اوم پوری کے انتقال سے بالی ووڈ صدمہ میں ، پڑھئے ، کس نے کیا کہا ؟

Jan 06, 2017 12:32 PM IST
1 of 14
  • اپنی بلند آواز ار دم دار اداکاری سے اپنی منفرد شناخت بنانے والے عظیم اداکار اوم پوری کے انتقال سے بالی ووڈ میں صدمہ ہے۔ سبھی نے ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

    اپنی بلند آواز ار دم دار اداکاری سے اپنی منفرد شناخت بنانے والے عظیم اداکار اوم پوری کے انتقال سے بالی ووڈ میں صدمہ ہے۔ سبھی نے ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

  • اوم پوری کے ساتھ متعدد فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرنے والے انوپم کھیر نے ٹویٹ کیا ہے’’یقین نہیں ہورہا ہے کہ ایک عظیم اداکار ہمیں چھوڑ گیا۔انہوں نے جہاں بھی کام کیا چاہے وہ اسٹیج ہو ٹیلی ویژن ہو یا فلم،اس کی سطح کو ہمیشہ اونچا ہی کیا ہے۔میں انہیں گزشتہ 43برس سے جانتا ہوں،وہ ہمیشہ عظیم اداکار رہیں گے اور بہترین شخصیت کے لئے جانے جائیں گے۔

    اوم پوری کے ساتھ متعدد فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرنے والے انوپم کھیر نے ٹویٹ کیا ہے’’یقین نہیں ہورہا ہے کہ ایک عظیم اداکار ہمیں چھوڑ گیا۔انہوں نے جہاں بھی کام کیا چاہے وہ اسٹیج ہو ٹیلی ویژن ہو یا فلم،اس کی سطح کو ہمیشہ اونچا ہی کیا ہے۔میں انہیں گزشتہ 43برس سے جانتا ہوں،وہ ہمیشہ عظیم اداکار رہیں گے اور بہترین شخصیت کے لئے جانے جائیں گے۔

  • گھایل اور گھایل ونس اگیش میں اوم پوری کے ساھ کام کرنے والے اداکار سنی دیول نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اوم پوری جی ہمیں آپ کی کمی بہت کھلے گی۔

    گھایل اور گھایل ونس اگیش میں اوم پوری کے ساھ کام کرنے والے اداکار سنی دیول نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اوم پوری جی ہمیں آپ کی کمی بہت کھلے گی۔

  • فلم ساز کرن جوہر نے ٹویٹ کرکے اوم پوری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کمال کے اداکار،کمال کا فلمی کریئر،سنیما نے ایک بے حد قابل اداکار کھو دیا ہے۔ان کے ساتھ کئی بہترین یادیں جڑی ہیں۔اوم پوری کو خراج عقیدت ۔

    فلم ساز کرن جوہر نے ٹویٹ کرکے اوم پوری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کمال کے اداکار،کمال کا فلمی کریئر،سنیما نے ایک بے حد قابل اداکار کھو دیا ہے۔ان کے ساتھ کئی بہترین یادیں جڑی ہیں۔اوم پوری کو خراج عقیدت ۔

  •  ہدایت کار مہیش بھٹ نے ٹویٹ کیا کہ الوداع اوم، آج تمہارے ساتھ میری زندگی کا بھی ایک حصہ چلا گیا۔میں ان لمحوں کو کیسے بھول سکتا ہوں جب ہم نے فلم اور زندگی کی باتیں کرتے ہوئے کئی راتیں گزاریں۔

    ہدایت کار مہیش بھٹ نے ٹویٹ کیا کہ الوداع اوم، آج تمہارے ساتھ میری زندگی کا بھی ایک حصہ چلا گیا۔میں ان لمحوں کو کیسے بھول سکتا ہوں جب ہم نے فلم اور زندگی کی باتیں کرتے ہوئے کئی راتیں گزاریں۔

  • ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر نے کہا کہ اس بات کا یقین نہیں ہو رہا ہے کہ ایسا ہوا ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنی اداکاری کا کمال دکھایا ہے۔ مجھے یہ خبر سن کر بہت دکھ ہوا ہے۔(تصویر :ٹویٹر) ۔

    ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر نے کہا کہ اس بات کا یقین نہیں ہو رہا ہے کہ ایسا ہوا ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنی اداکاری کا کمال دکھایا ہے۔ مجھے یہ خبر سن کر بہت دکھ ہوا ہے۔(تصویر :ٹویٹر) ۔

  • اداکار عامر خان نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ ہندوستانی سنیما کے ایک بہترین آرٹسٹ کو ہم نے کھو دیا۔

    اداکار عامر خان نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ ہندوستانی سنیما کے ایک بہترین آرٹسٹ کو ہم نے کھو دیا۔

  • پرینکا چوپڑا نے ٹوئٹر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اوم پوری جی کے ساتھ ایک دور ختم ہو گیا، ان کی وراثت ہمیشہ رہے گی۔

    پرینکا چوپڑا نے ٹوئٹر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اوم پوری جی کے ساتھ ایک دور ختم ہو گیا، ان کی وراثت ہمیشہ رہے گی۔

  • بومن ایرانی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ہم نے ایک بہترین فن ، آواز اور شخصیت کو کھو دیا، ہم سب کو یاد کریں گے اوم پوری صاحب، خدا ان کی روح کو سکون دے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔

    بومن ایرانی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ہم نے ایک بہترین فن ، آواز اور شخصیت کو کھو دیا، ہم سب کو یاد کریں گے اوم پوری صاحب، خدا ان کی روح کو سکون دے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔

  • اداکارہ سونالی کلکرنی نے کہا  کہ متوازی سنیما کے ماہرا اور صحیح معنوں میں ہندوستان کے حقیقی بین الاقوامی سپر اسٹار کااختتام، میں یہ سن کر صدمے میں ہوں۔(تصویر :ٹویٹر) ۔

    اداکارہ سونالی کلکرنی نے کہا کہ متوازی سنیما کے ماہرا اور صحیح معنوں میں ہندوستان کے حقیقی بین الاقوامی سپر اسٹار کااختتام، میں یہ سن کر صدمے میں ہوں۔(تصویر :ٹویٹر) ۔

  • رتیش دیش مکھ نے اوم پوری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ اوم پوری نہیں رہے اس خبر سے میں کتنا سکتے میں ہوں، الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ وہ ہمیں همشہ یاد رہیں گے۔ خدا ان کی روح کو سکون دے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔

    رتیش دیش مکھ نے اوم پوری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ اوم پوری نہیں رہے اس خبر سے میں کتنا سکتے میں ہوں، الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ وہ ہمیں همشہ یاد رہیں گے۔ خدا ان کی روح کو سکون دے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔

  • راج پال یادو نے بھی دکھ ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ اوم پوری نہیں رہے، اس خبر سے گہرے سدمےمیں ہوں۔ ہم نے ایک شاندار اور باصلاحیت فن کارکھو دیا۔ ہم انہیں دل سے یاد کریں گے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔

    راج پال یادو نے بھی دکھ ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ اوم پوری نہیں رہے، اس خبر سے گہرے سدمےمیں ہوں۔ ہم نے ایک شاندار اور باصلاحیت فن کارکھو دیا۔ ہم انہیں دل سے یاد کریں گے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔

  • سونو سود نے کہا کہ آپ بہترین فن کار تھے۔ ہم ہمیشہ آپ کو یاد کریں گے۔ مجھے اور پوری دنیا کو اتنی اچھی یادیں دینے کے لئے آپ کابہت بہت شکریہ، خدا آپ کی روح کو سکون دے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔

    سونو سود نے کہا کہ آپ بہترین فن کار تھے۔ ہم ہمیشہ آپ کو یاد کریں گے۔ مجھے اور پوری دنیا کو اتنی اچھی یادیں دینے کے لئے آپ کابہت بہت شکریہ، خدا آپ کی روح کو سکون دے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔

  • منوج واجپئی کو بھی اس خبر سے صدمہ لگا ہے، انہوں نے کہا کہ اوم پوری کے انتقال کے بارے میں سن کر مجھے صدمے لگا ہے۔ خدا ان کی روح کو سکون دے۔ ( گیٹی امیج ) ۔

    منوج واجپئی کو بھی اس خبر سے صدمہ لگا ہے، انہوں نے کہا کہ اوم پوری کے انتقال کے بارے میں سن کر مجھے صدمے لگا ہے۔ خدا ان کی روح کو سکون دے۔ ( گیٹی امیج ) ۔

  • اوم پوری کے ساتھ متعدد فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرنے والے انوپم کھیر نے ٹویٹ کیا ہے’’یقین نہیں ہورہا ہے کہ ایک عظیم اداکار ہمیں چھوڑ گیا۔انہوں نے جہاں بھی کام کیا چاہے وہ اسٹیج ہو ٹیلی ویژن ہو یا فلم،اس کی سطح کو ہمیشہ اونچا ہی کیا ہے۔میں انہیں گزشتہ 43برس سے جانتا ہوں،وہ ہمیشہ عظیم اداکار رہیں گے اور بہترین شخصیت کے لئے جانے جائیں گے۔
  • گھایل اور گھایل ونس اگیش میں اوم پوری کے ساھ کام کرنے والے اداکار سنی دیول نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اوم پوری جی ہمیں آپ کی کمی بہت کھلے گی۔
  • فلم ساز کرن جوہر نے ٹویٹ کرکے اوم پوری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کمال کے اداکار،کمال کا فلمی کریئر،سنیما نے ایک بے حد قابل اداکار کھو دیا ہے۔ان کے ساتھ کئی بہترین یادیں جڑی ہیں۔اوم پوری کو خراج عقیدت ۔
  •  ہدایت کار مہیش بھٹ نے ٹویٹ کیا کہ الوداع اوم، آج تمہارے ساتھ میری زندگی کا بھی ایک حصہ چلا گیا۔میں ان لمحوں کو کیسے بھول سکتا ہوں جب ہم نے فلم اور زندگی کی باتیں کرتے ہوئے کئی راتیں گزاریں۔
  • ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر نے کہا کہ اس بات کا یقین نہیں ہو رہا ہے کہ ایسا ہوا ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنی اداکاری کا کمال دکھایا ہے۔ مجھے یہ خبر سن کر بہت دکھ ہوا ہے۔(تصویر :ٹویٹر) ۔
  • اداکار عامر خان نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ ہندوستانی سنیما کے ایک بہترین آرٹسٹ کو ہم نے کھو دیا۔
  • پرینکا چوپڑا نے ٹوئٹر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اوم پوری جی کے ساتھ ایک دور ختم ہو گیا، ان کی وراثت ہمیشہ رہے گی۔
  • بومن ایرانی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ہم نے ایک بہترین فن ، آواز اور شخصیت کو کھو دیا، ہم سب کو یاد کریں گے اوم پوری صاحب، خدا ان کی روح کو سکون دے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔
  • اداکارہ سونالی کلکرنی نے کہا  کہ متوازی سنیما کے ماہرا اور صحیح معنوں میں ہندوستان کے حقیقی بین الاقوامی سپر اسٹار کااختتام، میں یہ سن کر صدمے میں ہوں۔(تصویر :ٹویٹر) ۔
  • رتیش دیش مکھ نے اوم پوری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ اوم پوری نہیں رہے اس خبر سے میں کتنا سکتے میں ہوں، الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ وہ ہمیں همشہ یاد رہیں گے۔ خدا ان کی روح کو سکون دے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔
  • راج پال یادو نے بھی دکھ ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ اوم پوری نہیں رہے، اس خبر سے گہرے سدمےمیں ہوں۔ ہم نے ایک شاندار اور باصلاحیت فن کارکھو دیا۔ ہم انہیں دل سے یاد کریں گے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔
  • سونو سود نے کہا کہ آپ بہترین فن کار تھے۔ ہم ہمیشہ آپ کو یاد کریں گے۔ مجھے اور پوری دنیا کو اتنی اچھی یادیں دینے کے لئے آپ کابہت بہت شکریہ، خدا آپ کی روح کو سکون دے۔ (تصویر :ٹویٹر) ۔
  • منوج واجپئی کو بھی اس خبر سے صدمہ لگا ہے، انہوں نے کہا کہ اوم پوری کے انتقال کے بارے میں سن کر مجھے صدمے لگا ہے۔ خدا ان کی روح کو سکون دے۔ ( گیٹی امیج ) ۔

تازہ ترین تصاویر