تین طلاق کے خلاف مسلم راشٹریہ منچ کی ملک گیر سطح پر بیداری مہم، اندریش کمار نے کی یہ اپیل

May 13, 2017 01:22 PM IST
1 of 11
  • تین طلاق، حلالہ اور مسلم خواتین کے دیگر مسائل کے حل کو لیکر ماحول تیار کرنے کے مقصد سے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے اقلیتی فورم مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے ملک گیر  پیمانے پر بیداری مہم کا انعقاد  کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز میرٹھ میں بھی مسلم خواتین سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ دیکھیں تصویریں۔

    تین طلاق، حلالہ اور مسلم خواتین کے دیگر مسائل کے حل کو لیکر ماحول تیار کرنے کے مقصد سے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے اقلیتی فورم مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے ملک گیر پیمانے پر بیداری مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز میرٹھ میں بھی مسلم خواتین سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ دیکھیں تصویریں۔

  •  آرایس ایس کے سینئرکمپینر اندریش کمار نے اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔

    آرایس ایس کے سینئرکمپینر اندریش کمار نے اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔

  • تین طلاق معاملے کو لیکر بی جے پی اور آرایس ایس جیسی دیگر تنظیمیں شروع سے ہی اپنے موقف کا برملا اظہار کرتی رہی ہیں تاہم مرکز میں بی جے پی حکومت کی تشکیل کے بعد یہ معاملہ اب زیادہ زورشور سے منظرعام پر آ چکا ہے۔

    تین طلاق معاملے کو لیکر بی جے پی اور آرایس ایس جیسی دیگر تنظیمیں شروع سے ہی اپنے موقف کا برملا اظہار کرتی رہی ہیں تاہم مرکز میں بی جے پی حکومت کی تشکیل کے بعد یہ معاملہ اب زیادہ زورشور سے منظرعام پر آ چکا ہے۔

  •  ایک مہم کے تحت اب مسلم خواتین سے متعلق تین طلاق ، حلالہ ، ایک سے زائد شادیاں اور دیگرمعاملات کو سماجی برائی کے طور پر پیش کرکے ان کو ختم کرنے کے لئے ایک تحریک کا آغاز کیا گیا ہے جس میں مسلم طبقے اور خاص طور پر مسلم خواتین کو شامل کیا گیا ہے ۔

    ایک مہم کے تحت اب مسلم خواتین سے متعلق تین طلاق ، حلالہ ، ایک سے زائد شادیاں اور دیگرمعاملات کو سماجی برائی کے طور پر پیش کرکے ان کو ختم کرنے کے لئے ایک تحریک کا آغاز کیا گیا ہے جس میں مسلم طبقے اور خاص طور پر مسلم خواتین کو شامل کیا گیا ہے ۔

  • مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے میرٹھ میں منعقدہ مسلم خواتین سمینار کا بھی اسی مقصد کے تحت انعقاد کیا گیا۔

    مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے میرٹھ میں منعقدہ مسلم خواتین سمینار کا بھی اسی مقصد کے تحت انعقاد کیا گیا۔

  •  مسلم راشٹریہ منچ کے اس پروگرام میں بڑی تعداد میں مقامی مسلم خواتین نے بھی شرکت کی ۔

    مسلم راشٹریہ منچ کے اس پروگرام میں بڑی تعداد میں مقامی مسلم خواتین نے بھی شرکت کی ۔

  •  ان میں سے تین طلاق کی شکار کچھ خواتین نے اپنا درد بیان کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ بھی کیا ۔

    ان میں سے تین طلاق کی شکار کچھ خواتین نے اپنا درد بیان کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ بھی کیا ۔

  • مہمان خصوصی کی حیثیت سے سمینار میں شرکت کرنے پہنچے سنگھ پرچارک اندریش کمار نے قرآن و حدیث کا  ذکر کرتے ہوئے تین طلاق اور حلالہ  کو ختم کرنے کے لئے  مسلم سماج کے لوگوں سے آگے آنے کی اپیل کی ۔

    مہمان خصوصی کی حیثیت سے سمینار میں شرکت کرنے پہنچے سنگھ پرچارک اندریش کمار نے قرآن و حدیث کا ذکر کرتے ہوئے تین طلاق اور حلالہ کو ختم کرنے کے لئے مسلم سماج کے لوگوں سے آگے آنے کی اپیل کی ۔

  • تین طلاق کے مسئلہ کو لیکر خود مسلم سماج میں بھی مختلف رائیں ہیں۔

    تین طلاق کے مسئلہ کو لیکر خود مسلم سماج میں بھی مختلف رائیں ہیں۔

  •  تاہم مذہبی معاملات میں مداخلت اور مسلم خواتین کے استحصال اور برابری کے حق کو مدعا بنا کر اب یہ معاملہ جہاں مختلف سماجی تنظیموں کے لئے بحث کا موضوع بنا ہوا ہے وہیں عدالت میں سماعت کے بعد اب سماج کے بڑے طبقے کو عدالت کے رخ اور فیصلے کا بھی انتظار ہے۔

    تاہم مذہبی معاملات میں مداخلت اور مسلم خواتین کے استحصال اور برابری کے حق کو مدعا بنا کر اب یہ معاملہ جہاں مختلف سماجی تنظیموں کے لئے بحث کا موضوع بنا ہوا ہے وہیں عدالت میں سماعت کے بعد اب سماج کے بڑے طبقے کو عدالت کے رخ اور فیصلے کا بھی انتظار ہے۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  •  آرایس ایس کے سینئرکمپینر اندریش کمار نے اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔
  • تین طلاق معاملے کو لیکر بی جے پی اور آرایس ایس جیسی دیگر تنظیمیں شروع سے ہی اپنے موقف کا برملا اظہار کرتی رہی ہیں تاہم مرکز میں بی جے پی حکومت کی تشکیل کے بعد یہ معاملہ اب زیادہ زورشور سے منظرعام پر آ چکا ہے۔
  •  ایک مہم کے تحت اب مسلم خواتین سے متعلق تین طلاق ، حلالہ ، ایک سے زائد شادیاں اور دیگرمعاملات کو سماجی برائی کے طور پر پیش کرکے ان کو ختم کرنے کے لئے ایک تحریک کا آغاز کیا گیا ہے جس میں مسلم طبقے اور خاص طور پر مسلم خواتین کو شامل کیا گیا ہے ۔
  • مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے میرٹھ میں منعقدہ مسلم خواتین سمینار کا بھی اسی مقصد کے تحت انعقاد کیا گیا۔
  •  مسلم راشٹریہ منچ کے اس پروگرام میں بڑی تعداد میں مقامی مسلم خواتین نے بھی شرکت کی ۔
  •  ان میں سے تین طلاق کی شکار کچھ خواتین نے اپنا درد بیان کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ بھی کیا ۔
  • مہمان خصوصی کی حیثیت سے سمینار میں شرکت کرنے پہنچے سنگھ پرچارک اندریش کمار نے قرآن و حدیث کا  ذکر کرتے ہوئے تین طلاق اور حلالہ  کو ختم کرنے کے لئے  مسلم سماج کے لوگوں سے آگے آنے کی اپیل کی ۔
  • تین طلاق کے مسئلہ کو لیکر خود مسلم سماج میں بھی مختلف رائیں ہیں۔
  •  تاہم مذہبی معاملات میں مداخلت اور مسلم خواتین کے استحصال اور برابری کے حق کو مدعا بنا کر اب یہ معاملہ جہاں مختلف سماجی تنظیموں کے لئے بحث کا موضوع بنا ہوا ہے وہیں عدالت میں سماعت کے بعد اب سماج کے بڑے طبقے کو عدالت کے رخ اور فیصلے کا بھی انتظار ہے۔
  • دیکھیں تصویریں۔

تازہ ترین تصاویر