یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار

Jun 15, 2017 10:52 PM IST
1 of 11
  • رانچی میں ہر طرف ماہ رمضان المبارک کی رونقیں دیکھنے کو مل رہی ہیں ۔ شہر کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ اسلام نگر میں متاثرین بھی روزے اور عبادتوں کا اہتمام پابندی کے ساتھ کر رہے ہیں اور اللہ تبارک و تعالی سے پختہ مکان کے لیے جلد سے جلد راہ ہموار کرنے کی دعا کر رہے ہیں۔

    رانچی میں ہر طرف ماہ رمضان المبارک کی رونقیں دیکھنے کو مل رہی ہیں ۔ شہر کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ اسلام نگر میں متاثرین بھی روزے اور عبادتوں کا اہتمام پابندی کے ساتھ کر رہے ہیں اور اللہ تبارک و تعالی سے پختہ مکان کے لیے جلد سے جلد راہ ہموار کرنے کی دعا کر رہے ہیں۔

  • رانچی کے قلب میں واقع اسلام نگر میں سینکڑوں کی تعداد میں غریب خاندان آباد ہیں ۔

    رانچی کے قلب میں واقع اسلام نگر میں سینکڑوں کی تعداد میں غریب خاندان آباد ہیں ۔

  •  سال 2011 میں ناجائز تجاوزات ہٹائو مہم کے دوران ان کے مکانات کو مسمار کردیا گیا تھا ، لیکن کوئی صورت نہ ہونے کی وجہ سے یہ متاثرین پھر سے اسی مقام پرمقیم ہوگئے ہیں ۔

    سال 2011 میں ناجائز تجاوزات ہٹائو مہم کے دوران ان کے مکانات کو مسمار کردیا گیا تھا ، لیکن کوئی صورت نہ ہونے کی وجہ سے یہ متاثرین پھر سے اسی مقام پرمقیم ہوگئے ہیں ۔

  •  پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں آباد اس سلم علاقہ کے لوگ ماہ رمضان میں روزے اور عبادت کا پابندی کے ساتھ اہتمام کررہے ہیں۔

    پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں آباد اس سلم علاقہ کے لوگ ماہ رمضان میں روزے اور عبادت کا پابندی کے ساتھ اہتمام کررہے ہیں۔

  • واضح رہے کہ ریاستی کابینہ کے ذریعہ حالیہ دنوں میں اسی مقام پر 33کروڑ کی لاگت سے پختہ مکانات بنانے کی منظوری دی گئی ہے، لیکن اب تک تعمیراتی کاموں کی شروعات نہیں ہو سکی ہے ۔

    واضح رہے کہ ریاستی کابینہ کے ذریعہ حالیہ دنوں میں اسی مقام پر 33کروڑ کی لاگت سے پختہ مکانات بنانے کی منظوری دی گئی ہے، لیکن اب تک تعمیراتی کاموں کی شروعات نہیں ہو سکی ہے ۔

  • نئے اور پختہ مکان کی امید لگائے علاقہ کے لوگ حکومت اور مقامی وارڈ کائونسلر کا شکریہ ادا کر رہے ہیں  اور  ساتھ ہی اللہ تبارک وتعالی سے بھی دعا گو ہیں ۔

    نئے اور پختہ مکان کی امید لگائے علاقہ کے لوگ حکومت اور مقامی وارڈ کائونسلر کا شکریہ ادا کر رہے ہیں اور ساتھ ہی اللہ تبارک وتعالی سے بھی دعا گو ہیں ۔

  •  اسلام نگر کے یہ متاثرین ایک لمبے عرصہ  سے ہر موسم کی مصیبتیں برداشت کرتے آرہے ہیں ۔ تاہم اب اللہ کی مہربانیوں سے جلد ہی ان کی مصیبتیں دور ہونے کے امکانات ہیں۔

    اسلام نگر کے یہ متاثرین ایک لمبے عرصہ سے ہر موسم کی مصیبتیں برداشت کرتے آرہے ہیں ۔ تاہم اب اللہ کی مہربانیوں سے جلد ہی ان کی مصیبتیں دور ہونے کے امکانات ہیں۔

  • یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار

    یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار

  • یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار

    یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار

  • یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار

    یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار

  • یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار

    یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار

  • رانچی کے قلب میں واقع اسلام نگر میں سینکڑوں کی تعداد میں غریب خاندان آباد ہیں ۔
  •  سال 2011 میں ناجائز تجاوزات ہٹائو مہم کے دوران ان کے مکانات کو مسمار کردیا گیا تھا ، لیکن کوئی صورت نہ ہونے کی وجہ سے یہ متاثرین پھر سے اسی مقام پرمقیم ہوگئے ہیں ۔
  •  پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں آباد اس سلم علاقہ کے لوگ ماہ رمضان میں روزے اور عبادت کا پابندی کے ساتھ اہتمام کررہے ہیں۔
  • واضح رہے کہ ریاستی کابینہ کے ذریعہ حالیہ دنوں میں اسی مقام پر 33کروڑ کی لاگت سے پختہ مکانات بنانے کی منظوری دی گئی ہے، لیکن اب تک تعمیراتی کاموں کی شروعات نہیں ہو سکی ہے ۔
  • نئے اور پختہ مکان کی امید لگائے علاقہ کے لوگ حکومت اور مقامی وارڈ کائونسلر کا شکریہ ادا کر رہے ہیں  اور  ساتھ ہی اللہ تبارک وتعالی سے بھی دعا گو ہیں ۔
  •  اسلام نگر کے یہ متاثرین ایک لمبے عرصہ  سے ہر موسم کی مصیبتیں برداشت کرتے آرہے ہیں ۔ تاہم اب اللہ کی مہربانیوں سے جلد ہی ان کی مصیبتیں دور ہونے کے امکانات ہیں۔
  • یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار
  • یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار
  • یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار
  • یہاں سر پر پختہ مکان کی دعا کر رہے ہیں پلاسٹک کی جھونپڑیوں میں رہنے والے روزے دار

تازہ ترین تصاویر