سعودی عرب کے شہر قطیف میں باردو سے بھری کار کو دھماکہ سے اڑادیا گیا ، جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

Jun 01, 2017 10:14 PM IST
1 of 6
  • سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر القطیف میں بارود سے بھری ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔ العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز القطیف شہر میں ایک شاہراہ پر کار بم دھماکا ہوا ہے۔

    سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر القطیف میں بارود سے بھری ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔ العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز القطیف شہر میں ایک شاہراہ پر کار بم دھماکا ہوا ہے۔

  • فوری طور پر اس واقعے میں کسی ہلاکت یازخمی ہونے والے افراد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

    فوری طور پر اس واقعے میں کسی ہلاکت یازخمی ہونے والے افراد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

  • خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال بھی قطیف میں ایک دھماکہ ہوا تھا۔

    خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال بھی قطیف میں ایک دھماکہ ہوا تھا۔

  • تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ

    تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ

  • تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ

    تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ

  • تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ

    تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ

  • فوری طور پر اس واقعے میں کسی ہلاکت یازخمی ہونے والے افراد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
  • خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال بھی قطیف میں ایک دھماکہ ہوا تھا۔
  • تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ
  • تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ
  • تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ

تازہ ترین تصاویر