صرف 900 روپئے میں خریدیں ہیرے، یہ ہے آسان طریقہ

Nov 09, 2018 11:43 AM IST
1 of 5
  • ہیرے خریدنا ایک خواب جیسا ہوتا ہے، لیکن اب یہ خواب آسانی سے پورا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اب آپ 2.5 سال تک  ہرمہینے 900 روپے کی سرمایہ کاری کر کے ہیرے خرید سکتے ہیں۔

    ہیرے خریدنا ایک خواب جیسا ہوتا ہے، لیکن اب یہ خواب آسانی سے پورا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اب آپ 2.5 سال تک ہرمہینے 900 روپے کی سرمایہ کاری کر کے ہیرے خرید سکتے ہیں۔

  • زیادہ تر لوگوں کے لئے ہیرے خریدنا خواب جیسا ہوتا ہے، لیکن اب یہ خواب آسانی سے پورا کیا جا سکتا ہے اور وہ بھی محض نو سو روپئے ہر مہینہ کے انوسٹمنٹ پر۔ یہ موقع انڈین کموڈیٹی ایکسچینج (آئی سی ای ایکس) ایس آئی پی کے ذریعہ خردہ خریداروں کو دے رہا ہے۔ اس کے ذریعے محض 30 مہینے میں آپ کے پاس 30 سینٹ ہیرے پہنچ جائیں گے۔

    زیادہ تر لوگوں کے لئے ہیرے خریدنا خواب جیسا ہوتا ہے، لیکن اب یہ خواب آسانی سے پورا کیا جا سکتا ہے اور وہ بھی محض نو سو روپئے ہر مہینہ کے انوسٹمنٹ پر۔ یہ موقع انڈین کموڈیٹی ایکسچینج (آئی سی ای ایکس) ایس آئی پی کے ذریعہ خردہ خریداروں کو دے رہا ہے۔ اس کے ذریعے محض 30 مہینے میں آپ کے پاس 30 سینٹ ہیرے پہنچ جائیں گے۔

  • ڈائمنڈ ایس آئی پی بھارت کا ہے انوویشن: ڈائمنڈ ایس آئی پی دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے، اسے بھارت ہی شروع کر رہا ہے۔ ڈائمنڈ ایس آئی پی اسکیم کے تحت خریدار کو آئی سی ای ایکس کے بروکر کے پاس ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنا پڑتا ہے۔ اس کے بعد بروکر کے پاس کچھ رقم جمع کرنا پڑے گی۔ ساتھ ہی یہ بتانا ہو گا کہ بروکر ہر مہینہ کی کون سی تاریخ کو ڈائمنڈ (الیکٹرانک فارم میں) خریدے گا۔ تصویر: اے پی۔

    ڈائمنڈ ایس آئی پی بھارت کا ہے انوویشن: ڈائمنڈ ایس آئی پی دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے، اسے بھارت ہی شروع کر رہا ہے۔ ڈائمنڈ ایس آئی پی اسکیم کے تحت خریدار کو آئی سی ای ایکس کے بروکر کے پاس ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنا پڑتا ہے۔ اس کے بعد بروکر کے پاس کچھ رقم جمع کرنا پڑے گی۔ ساتھ ہی یہ بتانا ہو گا کہ بروکر ہر مہینہ کی کون سی تاریخ کو ڈائمنڈ (الیکٹرانک فارم میں) خریدے گا۔ تصویر: اے پی۔

  • ہیروں کی ٹریڈنگ تین مختلف سائز میں کی جائے گی: آئی سی ای ایکس تین مختلف سائز کے ہیروں کی ٹریڈنگ شروع کرنے جا رہا ہے - 30 سینٹ، 50 سینٹ اور 100 سینٹ (یعنی ایک کیریٹ)۔ اسٹاک مارکیٹ کی طرح ہی ڈائمنڈ کنڑیکٹ کی ٹریڈنگ بھی ڈیمیٹ فارم میں ہی ہوگی۔ تصویر: اے پی۔ پی ٹی آئی۔

    ہیروں کی ٹریڈنگ تین مختلف سائز میں کی جائے گی: آئی سی ای ایکس تین مختلف سائز کے ہیروں کی ٹریڈنگ شروع کرنے جا رہا ہے - 30 سینٹ، 50 سینٹ اور 100 سینٹ (یعنی ایک کیریٹ)۔ اسٹاک مارکیٹ کی طرح ہی ڈائمنڈ کنڑیکٹ کی ٹریڈنگ بھی ڈیمیٹ فارم میں ہی ہوگی۔ تصویر: اے پی۔ پی ٹی آئی۔

  • خریدار اس ہیرے کو فزیکل فارم میں تبھی تبدیل کرا سکتا ہے جب اس کے ڈی میٹ اکاونٹ میں اس کا وزن کم از کم 30 سینٹ تک ہو جائے گا۔ 50 سینٹ یعنی 1 کیریٹ ہیرے کے لئے بھی اسی طرح کی ایس آئی پی اسکیم دستیاب ہو گی۔

    خریدار اس ہیرے کو فزیکل فارم میں تبھی تبدیل کرا سکتا ہے جب اس کے ڈی میٹ اکاونٹ میں اس کا وزن کم از کم 30 سینٹ تک ہو جائے گا۔ 50 سینٹ یعنی 1 کیریٹ ہیرے کے لئے بھی اسی طرح کی ایس آئی پی اسکیم دستیاب ہو گی۔

  • زیادہ تر لوگوں کے لئے ہیرے خریدنا خواب جیسا ہوتا ہے، لیکن اب یہ خواب آسانی سے پورا کیا جا سکتا ہے اور وہ بھی محض نو سو روپئے ہر مہینہ کے انوسٹمنٹ پر۔ یہ موقع انڈین کموڈیٹی ایکسچینج (آئی سی ای ایکس) ایس آئی پی کے ذریعہ خردہ خریداروں کو دے رہا ہے۔ اس کے ذریعے محض 30 مہینے میں آپ کے پاس 30 سینٹ ہیرے پہنچ جائیں گے۔
  • ڈائمنڈ ایس آئی پی بھارت کا ہے انوویشن: ڈائمنڈ ایس آئی پی دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے، اسے بھارت ہی شروع کر رہا ہے۔ ڈائمنڈ ایس آئی پی اسکیم کے تحت خریدار کو آئی سی ای ایکس کے بروکر کے پاس ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنا پڑتا ہے۔ اس کے بعد بروکر کے پاس کچھ رقم جمع کرنا پڑے گی۔ ساتھ ہی یہ بتانا ہو گا کہ بروکر ہر مہینہ کی کون سی تاریخ کو ڈائمنڈ (الیکٹرانک فارم میں) خریدے گا۔ تصویر: اے پی۔
  • ہیروں کی ٹریڈنگ تین مختلف سائز میں کی جائے گی: آئی سی ای ایکس تین مختلف سائز کے ہیروں کی ٹریڈنگ شروع کرنے جا رہا ہے - 30 سینٹ، 50 سینٹ اور 100 سینٹ (یعنی ایک کیریٹ)۔ اسٹاک مارکیٹ کی طرح ہی ڈائمنڈ کنڑیکٹ کی ٹریڈنگ بھی ڈیمیٹ فارم میں ہی ہوگی۔ تصویر: اے پی۔ پی ٹی آئی۔
  • خریدار اس ہیرے کو فزیکل فارم میں تبھی تبدیل کرا سکتا ہے جب اس کے ڈی میٹ اکاونٹ میں اس کا وزن کم از کم 30 سینٹ تک ہو جائے گا۔ 50 سینٹ یعنی 1 کیریٹ ہیرے کے لئے بھی اسی طرح کی ایس آئی پی اسکیم دستیاب ہو گی۔

تازہ ترین تصاویر