کرینہ کپور سے لے کر گوتم گمبھیر تک یہ مشہور ہستیاں لڑ سکتی ہیں لوک سبھا انتخابات

Jan 22, 2019 03:16 PM IST
1 of 10
  • مانا جا رہا ہے کہ بی جے پی نے اسٹار امیدواروں کی ایک فہرست تیار کی ہے۔ اس میں اجے دیوگن کا نام ہے۔

    مانا جا رہا ہے کہ بی جے پی نے اسٹار امیدواروں کی ایک فہرست تیار کی ہے۔ اس میں اجے دیوگن کا نام ہے۔

  • کئی خبروں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اکشے کمار بھی بی جے پی کی اس فہر ست میں ہیں۔ اکشے کمار متعدد مواقع پر پی ایم مودی کی تعریف کر چکے ہیں۔

    کئی خبروں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اکشے کمار بھی بی جے پی کی اس فہر ست میں ہیں۔ اکشے کمار متعدد مواقع پر پی ایم مودی کی تعریف کر چکے ہیں۔

  • راشٹریہ لوک دل کےلیڈر جینت چودھری نے بدھ کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیند باز آر پی سنگھ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات لکھنئو کے چودھری چرن سنگھ ایئر پورٹ پر ہوئی۔ اس کے بعد سے قیاس لگائے جانے لگے کہ آر پی سنگھ، راشٹریہ لوک دل سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔

    راشٹریہ لوک دل کےلیڈر جینت چودھری نے بدھ کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیند باز آر پی سنگھ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات لکھنئو کے چودھری چرن سنگھ ایئر پورٹ پر ہوئی۔ اس کے بعد سے قیاس لگائے جانے لگے کہ آر پی سنگھ، راشٹریہ لوک دل سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔

  • کئی میڈیا خبروں کا دعوی ہے کہ بی جے پی گوتم گمبھیر کے پاس بھی آفر لے کر جا سکتی ہے۔

    کئی میڈیا خبروں کا دعوی ہے کہ بی جے پی گوتم گمبھیر کے پاس بھی آفر لے کر جا سکتی ہے۔

  • قیاس آرائی ہے کہ گووندا ایک بار پھر سیاست میں واپسی کر سکتے ہیں۔ وہ ایک بار پھر کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

    قیاس آرائی ہے کہ گووندا ایک بار پھر سیاست میں واپسی کر سکتے ہیں۔ وہ ایک بار پھر کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

  • کپل دیو کے بارے میں بھی یہی قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ بی جے پی ان سے الیکشن لڑنے کے لئے رابطہ کر سکتی ہے۔

    کپل دیو کے بارے میں بھی یہی قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ بی جے پی ان سے الیکشن لڑنے کے لئے رابطہ کر سکتی ہے۔

  • کمل ہاسن بھی الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے اس کا اعلان خود کیا ہے۔ کمل نے اپنی سیاسی پارٹی بھی بنا لی ہے جس کا نام مککل نیدھی مییم ہے۔

    کمل ہاسن بھی الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے اس کا اعلان خود کیا ہے۔ کمل نے اپنی سیاسی پارٹی بھی بنا لی ہے جس کا نام مککل نیدھی مییم ہے۔

  • بھوپال سے کرینہ کپور کے لوک سبھا الیکشن لڑنے کی خبریں آج کل چرچا میں ہیں۔

    بھوپال سے کرینہ کپور کے لوک سبھا الیکشن لڑنے کی خبریں آج کل چرچا میں ہیں۔

  • کچھ خبروں میں یہ سامنے آیا ہے کہ فلم اداکارہ مادھوری دکشت بی جے پی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑ سکتی ہیں۔

    کچھ خبروں میں یہ سامنے آیا ہے کہ فلم اداکارہ مادھوری دکشت بی جے پی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑ سکتی ہیں۔

  • رجنی کانت نے سال 2017 کے آخری دن اپنی نئی سیاسی اننگز کی شروعات کا اعلان کر دیا تھا۔ وہ بھی الیکشن لڑیں گے۔

    رجنی کانت نے سال 2017 کے آخری دن اپنی نئی سیاسی اننگز کی شروعات کا اعلان کر دیا تھا۔ وہ بھی الیکشن لڑیں گے۔

  • کئی خبروں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اکشے کمار بھی بی جے پی کی اس فہر ست میں ہیں۔ اکشے کمار متعدد مواقع پر پی ایم مودی کی تعریف کر چکے ہیں۔
  • راشٹریہ لوک دل کےلیڈر جینت چودھری نے بدھ کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیند باز آر پی سنگھ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات لکھنئو کے چودھری چرن سنگھ ایئر پورٹ پر ہوئی۔ اس کے بعد سے قیاس لگائے جانے لگے کہ آر پی سنگھ، راشٹریہ لوک دل سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
  • کئی میڈیا خبروں کا دعوی ہے کہ بی جے پی گوتم گمبھیر کے پاس بھی آفر لے کر جا سکتی ہے۔
  • قیاس آرائی ہے کہ گووندا ایک بار پھر سیاست میں واپسی کر سکتے ہیں۔ وہ ایک بار پھر کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔
  • کپل دیو کے بارے میں بھی یہی قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ بی جے پی ان سے الیکشن لڑنے کے لئے رابطہ کر سکتی ہے۔
  • کمل ہاسن بھی الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے اس کا اعلان خود کیا ہے۔ کمل نے اپنی سیاسی پارٹی بھی بنا لی ہے جس کا نام مککل نیدھی مییم ہے۔
  • بھوپال سے کرینہ کپور کے لوک سبھا الیکشن لڑنے کی خبریں آج کل چرچا میں ہیں۔
  • کچھ خبروں میں یہ سامنے آیا ہے کہ فلم اداکارہ مادھوری دکشت بی جے پی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑ سکتی ہیں۔
  • رجنی کانت نے سال 2017 کے آخری دن اپنی نئی سیاسی اننگز کی شروعات کا اعلان کر دیا تھا۔ وہ بھی الیکشن لڑیں گے۔

تازہ ترین تصاویر