تصاویر میں دیکھئے کس طرح یوگی راج میں سرعام ہو رہی ہے نقل ، بہار کو بھی چھوڑا پیچھے

Mar 24, 2017 04:23 PM IST
1 of 10
  • اتر پردیش میں انٹر اور ہائی اسکول بورڈ کے امتحانات چل رہے ہیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ بی جے پی کو انتخابات میں واضح اکثریت ملنے کے بعد 16 مارچ سے شروع ہوا یوپی بورڈ امتحان کسی جرم کے بغیر مکمل کرا لیا جائے گا، لیکن ریاست کے کچھ اضلاع سے جو تصاویر آ رہی ہیں ان سے تو یہی لگتا ہے کہ یوگی راج میں اتر پردیش نے نقل کے معاملے میں پڑوسی ریاست بہار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

    اتر پردیش میں انٹر اور ہائی اسکول بورڈ کے امتحانات چل رہے ہیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ بی جے پی کو انتخابات میں واضح اکثریت ملنے کے بعد 16 مارچ سے شروع ہوا یوپی بورڈ امتحان کسی جرم کے بغیر مکمل کرا لیا جائے گا، لیکن ریاست کے کچھ اضلاع سے جو تصاویر آ رہی ہیں ان سے تو یہی لگتا ہے کہ یوگی راج میں اتر پردیش نے نقل کے معاملے میں پڑوسی ریاست بہار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

  • سب سے زیادہ نقل کے واقعات پوروانچل کے دیوریا، بلیا، غازی پور، بھدوہی اور متھرا سے سامنے آ رہے ہیں۔

    سب سے زیادہ نقل کے واقعات پوروانچل کے دیوریا، بلیا، غازی پور، بھدوہی اور متھرا سے سامنے آ رہے ہیں۔

  • ایسا تب ہے جب پوروانچل کے گورکھپور سے آدتیہ ناتھ یوگی وزیر اعلی بنے ہیں۔

    ایسا تب ہے جب پوروانچل کے گورکھپور سے آدتیہ ناتھ یوگی وزیر اعلی بنے ہیں۔

  • حلف برداری کے بعد سے اب تک جتنے بھی امتحانات ہوئے  ہیں ، ان میں نقل مافیاؤں کی طوطی بولتی دکھائی دے رہی ہے ، جبکہ انتظامیہ لاپروا ہے۔

    حلف برداری کے بعد سے اب تک جتنے بھی امتحانات ہوئے ہیں ، ان میں نقل مافیاؤں کی طوطی بولتی دکھائی دے رہی ہے ، جبکہ انتظامیہ لاپروا ہے۔

  • متھرا کے دیہی علاقوں کے اسکولوں میں نقل مافیا محکمہ تعلیم پر کس قدر حاوی ہیں یہ تصاویر خود ہی بیان کر رہی ہیں۔

    متھرا کے دیہی علاقوں کے اسکولوں میں نقل مافیا محکمہ تعلیم پر کس قدر حاوی ہیں یہ تصاویر خود ہی بیان کر رہی ہیں۔

  • نقل مافیا اسکولوں کے اندر طلبہ کو کھلم کھلا نقل کرا رہے ہیں۔

    نقل مافیا اسکولوں کے اندر طلبہ کو کھلم کھلا نقل کرا رہے ہیں۔

  • متھرا ضلع میں نقل مافیا ضلع انتظامیہ اور محکمہ تعلیم پر اس قدر غالب ہیں کہ طلبہ و طالبات سے دس ہزار روپے سے لے کر پنده ہزار روپے کاپی کے نام پر وصول کئے جا رہے ہیں۔

    متھرا ضلع میں نقل مافیا ضلع انتظامیہ اور محکمہ تعلیم پر اس قدر غالب ہیں کہ طلبہ و طالبات سے دس ہزار روپے سے لے کر پنده ہزار روپے کاپی کے نام پر وصول کئے جا رہے ہیں۔

  • یو پي بورڈ امتحان شروع ہونے سے پہلے دیوریا ضلع انتظامیہ نے نقل سے پاک امتحان کرانے کا جو دعوی کیا تھا وہ ہوا ہوائی ثابت ہو رہا ہے۔

    یو پي بورڈ امتحان شروع ہونے سے پہلے دیوریا ضلع انتظامیہ نے نقل سے پاک امتحان کرانے کا جو دعوی کیا تھا وہ ہوا ہوائی ثابت ہو رہا ہے۔

  • ضلع میں بورڈ امتحان میں نقل روکنے کے لئے محکمہ تعلیم کے اہلکاروں کے علاوہ ضلع سطح کے افسر بھی ڈیوٹی پر لگائے گئے ہیں۔

    ضلع میں بورڈ امتحان میں نقل روکنے کے لئے محکمہ تعلیم کے اہلکاروں کے علاوہ ضلع سطح کے افسر بھی ڈیوٹی پر لگائے گئے ہیں۔

  • تاہم کوئی بھی افسر نقل روکنے میں کامیاب نہیں ہوپارہا ہے۔

    تاہم کوئی بھی افسر نقل روکنے میں کامیاب نہیں ہوپارہا ہے۔

  • سب سے زیادہ نقل کے واقعات پوروانچل کے دیوریا، بلیا، غازی پور، بھدوہی اور متھرا سے سامنے آ رہے ہیں۔
  • ایسا تب ہے جب پوروانچل کے گورکھپور سے آدتیہ ناتھ یوگی وزیر اعلی بنے ہیں۔
  • حلف برداری کے بعد سے اب تک جتنے بھی امتحانات ہوئے  ہیں ، ان میں نقل مافیاؤں کی طوطی بولتی دکھائی دے رہی ہے ، جبکہ انتظامیہ لاپروا ہے۔
  • متھرا کے دیہی علاقوں کے اسکولوں میں نقل مافیا محکمہ تعلیم پر کس قدر حاوی ہیں یہ تصاویر خود ہی بیان کر رہی ہیں۔
  • نقل مافیا اسکولوں کے اندر طلبہ کو کھلم کھلا نقل کرا رہے ہیں۔
  • متھرا ضلع میں نقل مافیا ضلع انتظامیہ اور محکمہ تعلیم پر اس قدر غالب ہیں کہ طلبہ و طالبات سے دس ہزار روپے سے لے کر پنده ہزار روپے کاپی کے نام پر وصول کئے جا رہے ہیں۔
  • یو پي بورڈ امتحان شروع ہونے سے پہلے دیوریا ضلع انتظامیہ نے نقل سے پاک امتحان کرانے کا جو دعوی کیا تھا وہ ہوا ہوائی ثابت ہو رہا ہے۔
  • ضلع میں بورڈ امتحان میں نقل روکنے کے لئے محکمہ تعلیم کے اہلکاروں کے علاوہ ضلع سطح کے افسر بھی ڈیوٹی پر لگائے گئے ہیں۔
  • تاہم کوئی بھی افسر نقل روکنے میں کامیاب نہیں ہوپارہا ہے۔

تازہ ترین تصاویر