جس پارٹی میں سب نے پہنا سوٹ- بوٹ، وہاں ایسے کپڑے پہن کر پہنچ گئے سلمان خان

Jan 29, 2019 09:37 AM IST
1 of 6
  • ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے کے بیٹے امت ٹھاکرے کے رسیپشن میں زبردست جشن ہوا۔ اس تقریب میں بالی ووڈ کے تمام اسٹارس نے شرکت کی۔ یہاں امیتابھ سے لے کر شاہ رخ ۔ سلمان تک تمام بڑی شخصیات موجود تھیں۔

    ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے کے بیٹے امت ٹھاکرے کے رسیپشن میں زبردست جشن ہوا۔ اس تقریب میں بالی ووڈ کے تمام اسٹارس نے شرکت کی۔ یہاں امیتابھ سے لے کر شاہ رخ ۔ سلمان تک تمام بڑی شخصیات موجود تھیں۔

  • اس رسیپشن تقریب میں کنگ خان کو دیکھئے اس موقع پر وہ بہترین سوٹ- بوٹ میں نظر آئے۔ 

    اس رسیپشن تقریب میں کنگ خان کو دیکھئے اس موقع پر وہ بہترین سوٹ- بوٹ میں نظر آئے۔ 

  • جتیندر بھی اپنے انداز میں بےحد ہینڈسم لگ رہے تھے۔ خاص کر ان کا یہ رایئل بروچ اسٹائل پر چار چاند لگا رہا تھا۔

    جتیندر بھی اپنے انداز میں بےحد ہینڈسم لگ رہے تھے۔ خاص کر ان کا یہ رایئل بروچ اسٹائل پر چار چاند لگا رہا تھا۔

  • فرحان اختر نے کچھ الگ پہننے کی سوچی اور کرتا پجامہ پہن کر رسیپشن میں چلے آئے۔

    فرحان اختر نے کچھ الگ پہننے کی سوچی اور کرتا پجامہ پہن کر رسیپشن میں چلے آئے۔

  • لیکن سب سے مختلف نظر آنے کے معاملہ میں سلمان بھائی ٹاپ پر رہے جو جینس اور لیدر جیکٹ پہن کر پارٹی میں پہنچے۔ 

    لیکن سب سے مختلف نظر آنے کے معاملہ میں سلمان بھائی ٹاپ پر رہے جو جینس اور لیدر جیکٹ پہن کر پارٹی میں پہنچے۔ 

  • حسیناوں میں اورمیلا ماتوندکار اور مادھوری دکشت محفل لوٹتی نظر آئیں۔ الگ- الگ انداز میں دونوں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

    حسیناوں میں اورمیلا ماتوندکار اور مادھوری دکشت محفل لوٹتی نظر آئیں۔ الگ- الگ انداز میں دونوں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

  • اس رسیپشن تقریب میں کنگ خان کو دیکھئے اس موقع پر وہ بہترین سوٹ- بوٹ میں نظر آئے۔ 
  • جتیندر بھی اپنے انداز میں بےحد ہینڈسم لگ رہے تھے۔ خاص کر ان کا یہ رایئل بروچ اسٹائل پر چار چاند لگا رہا تھا۔
  • فرحان اختر نے کچھ الگ پہننے کی سوچی اور کرتا پجامہ پہن کر رسیپشن میں چلے آئے۔
  • لیکن سب سے مختلف نظر آنے کے معاملہ میں سلمان بھائی ٹاپ پر رہے جو جینس اور لیدر جیکٹ پہن کر پارٹی میں پہنچے۔ 
  • حسیناوں میں اورمیلا ماتوندکار اور مادھوری دکشت محفل لوٹتی نظر آئیں۔ الگ- الگ انداز میں دونوں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

تازہ ترین تصاویر