Live Results Assembly Elections 2018

وزیر اعظم مودی پر بنی فلم ’چلو جیتے ہیں‘ کی ہوئی راشٹرپتی بھون میں اسکریننگ

Jul 28, 2018 03:27 PM IST
1 of 5
  • آج کل شارٹ فلموں کا دورہے۔ اور اسی دوڑ طرح وزیر اعظم نریند مودی کی زندگی پر بنی ایک شارٹ فلم بھی شامل ہو گئی ہے۔ فلم کا نام ہے ’ چلے جیتے ہیں‘ کچھ روز قبل ہی راشٹرا پتی بھون میں اس فلم کی اسپیشل اسکرینگ منعقد کی گئی۔ اس درمیان صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند سمیت کئی جانی-مانی شخصیات نے یہ فلم دیکھی۔

    آج کل شارٹ فلموں کا دورہے۔ اور اسی دوڑ طرح وزیر اعظم نریند مودی کی زندگی پر بنی ایک شارٹ فلم بھی شامل ہو گئی ہے۔ فلم کا نام ہے ’ چلے جیتے ہیں‘ کچھ روز قبل ہی راشٹرا پتی بھون میں اس فلم کی اسپیشل اسکرینگ منعقد کی گئی۔ اس درمیان صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند سمیت کئی جانی-مانی شخصیات نے یہ فلم دیکھی۔

  • صدر جمہوریہ کابینہ لیڈر پیوش گوئل، دھرمیندر پردھان، جے پی نڈا، اننت کمار، مہیش شرما، روی شنکر پرساد، راجیہ وردھن سنگھ راٹور، رام بلاس پاسوان، ایم جے اکبر نے یہ فلم دیکھی۔

    صدر جمہوریہ کابینہ لیڈر پیوش گوئل، دھرمیندر پردھان، جے پی نڈا، اننت کمار، مہیش شرما، روی شنکر پرساد، راجیہ وردھن سنگھ راٹور، رام بلاس پاسوان، ایم جے اکبر نے یہ فلم دیکھی۔

  • اعلاوہ ازیں لوک سبھا صدر سمترا مہاجن، مرکزی وزیر سشما سواراج، وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور کھیل کی دنیا سے ببیتا فوگاٹ، گیتا ملک، انجو چوپڑا بھی اس موقع پر موجود رہے۔

    اعلاوہ ازیں لوک سبھا صدر سمترا مہاجن، مرکزی وزیر سشما سواراج، وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور کھیل کی دنیا سے ببیتا فوگاٹ، گیتا ملک، انجو چوپڑا بھی اس موقع پر موجود رہے۔

  • اسکرینگ کے بعد صدر جمہوریہ نے فلم کے بارے میں اپنا رد عمل ٹویٹر کے ذریعہ پیش کیا، انہوں نے لکھا’ یہ فلم ایک اہم سوال کے بارے میں بات کرتی ہے۔ وہ سوال ہےکہ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے۔ زندگی میں ایک مقصد ڈھونڈنا بہت ضروری ہے۔ یہ سوامی ویوکانند کے’ وہی جیتے ہیں، جو دوسروں کے لئے جیتے ہیں‘ کے نظریہ پر مبنی ہے۔ نائب صدر نے بھی اسکرینگ کے دوران اپنے خیا لات ظاہر کئے۔

    اسکرینگ کے بعد صدر جمہوریہ نے فلم کے بارے میں اپنا رد عمل ٹویٹر کے ذریعہ پیش کیا، انہوں نے لکھا’ یہ فلم ایک اہم سوال کے بارے میں بات کرتی ہے۔ وہ سوال ہےکہ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے۔ زندگی میں ایک مقصد ڈھونڈنا بہت ضروری ہے۔ یہ سوامی ویوکانند کے’ وہی جیتے ہیں، جو دوسروں کے لئے جیتے ہیں‘ کے نظریہ پر مبنی ہے۔ نائب صدر نے بھی اسکرینگ کے دوران اپنے خیا لات ظاہر کئے۔

  • واضح ہو کہ یہ فلم 29 جولائی کو ڈجیٹل پلیٹ فارم پر رلیز ہونے والی ہے۔ بھوشن کمار، آنند ایل رائے اور مہاویر جین کے ذریعہ بنائی گئی اس فلم کا ڈائریکشن نیشنل اوارڈ وجیتا فلم پروڈیوسر منگیش ہداوالے نے کیا ہے۔

    واضح ہو کہ یہ فلم 29 جولائی کو ڈجیٹل پلیٹ فارم پر رلیز ہونے والی ہے۔ بھوشن کمار، آنند ایل رائے اور مہاویر جین کے ذریعہ بنائی گئی اس فلم کا ڈائریکشن نیشنل اوارڈ وجیتا فلم پروڈیوسر منگیش ہداوالے نے کیا ہے۔

  • صدر جمہوریہ کابینہ لیڈر پیوش گوئل، دھرمیندر پردھان، جے پی نڈا، اننت کمار، مہیش شرما، روی شنکر پرساد، راجیہ وردھن سنگھ راٹور، رام بلاس پاسوان، ایم جے اکبر نے یہ فلم دیکھی۔
  • اعلاوہ ازیں لوک سبھا صدر سمترا مہاجن، مرکزی وزیر سشما سواراج، وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور کھیل کی دنیا سے ببیتا فوگاٹ، گیتا ملک، انجو چوپڑا بھی اس موقع پر موجود رہے۔
  • اسکرینگ کے بعد صدر جمہوریہ نے فلم کے بارے میں اپنا رد عمل ٹویٹر کے ذریعہ پیش کیا، انہوں نے لکھا’ یہ فلم ایک اہم سوال کے بارے میں بات کرتی ہے۔ وہ سوال ہےکہ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے۔ زندگی میں ایک مقصد ڈھونڈنا بہت ضروری ہے۔ یہ سوامی ویوکانند کے’ وہی جیتے ہیں، جو دوسروں کے لئے جیتے ہیں‘ کے نظریہ پر مبنی ہے۔ نائب صدر نے بھی اسکرینگ کے دوران اپنے خیا لات ظاہر کئے۔
  • واضح ہو کہ یہ فلم 29 جولائی کو ڈجیٹل پلیٹ فارم پر رلیز ہونے والی ہے۔ بھوشن کمار، آنند ایل رائے اور مہاویر جین کے ذریعہ بنائی گئی اس فلم کا ڈائریکشن نیشنل اوارڈ وجیتا فلم پروڈیوسر منگیش ہداوالے نے کیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر