سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان کی فلم " کیدار ناتھ " مشکل میں ، لو جہاد کی حمایت کا لگا الزام !۔

Nov 04, 2018 05:46 PM IST
1 of 5
  • پانچ سال پہلے کیدار ناتھ میں آئی قدرتی آفت کے بیک گراونڈ پر مبنی فلم کیدار ناتھ اپنے ٹیزر اور پرومو سامنے آنے کے بعد ہی تنازع میں پھنس گئی ہے۔ فلم اگلے مہینے ریلیز ہونے والی ہے۔ اتراکھنڈ میں واقع کیدار ناتھ علاقہ میں سال 2013 میں آئے بھیانک سیلاب سے وابستہ واقعات پر مبنی اس فلم کی کیدار ناتھ کے تیرتھ پروہتوں سے لے کر سیاسی پارٹیوں نے مخالفت شروع کردی ہے۔ فلم کی مخالفت میں میدان میں اترے لوگوں نے فلم کے ہیرو اور ہیروئن کے درمیان فلمائے گئے سین کو مذہبی عقیدت سے چھیڑ چھاڑ بتاتے ہوئے قابل اعتراض قرار دیا ہے ۔

    پانچ سال پہلے کیدار ناتھ میں آئی قدرتی آفت کے بیک گراونڈ پر مبنی فلم کیدار ناتھ اپنے ٹیزر اور پرومو سامنے آنے کے بعد ہی تنازع میں پھنس گئی ہے۔ فلم اگلے مہینے ریلیز ہونے والی ہے۔ اتراکھنڈ میں واقع کیدار ناتھ علاقہ میں سال 2013 میں آئے بھیانک سیلاب سے وابستہ واقعات پر مبنی اس فلم کی کیدار ناتھ کے تیرتھ پروہتوں سے لے کر سیاسی پارٹیوں نے مخالفت شروع کردی ہے۔ فلم کی مخالفت میں میدان میں اترے لوگوں نے فلم کے ہیرو اور ہیروئن کے درمیان فلمائے گئے سین کو مذہبی عقیدت سے چھیڑ چھاڑ بتاتے ہوئے قابل اعتراض قرار دیا ہے ۔

  • مخالفت کررہے لوگوں نے فلم کی اسٹوری پر اعتراض کیا ہے ۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ فلم لو جہاد کی حمایت کررہی ہے۔ سات دسمبر کو ریلیز ہورہی ابھیشیک کپور کے ڈائریکشن میں بنی یہ فلم سیلاب میں پھنسی ایک ہندو عقیدت مند کو ایک مسلمان کے ذریعہ بچائے جانے کے بعد دونوں کے درمیان پیدا ہوئی محبت کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں سارہ علی خان اور سشانت سنگھ راجپوت کی جوڑی ہے۔ سارا ، سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں اور یہ ان کی پہلی فلم ہے۔

    مخالفت کررہے لوگوں نے فلم کی اسٹوری پر اعتراض کیا ہے ۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ فلم لو جہاد کی حمایت کررہی ہے۔ سات دسمبر کو ریلیز ہورہی ابھیشیک کپور کے ڈائریکشن میں بنی یہ فلم سیلاب میں پھنسی ایک ہندو عقیدت مند کو ایک مسلمان کے ذریعہ بچائے جانے کے بعد دونوں کے درمیان پیدا ہوئی محبت کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں سارہ علی خان اور سشانت سنگھ راجپوت کی جوڑی ہے۔ سارا ، سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں اور یہ ان کی پہلی فلم ہے۔

  • گزشتہ کچھ دنوں میں فلم کے ٹیزر اور پرومو جاری ہونے کے بعد سے کیدار ناتھ کے ستیرا کھال اور آس پاس کے دیگر علاقوں میں مقامی لوگوں نے فلم کی مخالفت میں احتجاج شروع کردیا ہے اور انہوں نے فلم کے پوسٹر ، ڈائریکٹر ، ہیرو او ہیروئن کے پتلے نذر آتش کئے ۔

    گزشتہ کچھ دنوں میں فلم کے ٹیزر اور پرومو جاری ہونے کے بعد سے کیدار ناتھ کے ستیرا کھال اور آس پاس کے دیگر علاقوں میں مقامی لوگوں نے فلم کی مخالفت میں احتجاج شروع کردیا ہے اور انہوں نے فلم کے پوسٹر ، ڈائریکٹر ، ہیرو او ہیروئن کے پتلے نذر آتش کئے ۔

  • مظاہرین کا کہنا ہے کہ فلم کے ٹیزر میں دکھایا جانے والا سین دیوبھومی اور کیدار ناتھ کے عقیدت کے ساتھ کھلواڑ ہے۔

    مظاہرین کا کہنا ہے کہ فلم کے ٹیزر میں دکھایا جانے والا سین دیوبھومی اور کیدار ناتھ کے عقیدت کے ساتھ کھلواڑ ہے۔

  • شملہ کے ایک سماجی کارکن کا کہنا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ فلم بنانے والوں نے ہندو مذہب پر چوٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں اگر ایسے سین نہیں ہٹائے گئے تو ملک گیر آندولن شروع کیا جائے گا۔

    شملہ کے ایک سماجی کارکن کا کہنا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ فلم بنانے والوں نے ہندو مذہب پر چوٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں اگر ایسے سین نہیں ہٹائے گئے تو ملک گیر آندولن شروع کیا جائے گا۔

  • مخالفت کررہے لوگوں نے فلم کی اسٹوری پر اعتراض کیا ہے ۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ فلم لو جہاد کی حمایت کررہی ہے۔ سات دسمبر کو ریلیز ہورہی ابھیشیک کپور کے ڈائریکشن میں بنی یہ فلم سیلاب میں پھنسی ایک ہندو عقیدت مند کو ایک مسلمان کے ذریعہ بچائے جانے کے بعد دونوں کے درمیان پیدا ہوئی محبت کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں سارہ علی خان اور سشانت سنگھ راجپوت کی جوڑی ہے۔ سارا ، سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں اور یہ ان کی پہلی فلم ہے۔
  • گزشتہ کچھ دنوں میں فلم کے ٹیزر اور پرومو جاری ہونے کے بعد سے کیدار ناتھ کے ستیرا کھال اور آس پاس کے دیگر علاقوں میں مقامی لوگوں نے فلم کی مخالفت میں احتجاج شروع کردیا ہے اور انہوں نے فلم کے پوسٹر ، ڈائریکٹر ، ہیرو او ہیروئن کے پتلے نذر آتش کئے ۔
  • مظاہرین کا کہنا ہے کہ فلم کے ٹیزر میں دکھایا جانے والا سین دیوبھومی اور کیدار ناتھ کے عقیدت کے ساتھ کھلواڑ ہے۔
  • شملہ کے ایک سماجی کارکن کا کہنا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ فلم بنانے والوں نے ہندو مذہب پر چوٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں اگر ایسے سین نہیں ہٹائے گئے تو ملک گیر آندولن شروع کیا جائے گا۔

تازہ ترین تصاویر