Live Results Assembly Elections 2018

تیمور کو لگ گئی اس چیز کی عادت،سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تصویر

May 23, 2018 12:23 PM IST
1 of 6
  • انڈسٹری کے سب سے کیوٹ بچہ تیمور اب اپنے نئے شوق کو لیکر سرخیوں میںہیں۔تیمور کا یہ نیا شوق بتا رہا ہے کہ ابھی سے ہی وہ گیجیٹس کے شوقین ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں تیمور ایک بچے کے ساتھ بیٹھے ٹیبلیٹ پر آنکھیں جمائے نظر آرہے ہیں۔

    انڈسٹری کے سب سے کیوٹ بچہ تیمور اب اپنے نئے شوق کو لیکر سرخیوں میںہیں۔تیمور کا یہ نیا شوق بتا رہا ہے کہ ابھی سے ہی وہ گیجیٹس کے شوقین ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں تیمور ایک بچے کے ساتھ بیٹھے ٹیبلیٹ پر آنکھیں جمائے نظر آرہے ہیں۔

  • یہ دیکھئے ذرا تیموت پر غور فرمائے کس طرھ ایک ٹک ٹیبلیٹ کی اسکرین کو دیکھر رہے ہیں۔ذرا ان کے ہاتھوں پر دھیان دیجئے اس طرح اسکرین سے پیچھے رکھے ہیں۔جیسے کسی نے سمجھایا ہو کہ ٹچ کروگے سے گیم غائب ہو جائے گا۔اب وہ کیا سوچ کر ایسے بیٹھے ہیں یہ تو وہ ہی جانیں۔

    یہ دیکھئے ذرا تیموت پر غور فرمائے کس طرھ ایک ٹک ٹیبلیٹ کی اسکرین کو دیکھر رہے ہیں۔ذرا ان کے ہاتھوں پر دھیان دیجئے اس طرح اسکرین سے پیچھے رکھے ہیں۔جیسے کسی نے سمجھایا ہو کہ ٹچ کروگے سے گیم غائب ہو جائے گا۔اب وہ کیا سوچ کر ایسے بیٹھے ہیں یہ تو وہ ہی جانیں۔

  • تیمور کے گیمنگ شوق کو چھوڑئے ،پاپا سیف انہیں کرکٹ سکھانا چاہتے ہیں۔کرینہ نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ خالی وقت میں سیف تیمور کو کرکٹ سکھانا چاہتے ہیں۔سیف بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ خود تیمور کرکٹ کیٹریننگ دینے کی سوچتے ہیں۔

    تیمور کے گیمنگ شوق کو چھوڑئے ،پاپا سیف انہیں کرکٹ سکھانا چاہتے ہیں۔کرینہ نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ خالی وقت میں سیف تیمور کو کرکٹ سکھانا چاہتے ہیں۔سیف بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ خود تیمور کرکٹ کیٹریننگ دینے کی سوچتے ہیں۔

  • گیمنگ ،کرکٹ اور پلے اسکول کو چھوڑئے ۔تیمور سوشل میڈیا کے فیورٹ بچے ہیں۔ایسا مشکل ہی ہوتا ہے کہ وہ گھر سے باہر نکلیں اور کیمرے کی  نظروں سے بچ جائیں۔

    گیمنگ ،کرکٹ اور پلے اسکول کو چھوڑئے ۔تیمور سوشل میڈیا کے فیورٹ بچے ہیں۔ایسا مشکل ہی ہوتا ہے کہ وہ گھر سے باہر نکلیں اور کیمرے کی نظروں سے بچ جائیں۔

  • Taimur-5 (1)

    Taimur-5 (1)

  • انڈسٹری کے سب سے کیوٹ بچہ تیمور اب اپنے نئے شوق کو لیکر سرخیوں میںہیں۔تیمور کا یہ نیا شوق بتا رہا ہے کہ ابھی سے ہی وہ گیجیٹس کے شوقین ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں تیمور ایک بچے کے ساتھ بیٹھے ٹیبلیٹ پر آنکھیں جمائے نظر آرہے ہیں۔
  • یہ دیکھئے ذرا تیموت پر غور فرمائے کس طرھ ایک ٹک ٹیبلیٹ کی اسکرین کو دیکھر رہے ہیں۔ذرا ان کے ہاتھوں پر دھیان دیجئے اس طرح اسکرین سے پیچھے رکھے ہیں۔جیسے کسی نے سمجھایا ہو کہ ٹچ کروگے سے گیم غائب ہو جائے گا۔اب وہ کیا سوچ کر ایسے بیٹھے ہیں یہ تو وہ ہی جانیں۔
  • تیمور کے گیمنگ شوق کو چھوڑئے ،پاپا سیف انہیں کرکٹ سکھانا چاہتے ہیں۔کرینہ نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ خالی وقت میں سیف تیمور کو کرکٹ سکھانا چاہتے ہیں۔سیف بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ خود تیمور کرکٹ کیٹریننگ دینے کی سوچتے ہیں۔
  • گیمنگ ،کرکٹ اور پلے اسکول کو چھوڑئے ۔تیمور سوشل میڈیا کے فیورٹ بچے ہیں۔ایسا مشکل ہی ہوتا ہے کہ وہ گھر سے باہر نکلیں اور کیمرے کی  نظروں سے بچ جائیں۔
  • Taimur-5 (1)

تازہ ترین تصاویر