تصاویر میں دیکھیں اوڈیشہ کے بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش ، کرفیو نافذ ، 35 گرفتار

Apr 08, 2017 12:36 PM IST
1 of 16
  • اڑیسہ کے بھدرك میں فیس بک پر مبینہ طور پر متنازع تبصرے کو لے کر پیدا ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی اب بھی برقرار ہے ، جس کی وجہ سے انتظامیہ کی جانب سے کل آٹھ بجے تک کیلئے کرفیو میں توسیع کردی گئی  ہے۔ اس سلسلہ میں اب تک 35 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 9 موٹرسائیکلیں ضبط کی گئی ہیں۔ دونوں گروپوں کی جانب سے اب تک الگ الگ تین ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں ۔

    اڑیسہ کے بھدرك میں فیس بک پر مبینہ طور پر متنازع تبصرے کو لے کر پیدا ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی اب بھی برقرار ہے ، جس کی وجہ سے انتظامیہ کی جانب سے کل آٹھ بجے تک کیلئے کرفیو میں توسیع کردی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں اب تک 35 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 9 موٹرسائیکلیں ضبط کی گئی ہیں۔ دونوں گروپوں کی جانب سے اب تک الگ الگ تین ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں ۔

  • خیال رہے کہ گزشتہ روز کچھ مشتعل لوگوں نے موٹر سائیکل ریلی نکالی اور جب اس کی مخالفت کی گئی ، تو دوسری طرف کے لوگوں نے گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی اور اقلیتی طبقہ کی تقریبا 20 دکانوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔

    خیال رہے کہ گزشتہ روز کچھ مشتعل لوگوں نے موٹر سائیکل ریلی نکالی اور جب اس کی مخالفت کی گئی ، تو دوسری طرف کے لوگوں نے گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی اور اقلیتی طبقہ کی تقریبا 20 دکانوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔

  • موقع پر پہنچی پولیس کے ساتھ دھکا مکی بھی کی گئی۔

    موقع پر پہنچی پولیس کے ساتھ دھکا مکی بھی کی گئی۔

  • دیکھتے ہی دیکھتے شہر میں کئی جگہ حالات قابو سے باہر ہو گئے۔

    دیکھتے ہی دیکھتے شہر میں کئی جگہ حالات قابو سے باہر ہو گئے۔

  • جمعہ کی رات دیر رات شرپسند عناصر نے ایک مذہبی مقام کو بھی نقصان پہنچا۔

    جمعہ کی رات دیر رات شرپسند عناصر نے ایک مذہبی مقام کو بھی نقصان پہنچا۔

  • پولیس سپرنٹنڈنٹ دلیپ داس کے مطابق  نولا بازار چوک کے قریب ہجوم نے ٹریفک جام کر دیا گیا تھا۔

    پولیس سپرنٹنڈنٹ دلیپ داس کے مطابق نولا بازار چوک کے قریب ہجوم نے ٹریفک جام کر دیا گیا تھا۔

  • حالانکہ امن کمیٹی کی میٹنگ میں دونوں فرقوں کے ارکان کو بلایا گیا ، لیکن بات چیت ناکام رہی۔

    حالانکہ امن کمیٹی کی میٹنگ میں دونوں فرقوں کے ارکان کو بلایا گیا ، لیکن بات چیت ناکام رہی۔

  • وہیں ریاستی حکومت نے ضلع کلکٹر کا ٹرانسفر کر دیا ہے اور اب کٹک میونسپل کمشنر نے ان کی جگہ لی ہے۔

    وہیں ریاستی حکومت نے ضلع کلکٹر کا ٹرانسفر کر دیا ہے اور اب کٹک میونسپل کمشنر نے ان کی جگہ لی ہے۔

  • داخلہ سکریٹری ، ڈی جی پی کے بی سنگھ اور دیگر اعلی افسران بھدرك پہنچ گئے ہیں۔

    داخلہ سکریٹری ، ڈی جی پی کے بی سنگھ اور دیگر اعلی افسران بھدرك پہنچ گئے ہیں۔

  • پولیس کی تقریبا 15 ٹیمیں یہاں تعینات کردی گئی ہیں ۔ (سبھی تصاویر اوڈیشہ ٹی وی کے ٹوئیٹر ہینڈل سے لی گئی ہیں)۔

    پولیس کی تقریبا 15 ٹیمیں یہاں تعینات کردی گئی ہیں ۔ (سبھی تصاویر اوڈیشہ ٹی وی کے ٹوئیٹر ہینڈل سے لی گئی ہیں)۔

  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

    بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

    بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

    بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

    بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

    بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

    بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

  • خیال رہے کہ گزشتہ روز کچھ مشتعل لوگوں نے موٹر سائیکل ریلی نکالی اور جب اس کی مخالفت کی گئی ، تو دوسری طرف کے لوگوں نے گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی اور اقلیتی طبقہ کی تقریبا 20 دکانوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔
  • موقع پر پہنچی پولیس کے ساتھ دھکا مکی بھی کی گئی۔
  • دیکھتے ہی دیکھتے شہر میں کئی جگہ حالات قابو سے باہر ہو گئے۔
  • جمعہ کی رات دیر رات شرپسند عناصر نے ایک مذہبی مقام کو بھی نقصان پہنچا۔
  • پولیس سپرنٹنڈنٹ دلیپ داس کے مطابق  نولا بازار چوک کے قریب ہجوم نے ٹریفک جام کر دیا گیا تھا۔
  • حالانکہ امن کمیٹی کی میٹنگ میں دونوں فرقوں کے ارکان کو بلایا گیا ، لیکن بات چیت ناکام رہی۔
  • وہیں ریاستی حکومت نے ضلع کلکٹر کا ٹرانسفر کر دیا ہے اور اب کٹک میونسپل کمشنر نے ان کی جگہ لی ہے۔
  • داخلہ سکریٹری ، ڈی جی پی کے بی سنگھ اور دیگر اعلی افسران بھدرك پہنچ گئے ہیں۔
  • پولیس کی تقریبا 15 ٹیمیں یہاں تعینات کردی گئی ہیں ۔ (سبھی تصاویر اوڈیشہ ٹی وی کے ٹوئیٹر ہینڈل سے لی گئی ہیں)۔
  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔
  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔
  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔
  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔
  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔
  •  بھدرک میں فرقہ وارانہ تنازع ، درجنوں دکانیں نذرآتش۔

تازہ ترین تصاویر