علی گڑھ : مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع کے بعد حالات معمول پر، تاہم کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات ، دیکھیں تصاویر

May 20, 2017 09:11 PM IST
1 of 16
  • علی گڑھ کے تھانہ کوتوالی علاقہ میں پھول چوراہے کے نزد مذہبی مقام کے مینارکو لے کر ہوئے تنازع کے بعد اب حالات معمول پر ہیں۔گزشتہ رات تعمیر کولے کر فساد کے بعد پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا ۔ بھیڑ پر قابو پانے کیلئے پولس کو آنسو گیس اور ہوائی فائرنگ کا سہارا لینا پڑا ۔ پولس نے رات میں ہی اپنی موجودگی میں مینار کو ہٹوا دیا ہے۔ تاہم احتیاط کے طور پر علاقہ بھر میں پولس فورس کا گشت جاری ہے ۔

    علی گڑھ کے تھانہ کوتوالی علاقہ میں پھول چوراہے کے نزد مذہبی مقام کے مینارکو لے کر ہوئے تنازع کے بعد اب حالات معمول پر ہیں۔گزشتہ رات تعمیر کولے کر فساد کے بعد پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا ۔ بھیڑ پر قابو پانے کیلئے پولس کو آنسو گیس اور ہوائی فائرنگ کا سہارا لینا پڑا ۔ پولس نے رات میں ہی اپنی موجودگی میں مینار کو ہٹوا دیا ہے۔ تاہم احتیاط کے طور پر علاقہ بھر میں پولس فورس کا گشت جاری ہے ۔

  • شہر کے حساس علاقہ پھول چوراہے پر مسجد کی تعمیر کا کام چل رہا ہے، جس میں ایک مینار کی بھی تعمیر نو کی جارہی تھی ۔ مگرمسجد کے پڑوسی را ج کمار کو مینار کی تعمیر پر اعتراض کیا  ۔

    شہر کے حساس علاقہ پھول چوراہے پر مسجد کی تعمیر کا کام چل رہا ہے، جس میں ایک مینار کی بھی تعمیر نو کی جارہی تھی ۔ مگرمسجد کے پڑوسی را ج کمار کو مینار کی تعمیر پر اعتراض کیا ۔

  • راج کمار کے اعتراض کے بعد مسجد کمیٹی نے باہمی درمیان بات چیت کرکے مینار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ، لیکن جب مینار کو ہٹایا جارہا تھا ، اس وقت بڑی تعداد میں وہاں لوگ جمع تھے ، جو نعرے بازی کرنے لگے  اور کچھ ہی دیر میں پتھراؤ کا سلسلہ شروع ہوگای ، جس کے بعد پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی تھی۔

    راج کمار کے اعتراض کے بعد مسجد کمیٹی نے باہمی درمیان بات چیت کرکے مینار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ، لیکن جب مینار کو ہٹایا جارہا تھا ، اس وقت بڑی تعداد میں وہاں لوگ جمع تھے ، جو نعرے بازی کرنے لگے اور کچھ ہی دیر میں پتھراؤ کا سلسلہ شروع ہوگای ، جس کے بعد پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی تھی۔

  • آج صبح علی گڑھ کے ڈی ایم ہری کیش بھاسکر یشودھ اور ایس ایس پی راجیس کمار پانڈے نے علاقہ کا دورکیا اور بازار کو حسب معمول کھولنے کی اپیل کی ۔

    آج صبح علی گڑھ کے ڈی ایم ہری کیش بھاسکر یشودھ اور ایس ایس پی راجیس کمار پانڈے نے علاقہ کا دورکیا اور بازار کو حسب معمول کھولنے کی اپیل کی ۔

  • علاقہ میں حفاظتی انتظات کا جائزہ لینے آئے سرکل آفیسر راجکمار سنگھ نے بتایا کہ دونوں طبقوں کی رضا  مندی سے مینار کو ہٹادیاگیا ہے۔

    علاقہ میں حفاظتی انتظات کا جائزہ لینے آئے سرکل آفیسر راجکمار سنگھ نے بتایا کہ دونوں طبقوں کی رضا مندی سے مینار کو ہٹادیاگیا ہے۔

  • حالات اب معمول پر ہیں اور علاقہ میں امن کا ماحول ہے ۔ تاہم احتیاط کے طور پر آر اے ایف ، آر آر ایف ، پی اے سی تعینات کردی گئی ہے۔

    حالات اب معمول پر ہیں اور علاقہ میں امن کا ماحول ہے ۔ تاہم احتیاط کے طور پر آر اے ایف ، آر آر ایف ، پی اے سی تعینات کردی گئی ہے۔

  • افواہ پھیلانے والوں اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی شناخت کی جارہی ہے۔ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے سخت کاروائی کی  جائے گی۔

    افواہ پھیلانے والوں اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی شناخت کی جارہی ہے۔ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے سخت کاروائی کی جائے گی۔

  • ادھر ممبراسمبلی سنجیو راجہ نےعبادت گاہ کی تعمیرکو ہی غیر قانونی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عبادت گاہ کی کسی نقشہ کے تحت تعمیر نہیں ہوئی ہے۔ اب مزید اضافی مینار تعمیرکی جارہی ہے ۔

    ادھر ممبراسمبلی سنجیو راجہ نےعبادت گاہ کی تعمیرکو ہی غیر قانونی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عبادت گاہ کی کسی نقشہ کے تحت تعمیر نہیں ہوئی ہے۔ اب مزید اضافی مینار تعمیرکی جارہی ہے ۔

  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

    علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

    علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

    علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

    علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

    علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

    علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

    علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

    علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

  • شہر کے حساس علاقہ پھول چوراہے پر مسجد کی تعمیر کا کام چل رہا ہے، جس میں ایک مینار کی بھی تعمیر نو کی جارہی تھی ۔ مگرمسجد کے پڑوسی را ج کمار کو مینار کی تعمیر پر اعتراض کیا  ۔
  • راج کمار کے اعتراض کے بعد مسجد کمیٹی نے باہمی درمیان بات چیت کرکے مینار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ، لیکن جب مینار کو ہٹایا جارہا تھا ، اس وقت بڑی تعداد میں وہاں لوگ جمع تھے ، جو نعرے بازی کرنے لگے  اور کچھ ہی دیر میں پتھراؤ کا سلسلہ شروع ہوگای ، جس کے بعد پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی تھی۔
  • آج صبح علی گڑھ کے ڈی ایم ہری کیش بھاسکر یشودھ اور ایس ایس پی راجیس کمار پانڈے نے علاقہ کا دورکیا اور بازار کو حسب معمول کھولنے کی اپیل کی ۔
  • علاقہ میں حفاظتی انتظات کا جائزہ لینے آئے سرکل آفیسر راجکمار سنگھ نے بتایا کہ دونوں طبقوں کی رضا  مندی سے مینار کو ہٹادیاگیا ہے۔
  • حالات اب معمول پر ہیں اور علاقہ میں امن کا ماحول ہے ۔ تاہم احتیاط کے طور پر آر اے ایف ، آر آر ایف ، پی اے سی تعینات کردی گئی ہے۔
  • افواہ پھیلانے والوں اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی شناخت کی جارہی ہے۔ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے سخت کاروائی کی  جائے گی۔
  • ادھر ممبراسمبلی سنجیو راجہ نےعبادت گاہ کی تعمیرکو ہی غیر قانونی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عبادت گاہ کی کسی نقشہ کے تحت تعمیر نہیں ہوئی ہے۔ اب مزید اضافی مینار تعمیرکی جارہی ہے ۔
  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات
  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات
  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات
  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات
  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات
  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات
  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات
  • علی گڑھ میں مسجد کے مینار کی تعمیر کو لے کر فرقہ وارانہ تنازع ، تاہم حالات معمول پر ، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

تازہ ترین تصاویر