منگنی کے بعد چھٹیاں منانے میکسیکو پہنچے پرینکا ۔ نک ، سامنے آئی تصوریں

Sep 01, 2018 10:15 AM IST
1 of 5
  • حال ہی میں پرینکا چوپڑا نے بوائے فرینڈ نک جونس کے ساتھ منگنی کی ہے۔ اب جلد دونوں کی شادی ہونے والی ہے۔ اس درمیان نک اور پرینکا چھٹیاں منانے پہمیکسیکو نچے ہیں۔ یہاں جس طرح دونوں ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں  وہ تصویر اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

    حال ہی میں پرینکا چوپڑا نے بوائے فرینڈ نک جونس کے ساتھ منگنی کی ہے۔ اب جلد دونوں کی شادی ہونے والی ہے۔ اس درمیان نک اور پرینکا چھٹیاں منانے پہمیکسیکو نچے ہیں۔ یہاں جس طرح دونوں ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں  وہ تصویر اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

  • دونوں کو ہاتھ میں ہاتھ ڈالے ساتھ میں گھومتے دیکھا گیا ہے۔

    دونوں کو ہاتھ میں ہاتھ ڈالے ساتھ میں گھومتے دیکھا گیا ہے۔

  • بتایا جا رہا ہے کہ دونوں نے کابو سن لوکاس کے گالا ٹائم میں ساتھ وقت گزارا۔

    بتایا جا رہا ہے کہ دونوں نے کابو سن لوکاس کے گالا ٹائم میں ساتھ وقت گزارا۔

  • ۔بتادیں کہ اسی مہنے کی 18 تاریخ کو پرینکا اور نک جونس کی منگنی ہوئی تھی۔

    ۔بتادیں کہ اسی مہنے کی 18 تاریخ کو پرینکا اور نک جونس کی منگنی ہوئی تھی۔

  •  منگنی کا پروگرام پرینکا کے جوہو میں واقع گھر پر ہی کیا گیا تھا۔

     منگنی کا پروگرام پرینکا کے جوہو میں واقع گھر پر ہی کیا گیا تھا۔

  • دونوں کو ہاتھ میں ہاتھ ڈالے ساتھ میں گھومتے دیکھا گیا ہے۔
  • بتایا جا رہا ہے کہ دونوں نے کابو سن لوکاس کے گالا ٹائم میں ساتھ وقت گزارا۔
  • ۔بتادیں کہ اسی مہنے کی 18 تاریخ کو پرینکا اور نک جونس کی منگنی ہوئی تھی۔
  •  منگنی کا پروگرام پرینکا کے جوہو میں واقع گھر پر ہی کیا گیا تھا۔

تازہ ترین تصاویر