شادی کے تین مہینے بعد نیہا دھوپیا کا حمل فوٹو شوٹ ، ریمپ پر بھی کیا واک

Aug 26, 2018 03:44 PM IST
1 of 9
  • کئی مہینوں کے انکار کے بعد آخر کار نیہا دھوپیا اور انگد بیدی نے اس راز سے پردہ اٹھا ہی دیا ، جس کی سبھی قیاس آرائی کررہے تھے ۔ نیہا اور انگد نے والدین بننے کی خبر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔

    کئی مہینوں کے انکار کے بعد آخر کار نیہا دھوپیا اور انگد بیدی نے اس راز سے پردہ اٹھا ہی دیا ، جس کی سبھی قیاس آرائی کررہے تھے ۔ نیہا اور انگد نے والدین بننے کی خبر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔

  • حمل کی خبر کے ساتھ انہوں نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں ، جن میں نیہا اپنی بیبی بمپ دکھاتی نظر آرہی ہیں۔

    حمل کی خبر کے ساتھ انہوں نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں ، جن میں نیہا اپنی بیبی بمپ دکھاتی نظر آرہی ہیں۔

  • فوٹو شوٹ کےد وران نیہا اور انگد کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ نیہا نے ان تصویروں کو کیپشن دیا ہے "تھری آف اس "۔

    فوٹو شوٹ کےد وران نیہا اور انگد کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ نیہا نے ان تصویروں کو کیپشن دیا ہے "تھری آف اس "۔

  • حالانکہ انگد نے نیہا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا : پتہ چلا کہ افواہ سچ تھی ، ستنام واہے گرو ۔

    حالانکہ انگد نے نیہا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا : پتہ چلا کہ افواہ سچ تھی ، ستنام واہے گرو ۔

  • علاوہ ازیں نیہا دھوپیا اور ان کے شوہر انگد ایک فیشن شو کے دوران دونوں ریمپ واک کرتے ہوئے بھی نظر آئے ۔ اس دوران بھی نیہا کا بیبی بمپ پوری طرح نظر آرہا ہے۔

    علاوہ ازیں نیہا دھوپیا اور ان کے شوہر انگد ایک فیشن شو کے دوران دونوں ریمپ واک کرتے ہوئے بھی نظر آئے ۔ اس دوران بھی نیہا کا بیبی بمپ پوری طرح نظر آرہا ہے۔

  • ریمپ واک کی تصویریں نیہا دھوپیا نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے ۔ اس پر انہوں نے لکھا کہ میں اپنی زندگی کی دو محبتوں کے ساتھ وہ کررہی ہوں جو میں چاہتی ہوں ۔

    ریمپ واک کی تصویریں نیہا دھوپیا نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے ۔ اس پر انہوں نے لکھا کہ میں اپنی زندگی کی دو محبتوں کے ساتھ وہ کررہی ہوں جو میں چاہتی ہوں ۔

  • خیال رہے کہ 10 مئی کو نیہا اور انگد کی شادی ہوئی تھی ۔ اچانک ان کی شادی کی تصویر سامنے آنے کے بعد سبھی حیران رہ گئے تھے ۔

    خیال رہے کہ 10 مئی کو نیہا اور انگد کی شادی ہوئی تھی ۔ اچانک ان کی شادی کی تصویر سامنے آنے کے بعد سبھی حیران رہ گئے تھے ۔

  • اب نیہا اور انگد کے اس انکشاف کے بعد جہاں ان کے مداح حیران ہیں وہیں ان کے بالی ووڈ دوست سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد دے رہے ہیں ۔

    اب نیہا اور انگد کے اس انکشاف کے بعد جہاں ان کے مداح حیران ہیں وہیں ان کے بالی ووڈ دوست سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد دے رہے ہیں ۔

  • حالانکہ اس تصدیق سے پہلے بھی نیہا دھوپیا کو ان کے وزن میں اضافہ اور بیبی بمپ کو لے کر سوالات کا سامنا کرنا پڑا تھا ، مگر نیہا اور انگد دونوں نے ہی ہمیشہ حمل کی خبروں سے انکار کیا تھا۔

    حالانکہ اس تصدیق سے پہلے بھی نیہا دھوپیا کو ان کے وزن میں اضافہ اور بیبی بمپ کو لے کر سوالات کا سامنا کرنا پڑا تھا ، مگر نیہا اور انگد دونوں نے ہی ہمیشہ حمل کی خبروں سے انکار کیا تھا۔

  • حمل کی خبر کے ساتھ انہوں نے اپنے فوٹو شوٹ کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں ، جن میں نیہا اپنی بیبی بمپ دکھاتی نظر آرہی ہیں۔
  • فوٹو شوٹ کےد وران نیہا اور انگد کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ نیہا نے ان تصویروں کو کیپشن دیا ہے "تھری آف اس "۔
  • حالانکہ انگد نے نیہا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا : پتہ چلا کہ افواہ سچ تھی ، ستنام واہے گرو ۔
  • علاوہ ازیں نیہا دھوپیا اور ان کے شوہر انگد ایک فیشن شو کے دوران دونوں ریمپ واک کرتے ہوئے بھی نظر آئے ۔ اس دوران بھی نیہا کا بیبی بمپ پوری طرح نظر آرہا ہے۔
  • ریمپ واک کی تصویریں نیہا دھوپیا نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے ۔ اس پر انہوں نے لکھا کہ میں اپنی زندگی کی دو محبتوں کے ساتھ وہ کررہی ہوں جو میں چاہتی ہوں ۔
  • خیال رہے کہ 10 مئی کو نیہا اور انگد کی شادی ہوئی تھی ۔ اچانک ان کی شادی کی تصویر سامنے آنے کے بعد سبھی حیران رہ گئے تھے ۔
  • اب نیہا اور انگد کے اس انکشاف کے بعد جہاں ان کے مداح حیران ہیں وہیں ان کے بالی ووڈ دوست سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد دے رہے ہیں ۔
  • حالانکہ اس تصدیق سے پہلے بھی نیہا دھوپیا کو ان کے وزن میں اضافہ اور بیبی بمپ کو لے کر سوالات کا سامنا کرنا پڑا تھا ، مگر نیہا اور انگد دونوں نے ہی ہمیشہ حمل کی خبروں سے انکار کیا تھا۔

تازہ ترین تصاویر