وادی کشمیر اور لداخ میں شدید سردی کی لہر، شہرہ آفاق ڈل جھیل جزوی طور منجمد ، دیکھیں تصاویر

Jan 03, 2018 07:09 PM IST
1 of 9
  • وادی کشمیر میں سردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ درج کیا جارہا ہے اور گرمائی دارالحکومت سری نگر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 اعشاریہ 1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔منفی درجہ حرارت کے باعث وادی میں کئی ایک آبی ذخائر بشمول شہرہ آفاق ڈل جھیل کو بدھ کی صبح جزوی طور پر منجمد پایا گیا۔

    وادی کشمیر میں سردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ درج کیا جارہا ہے اور گرمائی دارالحکومت سری نگر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 اعشاریہ 1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔منفی درجہ حرارت کے باعث وادی میں کئی ایک آبی ذخائر بشمول شہرہ آفاق ڈل جھیل کو بدھ کی صبح جزوی طور پر منجمد پایا گیا۔

  •  اس کے علاوہ کچھ ایک علاقوں میں پینے کے پانی کی سپلائی لائنیں بھی منجمند ہوگئی ہیں جس کے باعث ایسے علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔

    اس کے علاوہ کچھ ایک علاقوں میں پینے کے پانی کی سپلائی لائنیں بھی منجمند ہوگئی ہیں جس کے باعث ایسے علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔

  • تاہم پورے جموں وکشمیر میں سب سے زیادہ سرد ترین مقام خطہ لداخ کا سرحدی قصبہ کرگل ثابت ہوا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 20 اعشاریہ 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    تاہم پورے جموں وکشمیر میں سب سے زیادہ سرد ترین مقام خطہ لداخ کا سرحدی قصبہ کرگل ثابت ہوا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 20 اعشاریہ 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

  •  دوسرے مقام پر خطہ کا لیہہ ثابت ہوا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 16 اعشاریہ 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

    دوسرے مقام پر خطہ کا لیہہ ثابت ہوا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 16 اعشاریہ 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

  • خطہ لداخ میں بیشتر آبی ذخائر جمے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق ریاست میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر سرد اور خشک رہے گا۔

    خطہ لداخ میں بیشتر آبی ذخائر جمے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق ریاست میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر سرد اور خشک رہے گا۔

  •  کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 اعشاریہ ایک ڈگری ریکارڈ کئے جانے کے بعد سری نگر میں سیاحوں کی تفریح کے مرکز شہرہ آفاق ڈل جھیل کے بیشتر حصے بدھ کی صبح منجمد پائے گئے۔

    کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 اعشاریہ ایک ڈگری ریکارڈ کئے جانے کے بعد سری نگر میں سیاحوں کی تفریح کے مرکز شہرہ آفاق ڈل جھیل کے بیشتر حصے بدھ کی صبح منجمد پائے گئے۔

  • ڈل جھیل کے اندرونی علاقوں میں شکارہ والوں کو یخ کی پرت توڑ کر شکاروں کے لئے جگہ بناتے ہوئے دیکھا گیا۔ سری نگر کے کچھ مضافاتی علاقوں میں پینے کے پانی کے نل پر منجمند ہوگئے تھے۔

    ڈل جھیل کے اندرونی علاقوں میں شکارہ والوں کو یخ کی پرت توڑ کر شکاروں کے لئے جگہ بناتے ہوئے دیکھا گیا۔ سری نگر کے کچھ مضافاتی علاقوں میں پینے کے پانی کے نل پر منجمند ہوگئے تھے۔

  • وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی 6 اعشاریہ 8 ڈگری اور منفی 6 اعشاریہ ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

    وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی 6 اعشاریہ 8 ڈگری اور منفی 6 اعشاریہ ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

  • شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اعشاریہ 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ گیٹ وے آف کشمیر کہلائے جانے والے قاضی گنڈ میں گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

    شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اعشاریہ 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ گیٹ وے آف کشمیر کہلائے جانے والے قاضی گنڈ میں گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

  •  اس کے علاوہ کچھ ایک علاقوں میں پینے کے پانی کی سپلائی لائنیں بھی منجمند ہوگئی ہیں جس کے باعث ایسے علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔
  • تاہم پورے جموں وکشمیر میں سب سے زیادہ سرد ترین مقام خطہ لداخ کا سرحدی قصبہ کرگل ثابت ہوا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 20 اعشاریہ 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔
  •  دوسرے مقام پر خطہ کا لیہہ ثابت ہوا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 16 اعشاریہ 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
  • خطہ لداخ میں بیشتر آبی ذخائر جمے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق ریاست میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر سرد اور خشک رہے گا۔
  •  کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 اعشاریہ ایک ڈگری ریکارڈ کئے جانے کے بعد سری نگر میں سیاحوں کی تفریح کے مرکز شہرہ آفاق ڈل جھیل کے بیشتر حصے بدھ کی صبح منجمد پائے گئے۔
  • ڈل جھیل کے اندرونی علاقوں میں شکارہ والوں کو یخ کی پرت توڑ کر شکاروں کے لئے جگہ بناتے ہوئے دیکھا گیا۔ سری نگر کے کچھ مضافاتی علاقوں میں پینے کے پانی کے نل پر منجمند ہوگئے تھے۔
  • وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی 6 اعشاریہ 8 ڈگری اور منفی 6 اعشاریہ ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
  • شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اعشاریہ 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ گیٹ وے آف کشمیر کہلائے جانے والے قاضی گنڈ میں گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین تصاویر