانوی تعلیم کے بعد بطور پیشہ اداکاری منتخب کر لی۔ (تصاویر : یوگین شاہ ) ۔

تازہ ترین تصاویر