ہیرو بننے نہ نکلتا تو آج انجینئر ہوتا یہ "دھونی "۔

Jan 21, 2019 10:01 AM IST
1 of 5
  • کائے پوچھے ، شدھ دیسی رومانس اور ایم ایس دھونی جیسی بہترین فلموں کے بعد سشانت سنگھ راجپوت فلم کیدارناتھ کے ساتھ دوبارہ سبھی کے دل و دماغ پر چھاگئے ہیں ۔ آج یعنی 21 جنوری کو اپنی 33ویں سالگرہ منارہے سشانت کا ایکٹنگ کیریئر تھئیٹر کے اسٹیج سے شروع ہوا ۔ آپ انہیں پوتر رشتہ سے جانتے ہوں گے ، لیکن بالاجی ٹیلی فلم نے ان کا ٹیلنٹ ایک پلے کے دوران پہنچان لیا تھا اور کس دیش میں ہے میرا دل کیلئے سائن کرلیا تھا ۔ سشانت کا کردار شو میں جلد ختم ہوگیا تھا ، لیکن ناظرین کے مطالبہ پر انہیں دوبارہ کہانی میں انٹری دی گئی ۔

    کائے پوچھے ، شدھ دیسی رومانس اور ایم ایس دھونی جیسی بہترین فلموں کے بعد سشانت سنگھ راجپوت فلم کیدارناتھ کے ساتھ دوبارہ سبھی کے دل و دماغ پر چھاگئے ہیں ۔ آج یعنی 21 جنوری کو اپنی 33ویں سالگرہ منارہے سشانت کا ایکٹنگ کیریئر تھئیٹر کے اسٹیج سے شروع ہوا ۔ آپ انہیں پوتر رشتہ سے جانتے ہوں گے ، لیکن بالاجی ٹیلی فلم نے ان کا ٹیلنٹ ایک پلے کے دوران پہنچان لیا تھا اور کس دیش میں ہے میرا دل کیلئے سائن کرلیا تھا ۔ سشانت کا کردار شو میں جلد ختم ہوگیا تھا ، لیکن ناظرین کے مطالبہ پر انہیں دوبارہ کہانی میں انٹری دی گئی ۔

  • سشانت صرف اداکاری میں ہی نہیں ، بلکہ پڑھائی میں بھی ہیرو رہے ہیں ۔ اے آئی ای ای ای ایگزام میں ملک بھر میں انہیں ساتویں رینک حاصل ہوئی تھی ۔ اس کے بعد انہوں نے میکینکل انجینئرنگ میں داخلہ لیا ۔ چار سال تک پڑھائی کرنے کے بعد انہوں نے اپنے اداکار بننے کے خواب کو پورا کرنے کیلئے کورس کو ادھورا چھوڑ دیا ۔

    سشانت صرف اداکاری میں ہی نہیں ، بلکہ پڑھائی میں بھی ہیرو رہے ہیں ۔ اے آئی ای ای ای ایگزام میں ملک بھر میں انہیں ساتویں رینک حاصل ہوئی تھی ۔ اس کے بعد انہوں نے میکینکل انجینئرنگ میں داخلہ لیا ۔ چار سال تک پڑھائی کرنے کے بعد انہوں نے اپنے اداکار بننے کے خواب کو پورا کرنے کیلئے کورس کو ادھورا چھوڑ دیا ۔

  • سشانت سنگھ راجپوت کو گاڑیوں کا کافی شوق ہے ۔ اداکار بننے کے بعد مہنگی گاڑیاں خریدنے کا خواب پورا بھی ہوا ۔ سشانت کے پاس رینجر روور ایس یو وی اور بی ایم ڈبلیو 1300 آر موٹر سائیکل ہے ۔ لیکن ان کا حقیقی خواب اس وقت پورا ہوا جب انہوں نے مسیراتی خریدی ۔ سشانت نے اس کی تصویر فیس بک پر بھی شیئر کی تھی ۔

    سشانت سنگھ راجپوت کو گاڑیوں کا کافی شوق ہے ۔ اداکار بننے کے بعد مہنگی گاڑیاں خریدنے کا خواب پورا بھی ہوا ۔ سشانت کے پاس رینجر روور ایس یو وی اور بی ایم ڈبلیو 1300 آر موٹر سائیکل ہے ۔ لیکن ان کا حقیقی خواب اس وقت پورا ہوا جب انہوں نے مسیراتی خریدی ۔ سشانت نے اس کی تصویر فیس بک پر بھی شیئر کی تھی ۔

  • سشانت سنگھ ہرفن مولا قسم کے انسان ہیں ۔ اداکاری ، ڈانس کے علاوہ وہ ہدایت کاری میں بھی قسمت آزاماچکے ہیں ۔ سشانت نے راجا : دی مسٹری کنٹنیوز میں موہت سوری کے ساتھ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی کام کیا تھا ۔ اس فلم میں کنگنا رناوت اور عمران ہاشمی لیڈ رول میں تھے ۔

    سشانت سنگھ ہرفن مولا قسم کے انسان ہیں ۔ اداکاری ، ڈانس کے علاوہ وہ ہدایت کاری میں بھی قسمت آزاماچکے ہیں ۔ سشانت نے راجا : دی مسٹری کنٹنیوز میں موہت سوری کے ساتھ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی کام کیا تھا ۔ اس فلم میں کنگنا رناوت اور عمران ہاشمی لیڈ رول میں تھے ۔

  • بالی ووڈ کا یہ آل راونڈر فٹنس پر بھی کافی توجہ دیتا ہے ۔ جم میں پسینہ بہانے کے علاوہ فٹ رہنے کیلئے سشانت بیلے ڈانس بھی کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ شیامک ڈاور سے ڈانس کی ٹریننگ بھی لے چکے ہیں ۔

    بالی ووڈ کا یہ آل راونڈر فٹنس پر بھی کافی توجہ دیتا ہے ۔ جم میں پسینہ بہانے کے علاوہ فٹ رہنے کیلئے سشانت بیلے ڈانس بھی کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ شیامک ڈاور سے ڈانس کی ٹریننگ بھی لے چکے ہیں ۔

  • سشانت صرف اداکاری میں ہی نہیں ، بلکہ پڑھائی میں بھی ہیرو رہے ہیں ۔ اے آئی ای ای ای ایگزام میں ملک بھر میں انہیں ساتویں رینک حاصل ہوئی تھی ۔ اس کے بعد انہوں نے میکینکل انجینئرنگ میں داخلہ لیا ۔ چار سال تک پڑھائی کرنے کے بعد انہوں نے اپنے اداکار بننے کے خواب کو پورا کرنے کیلئے کورس کو ادھورا چھوڑ دیا ۔
  • سشانت سنگھ راجپوت کو گاڑیوں کا کافی شوق ہے ۔ اداکار بننے کے بعد مہنگی گاڑیاں خریدنے کا خواب پورا بھی ہوا ۔ سشانت کے پاس رینجر روور ایس یو وی اور بی ایم ڈبلیو 1300 آر موٹر سائیکل ہے ۔ لیکن ان کا حقیقی خواب اس وقت پورا ہوا جب انہوں نے مسیراتی خریدی ۔ سشانت نے اس کی تصویر فیس بک پر بھی شیئر کی تھی ۔
  • سشانت سنگھ ہرفن مولا قسم کے انسان ہیں ۔ اداکاری ، ڈانس کے علاوہ وہ ہدایت کاری میں بھی قسمت آزاماچکے ہیں ۔ سشانت نے راجا : دی مسٹری کنٹنیوز میں موہت سوری کے ساتھ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی کام کیا تھا ۔ اس فلم میں کنگنا رناوت اور عمران ہاشمی لیڈ رول میں تھے ۔
  • بالی ووڈ کا یہ آل راونڈر فٹنس پر بھی کافی توجہ دیتا ہے ۔ جم میں پسینہ بہانے کے علاوہ فٹ رہنے کیلئے سشانت بیلے ڈانس بھی کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ شیامک ڈاور سے ڈانس کی ٹریننگ بھی لے چکے ہیں ۔

تازہ ترین تصاویر