معروف ادکار ونود کھنہ کی آخری رسومات ادا ، بالی ووڈ نے نم آنکھوں کے ساتھ کہا الوداع

Apr 27, 2017 11:56 PM IST
1 of 9
  • اپنے زمانے کے افسانوی فلم اداکار اور ممبر پارلیمنٹ ونود کھنہ کا جمعرات کی صبح ایک اسپتال میں کینسر سے انتقال ہو گیا۔ اپنی بااثر کردار کے لئے مشہور اس اداکار نے 70 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ دیر شام کو ان کی آخری رسومات ادا کردی گئی ۔ ان کی رسومات میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی اور نم آنکھوں کے ساتھ ان کو الوداع کہا ۔

    اپنے زمانے کے افسانوی فلم اداکار اور ممبر پارلیمنٹ ونود کھنہ کا جمعرات کی صبح ایک اسپتال میں کینسر سے انتقال ہو گیا۔ اپنی بااثر کردار کے لئے مشہور اس اداکار نے 70 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ دیر شام کو ان کی آخری رسومات ادا کردی گئی ۔ ان کی رسومات میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی اور نم آنکھوں کے ساتھ ان کو الوداع کہا ۔

  • رشتہ دار اور بالی ووڈ شخصیات ونود کھنہ کو الوداع کہتی ہوئیں ۔

    رشتہ دار اور بالی ووڈ شخصیات ونود کھنہ کو الوداع کہتی ہوئیں ۔

  • ونود کھنہ کی آخری رسومات میں بالی ووڈ کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

    ونود کھنہ کی آخری رسومات میں بالی ووڈ کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

  • امیتاب بچن ونود کھنہ کو الوداع کہتے ہوئے ۔

    امیتاب بچن ونود کھنہ کو الوداع کہتے ہوئے ۔

  • جیکی شراب نے بھی آخری رسومات میں شرکت کی ۔

    جیکی شراب نے بھی آخری رسومات میں شرکت کی ۔

  • ابھیشیک بھی وہاں موجود تھے ۔

    ابھیشیک بھی وہاں موجود تھے ۔

  • بالی ووڈ پروڈیوسر سبھاش بھی پہنچے تھے ۔

    بالی ووڈ پروڈیوسر سبھاش بھی پہنچے تھے ۔

  • بالی ووڈ اداکار ڈینی نے بھی  آخری رسومات میں شرکت کی ۔

    بالی ووڈ اداکار ڈینی نے بھی آخری رسومات میں شرکت کی ۔

  • رشتہ دار اور بالی ووڈ شخصیات ونود کھنہ کو الوداع کہتی ہوئیں ۔

    رشتہ دار اور بالی ووڈ شخصیات ونود کھنہ کو الوداع کہتی ہوئیں ۔

  • رشتہ دار اور بالی ووڈ شخصیات ونود کھنہ کو الوداع کہتی ہوئیں ۔
  • ونود کھنہ کی آخری رسومات میں بالی ووڈ کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
  • امیتاب بچن ونود کھنہ کو الوداع کہتے ہوئے ۔
  • جیکی شراب نے بھی آخری رسومات میں شرکت کی ۔
  • ابھیشیک بھی وہاں موجود تھے ۔
  • بالی ووڈ پروڈیوسر سبھاش بھی پہنچے تھے ۔
  • بالی ووڈ اداکار ڈینی نے بھی  آخری رسومات میں شرکت کی ۔
  • رشتہ دار اور بالی ووڈ شخصیات ونود کھنہ کو الوداع کہتی ہوئیں ۔

تازہ ترین تصاویر