کٹرینہ کیف کا یہ فوٹو شوٹ دیکھ کر سب کچھ بھول جائیں گے آپ

Jul 04, 2018 12:16 PM IST
1 of 7
  • دبنگ کے چلتے کٹرینہ کیف انسٹا گرام پر یہ فوٹو شیئر کر کے سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔"چکنی چمیلی 'کا بولڈ انداز ان کے فالوورس کو خوب پسند آ رہا ہے۔"ملنگ" نام سے ہوا یہ فوٹو شوٹ ترون وشوا نے کیا ہے۔

    دبنگ کے چلتے کٹرینہ کیف انسٹا گرام پر یہ فوٹو شیئر کر کے سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔"چکنی چمیلی 'کا بولڈ انداز ان کے فالوورس کو خوب پسند آ رہا ہے۔"ملنگ" نام سے ہوا یہ فوٹو شوٹ ترون وشوا نے کیا ہے۔

  •  انسٹاگرام پر ایکٹو رہنے والی کٹرینہ اکثرہی اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔اسکے ذریعے "کیٹ "کے فینس کو انہیں اور قریب سے جاننے کا موقع ملتا ہے ۔

    انسٹاگرام پر ایکٹو رہنے والی کٹرینہ اکثرہی اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔اسکے ذریعے "کیٹ "کے فینس کو انہیں اور قریب سے جاننے کا موقع ملتا ہے ۔

  • بتادیں کہ کٹرینہ نے سال 2017 میں انسٹا گرام پر ڈیبیو کیا۔اس پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ بنانے کے محض 24 گھنٹوں میں ان کے فالوورس کی تعداد لاکھوں میں تھی۔

    بتادیں کہ کٹرینہ نے سال 2017 میں انسٹا گرام پر ڈیبیو کیا۔اس پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ بنانے کے محض 24 گھنٹوں میں ان کے فالوورس کی تعداد لاکھوں میں تھی۔

  • ویسے کوئی کٹرینہ کی تصویر کو لائک کئے بغیررہ بھی کیسے سکتا ہے ۔خاص طور پر ان کا لیٹیسٹ فوٹو شوٹ تو ان کے گانے "کملی" اور "ملنگ" کی یاد دلا رہا ہے۔

    ویسے کوئی کٹرینہ کی تصویر کو لائک کئے بغیررہ بھی کیسے سکتا ہے ۔خاص طور پر ان کا لیٹیسٹ فوٹو شوٹ تو ان کے گانے "کملی" اور "ملنگ" کی یاد دلا رہا ہے۔

  • دھوم ۔3 کے بعد کٹرینہ دوسری مرتبہ عامر خان کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔

    دھوم ۔3 کے بعد کٹرینہ دوسری مرتبہ عامر خان کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔

  •  انسٹاگرام پر ایکٹو رہنے والی کٹرینہ اکثرہی اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔اسکے ذریعے "کیٹ "کے فینس کو انہیں اور قریب سے جاننے کا موقع ملتا ہے ۔
  • بتادیں کہ کٹرینہ نے سال 2017 میں انسٹا گرام پر ڈیبیو کیا۔اس پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ بنانے کے محض 24 گھنٹوں میں ان کے فالوورس کی تعداد لاکھوں میں تھی۔
  • ویسے کوئی کٹرینہ کی تصویر کو لائک کئے بغیررہ بھی کیسے سکتا ہے ۔خاص طور پر ان کا لیٹیسٹ فوٹو شوٹ تو ان کے گانے "کملی" اور "ملنگ" کی یاد دلا رہا ہے۔
  • ویسے کوئی کٹرینہ کی تصویر کو لائک کئے بغیررہ بھی کیسے سکتا ہے ۔خاص طور پر ان کا لیٹیسٹ فوٹو شوٹ تو ان کے گانے "کملی" اور "ملنگ" کی یاد دلا رہا ہے۔
  • دھوم ۔3 کے بعد کٹرینہ دوسری مرتبہ عامر خان کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر