چین کی فیکٹری میں ایسے تیار ہوتی ہیں سیکس ڈالس

Aug 30, 2018 11:56 AM IST
1 of 10
  • دنیا کے کئی ملکوں میں بڑی تیزی سے سیکس ڈالس کا چلن بڑھ رہا ہے اس کی وجہ گھٹتا برتھریٹ اور بڑتھا ایکا کیپن ہے۔ لوگ آرٹیفیشل انٹیلیجینس والی سلی کان سے بنی روبوٹ سیکس ڈالس کو اپنا ہمسفر بنا رہے ہیں۔ آرٹیفیشیل انٹیلی جینس سے لیس یہ روبوٹ ڈالس باتیں بھی کرتی ہیں۔ امریکہ ، برطانیہ ، جرمنی ، جاپان اور چین سمیت دنیا بھر میں لوگ ان کا استعمال کر رہے ہیں۔ ایک سیکس ڈال کی قیمت 2.5-3 لاکھ روپئے ہوتی ہے۔ سیکس ڈال کی بڑھتی مانگ کی وجہ یہ انڈسٹری تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ چین ، سیکس ڈالس بنانے کا بڑاج اڈہ ہے۔ ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ چین کی فیکٹری میں کیسے تیار ہوتی ہیں سیکس ڈالس۔۔

    دنیا کے کئی ملکوں میں بڑی تیزی سے سیکس ڈالس کا چلن بڑھ رہا ہے اس کی وجہ گھٹتا برتھریٹ اور بڑتھا ایکا کیپن ہے۔ لوگ آرٹیفیشل انٹیلیجینس والی سلی کان سے بنی روبوٹ سیکس ڈالس کو اپنا ہمسفر بنا رہے ہیں۔ آرٹیفیشیل انٹیلی جینس سے لیس یہ روبوٹ ڈالس باتیں بھی کرتی ہیں۔ امریکہ ، برطانیہ ، جرمنی ، جاپان اور چین سمیت دنیا بھر میں لوگ ان کا استعمال کر رہے ہیں۔ ایک سیکس ڈال کی قیمت 2.5-3 لاکھ روپئے ہوتی ہے۔ سیکس ڈال کی بڑھتی مانگ کی وجہ یہ انڈسٹری تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ چین ، سیکس ڈالس بنانے کا بڑاج اڈہ ہے۔ ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ چین کی فیکٹری میں کیسے تیار ہوتی ہیں سیکس ڈالس۔۔

  • چین کی فیکٹریوں میں الگ۔ الگ اسٹائل اور ڈیزائن والی سیکس ڈال  تیار کی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک فیکٹری ڈبلیو ایم ڈی ڈال ہے جو کہ چین کے گوانڈانگ صوبے میں ہے۔ کمپنیوں کی بنائی سیکس ڈالس کی سیلس میں ابھی ایکسپورٹ کی حصے داری 80 فیصدی ہے۔ کمپنیوں کی سیلس میں قریب آدھی حصے داری امریکہ کی ہے۔ ان فوٹو میں ایک ورکر سیکس ڈال کو تیار کر رہا ہے۔

    چین کی فیکٹریوں میں الگ۔ الگ اسٹائل اور ڈیزائن والی سیکس ڈال تیار کی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک فیکٹری ڈبلیو ایم ڈی ڈال ہے جو کہ چین کے گوانڈانگ صوبے میں ہے۔ کمپنیوں کی بنائی سیکس ڈالس کی سیلس میں ابھی ایکسپورٹ کی حصے داری 80 فیصدی ہے۔ کمپنیوں کی سیلس میں قریب آدھی حصے داری امریکہ کی ہے۔ ان فوٹو میں ایک ورکر سیکس ڈال کو تیار کر رہا ہے۔

  • اس تصویر میں ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری میں ایک ورکر سیکس ڈال کا فوٹو لے رہا ہے۔ سیکس ڈال بنانے والی چین کی  ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری میں ابھی 200 ملازمین کام  کر رہے ہیں۔

    اس تصویر میں ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری میں ایک ورکر سیکس ڈال کا فوٹو لے رہا ہے۔ سیکس ڈال بنانے والی چین کی ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری میں ابھی 200 ملازمین کام کر رہے ہیں۔

  •   ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری میں ایک مہینے میں قریب 2،000 سیکس ڈال بنتی ہیں ۔ فیکٹری میں 260 الگ ۔ لاگ چہروں کی ڈالس بنائی جاتی ہیں۔ فیکٹری میں ساری ڈالس ہاتھ سے ہی بنائی جاتی ہیں ۔ انہیں بنانے میں مشین کا ستعمال نہیں کیا جاتا ہے۔

    ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری میں ایک مہینے میں قریب 2،000 سیکس ڈال بنتی ہیں ۔ فیکٹری میں 260 الگ ۔ لاگ چہروں کی ڈالس بنائی جاتی ہیں۔ فیکٹری میں ساری ڈالس ہاتھ سے ہی بنائی جاتی ہیں ۔ انہیں بنانے میں مشین کا ستعمال نہیں کیا جاتا ہے۔

  •  روبوٹ سیکس ڈال میں ناخون فٹ کر رہا ہے فیکٹری کا ایک ورکر ۔ ایک سیکس ڈال تیار کرنے میں کم از کم پانچ ملازمیں کے آپسی ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے۔

    روبوٹ سیکس ڈال میں ناخون فٹ کر رہا ہے فیکٹری کا ایک ورکر ۔ ایک سیکس ڈال تیار کرنے میں کم از کم پانچ ملازمیں کے آپسی ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے۔

  • سیکس ڈال کو تیار کرکے ویئر ہاؤس میں رکھا جاتا ہے۔ غیر ملکی بازاروں میں ٹینڈ جلد والی ڈالس سب سے زیادہ مشہور ہیں۔

    سیکس ڈال کو تیار کرکے ویئر ہاؤس میں رکھا جاتا ہے۔ غیر ملکی بازاروں میں ٹینڈ جلد والی ڈالس سب سے زیادہ مشہور ہیں۔

  • آن لائن کسٹمرس تویروں کے حساب سے سیکس ڈال کا منتخب کر سکتا ہے۔ اس فوٹو میں ورکرس سیکس ڈالس کو اسینبل کر رہے ہیں۔

    آن لائن کسٹمرس تویروں کے حساب سے سیکس ڈال کا منتخب کر سکتا ہے۔ اس فوٹو میں ورکرس سیکس ڈالس کو اسینبل کر رہے ہیں۔

  • ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری مین میل سیکس ڈالس بھی تیار کی جاتی ہیں۔ کمپنی کے صرف پروڈکٹس میں میل سیکس کی حصے داری قریب 1 فیصدی ہے۔ ان ڈال کو مرد کسٹمر ہی خریدتے ہیں۔

    ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری مین میل سیکس ڈالس بھی تیار کی جاتی ہیں۔ کمپنی کے صرف پروڈکٹس میں میل سیکس کی حصے داری قریب 1 فیصدی ہے۔ ان ڈال کو مرد کسٹمر ہی خریدتے ہیں۔

  • ان تینوں سیکس ڈالس کا نام لوسی ہے۔ ان کے مونگ پارٹس کو رمورٹ کنٹرول سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔

    ان تینوں سیکس ڈالس کا نام لوسی ہے۔ ان کے مونگ پارٹس کو رمورٹ کنٹرول سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔

  • آرٹیفیشیل انٹیلیجینس سے لیس یہ سیکس ڈالس باتیں بھی کرتی  ہیں ۔  خریداروں کو سپلائی کرنے سے پہلے کئی اسٹیج میں ان کی ٹیسٹنگ ہوتی ہے۔

    آرٹیفیشیل انٹیلیجینس سے لیس یہ سیکس ڈالس باتیں بھی کرتی ہیں ۔ خریداروں کو سپلائی کرنے سے پہلے کئی اسٹیج میں ان کی ٹیسٹنگ ہوتی ہے۔

  • چین کی فیکٹریوں میں الگ۔ الگ اسٹائل اور ڈیزائن والی سیکس ڈال  تیار کی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک فیکٹری ڈبلیو ایم ڈی ڈال ہے جو کہ چین کے گوانڈانگ صوبے میں ہے۔ کمپنیوں کی بنائی سیکس ڈالس کی سیلس میں ابھی ایکسپورٹ کی حصے داری 80 فیصدی ہے۔ کمپنیوں کی سیلس میں قریب آدھی حصے داری امریکہ کی ہے۔ ان فوٹو میں ایک ورکر سیکس ڈال کو تیار کر رہا ہے۔
  • اس تصویر میں ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری میں ایک ورکر سیکس ڈال کا فوٹو لے رہا ہے۔ سیکس ڈال بنانے والی چین کی  ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری میں ابھی 200 ملازمین کام  کر رہے ہیں۔
  •   ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری میں ایک مہینے میں قریب 2،000 سیکس ڈال بنتی ہیں ۔ فیکٹری میں 260 الگ ۔ لاگ چہروں کی ڈالس بنائی جاتی ہیں۔ فیکٹری میں ساری ڈالس ہاتھ سے ہی بنائی جاتی ہیں ۔ انہیں بنانے میں مشین کا ستعمال نہیں کیا جاتا ہے۔
  •  روبوٹ سیکس ڈال میں ناخون فٹ کر رہا ہے فیکٹری کا ایک ورکر ۔ ایک سیکس ڈال تیار کرنے میں کم از کم پانچ ملازمیں کے آپسی ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے۔
  • سیکس ڈال کو تیار کرکے ویئر ہاؤس میں رکھا جاتا ہے۔ غیر ملکی بازاروں میں ٹینڈ جلد والی ڈالس سب سے زیادہ مشہور ہیں۔
  • آن لائن کسٹمرس تویروں کے حساب سے سیکس ڈال کا منتخب کر سکتا ہے۔ اس فوٹو میں ورکرس سیکس ڈالس کو اسینبل کر رہے ہیں۔
  • ڈبلیو ایم ڈال فیکٹری مین میل سیکس ڈالس بھی تیار کی جاتی ہیں۔ کمپنی کے صرف پروڈکٹس میں میل سیکس کی حصے داری قریب 1 فیصدی ہے۔ ان ڈال کو مرد کسٹمر ہی خریدتے ہیں۔
  • ان تینوں سیکس ڈالس کا نام لوسی ہے۔ ان کے مونگ پارٹس کو رمورٹ کنٹرول سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔
  • آرٹیفیشیل انٹیلیجینس سے لیس یہ سیکس ڈالس باتیں بھی کرتی  ہیں ۔  خریداروں کو سپلائی کرنے سے پہلے کئی اسٹیج میں ان کی ٹیسٹنگ ہوتی ہے۔

تازہ ترین تصاویر