برتھ ڈے اسپیشل: تائیکونوڈو میں بلیک بیلٹ بھی ہیں اداکارہ نیتو چندرا

Jun 20, 2018 10:36 AM IST
1 of 4
  • سال 1997 میں نیتو چندرا نے ورلڈ تائیکونڈو چیمپئن ہانگ کانگ میں ہندستان کا نام بلند کیا ۔انہیں تائیکونڈو مین بلیک بیلٹ بھی حاصل ہے۔نیتو نے اپنےکالج کے وقت سے ہی پارٹ ٹائم ماڈلنگ شروع کردی تھی۔جس کے بعد وہ کئی معروف و مشہور کمپنیوں کے اشتہارات میں بھی نظرآئیں۔

    سال 1997 میں نیتو چندرا نے ورلڈ تائیکونڈو چیمپئن ہانگ کانگ میں ہندستان کا نام بلند کیا ۔انہیں تائیکونڈو مین بلیک بیلٹ بھی حاصل ہے۔نیتو نے اپنےکالج کے وقت سے ہی پارٹ ٹائم ماڈلنگ شروع کردی تھی۔جس کے بعد وہ کئی معروف و مشہور کمپنیوں کے اشتہارات میں بھی نظرآئیں۔

  • نیتو چندرا نے بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو سال 2005 میں اکشے کمار اور جان ابراہم کی فلم گرم مصالحہ سے کیا۔اس فلم میں انہوں نے سوئیٹی جو کہ ایک ایئر ہوسٹس تھی کا کردار ادا کیا۔اس فلم  کے بعد انہوں نے تمل کی جانب اپنا رخ کیا ۔حالانکہ 2007 میں"ٹریفک سگنل",2008 میں 'ون ڑو تھری' اوئے لکی لکی اوئے'فلموں میں وہ نظر آئی تھیں۔،

    نیتو چندرا نے بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو سال 2005 میں اکشے کمار اور جان ابراہم کی فلم گرم مصالحہ سے کیا۔اس فلم میں انہوں نے سوئیٹی جو کہ ایک ایئر ہوسٹس تھی کا کردار ادا کیا۔اس فلم کے بعد انہوں نے تمل کی جانب اپنا رخ کیا ۔حالانکہ 2007 میں"ٹریفک سگنل",2008 میں 'ون ڑو تھری' اوئے لکی لکی اوئے'فلموں میں وہ نظر آئی تھیں۔،

  • سال 2009 میں ان کی پہلی تمل فلم رلیز ہوئی تھی اس کے بعد انہوں نے ایک مرتبہ پھر رام گوپال ورما کی فلم 'رن 'سے بالی ووڈ مٰن اپنی واپسی کی،اس کے بعد 'نو پرابلم' اور 'اپارٹمینٹ' جیسی فلموں میں نظر آئیں۔

    سال 2009 میں ان کی پہلی تمل فلم رلیز ہوئی تھی اس کے بعد انہوں نے ایک مرتبہ پھر رام گوپال ورما کی فلم 'رن 'سے بالی ووڈ مٰن اپنی واپسی کی،اس کے بعد 'نو پرابلم' اور 'اپارٹمینٹ' جیسی فلموں میں نظر آئیں۔

  •  سال 1997 میں نیتو چندرا نے ورلڈ تائیکونڈو چیمپئن ہانگ کانگ میں ہندستان کا نام بلند کیا ۔انہیں تائیکونڈو مین بلیک بیلٹ بھی حاصل ہے۔نیتو نے اپنےکالج کے وقت سے ہی پارٹ ٹائم ماڈلنگ شروع کردی تھی۔جس کے بعد وہ کئی معروف و مشہور کمپنیوں کے اشتہارات میں بھی نظرآئیں۔
  • نیتو چندرا نے بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو سال 2005 میں اکشے کمار اور جان ابراہم کی فلم گرم مصالحہ سے کیا۔اس فلم میں انہوں نے سوئیٹی جو کہ ایک ایئر ہوسٹس تھی کا کردار ادا کیا۔اس فلم  کے بعد انہوں نے تمل کی جانب اپنا رخ کیا ۔حالانکہ 2007 میں"ٹریفک سگنل",2008 میں 'ون ڑو تھری' اوئے لکی لکی اوئے'فلموں میں وہ نظر آئی تھیں۔،
  • سال 2009 میں ان کی پہلی تمل فلم رلیز ہوئی تھی اس کے بعد انہوں نے ایک مرتبہ پھر رام گوپال ورما کی فلم 'رن 'سے بالی ووڈ مٰن اپنی واپسی کی،اس کے بعد 'نو پرابلم' اور 'اپارٹمینٹ' جیسی فلموں میں نظر آئیں۔

تازہ ترین تصاویر