تصاویر میں دیکھیں گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد ، حالات ہنوز کشیدہ ، دو ہلاک ، 50 گھر نذر آتش

Mar 26, 2017 02:43 PM IST
1 of 17
  • گجرات کے شمالی ضلع پاٹن کے ایک گاؤں میں طلبہ کے درمیان معمولی بات پرکہا سنی نے فرقہ وارانہ تنازع کی شکل اختیار کرلی اور دیکھتے ہی دیکھتے دو فرقے کے لوگ آمنے سامنے آگیا۔ اس تشدد میں دو شخص کی موت ہوگئی جبکہ 50 سے زائد گھروں کو نذر آتش کردیا ہے۔

    گجرات کے شمالی ضلع پاٹن کے ایک گاؤں میں طلبہ کے درمیان معمولی بات پرکہا سنی نے فرقہ وارانہ تنازع کی شکل اختیار کرلی اور دیکھتے ہی دیکھتے دو فرقے کے لوگ آمنے سامنے آگیا۔ اس تشدد میں دو شخص کی موت ہوگئی جبکہ 50 سے زائد گھروں کو نذر آتش کردیا ہے۔

  • فی الحال علاقہ میں ماحول کشیدہ ہے اور کثیر تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیاہے۔

    فی الحال علاقہ میں ماحول کشیدہ ہے اور کثیر تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیاہے۔

  • اطلاعات کے مطابق ہفتہ کو دسویں بورڈ کے امتحان کا آخری دن تھا۔ بچے اسکول میں امتحان دینے جا رهےے تھے، اسی دوران ایک بچہ سیڑھی سے گر گیا۔ بچے نے اس کی شکایت اپنے گھر والے اور گاؤں والوں سے کر دی۔

    اطلاعات کے مطابق ہفتہ کو دسویں بورڈ کے امتحان کا آخری دن تھا۔ بچے اسکول میں امتحان دینے جا رهےے تھے، اسی دوران ایک بچہ سیڑھی سے گر گیا۔ بچے نے اس کی شکایت اپنے گھر والے اور گاؤں والوں سے کر دی۔

  • بس اسی سے مشتعل لوگوں نے دوسرے کمیونٹی کے لوگوں پر حملہ کردیا۔

    بس اسی سے مشتعل لوگوں نے دوسرے کمیونٹی کے لوگوں پر حملہ کردیا۔

  • اچانک ہوئے اس حملے سے دوسرے کمیونٹی کے لوگ گھبرا گئے اور انہوں نے اپنا گھر چھوڑ دیا۔

    اچانک ہوئے اس حملے سے دوسرے کمیونٹی کے لوگ گھبرا گئے اور انہوں نے اپنا گھر چھوڑ دیا۔

  • خود کی جان بچانے کے لئے ان لوگوں کو دوسرے گاوں کا پناہ لینا پڑا۔

    خود کی جان بچانے کے لئے ان لوگوں کو دوسرے گاوں کا پناہ لینا پڑا۔

  • فی الحال متاثر علاقوں میں پولیس کے کئی سینئر افسران پہنچ گئے ہیں اور وہاں ریاست ریزرو پولیس پارٹی کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

    فی الحال متاثر علاقوں میں پولیس کے کئی سینئر افسران پہنچ گئے ہیں اور وہاں ریاست ریزرو پولیس پارٹی کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • صورت حال اب کنٹرول میں بتائی جا رہی ہے۔ تاہم علاقہ میں کشیدگی کا ماحول ہے۔

    صورت حال اب کنٹرول میں بتائی جا رہی ہے۔ تاہم علاقہ میں کشیدگی کا ماحول ہے۔

  • پاٹن کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اے جی چوہان کے مطابق پولیس اہلکار لوگ حالات پر نظر بنائے ہوئے ہیں اور اب وہاں امن ہے۔

    پاٹن کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اے جی چوہان کے مطابق پولیس اہلکار لوگ حالات پر نظر بنائے ہوئے ہیں اور اب وہاں امن ہے۔

  • تصادم کے دوران ابراہیم لا ل خان ویلم (50) کی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔

    تصادم کے دوران ابراہیم لا ل خان ویلم (50) کی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔

  • بتایا جاتا ہے کہ پولیس کو مشتعل بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لئے ہوا میں گولی بھی چلانی پڑی۔

    بتایا جاتا ہے کہ پولیس کو مشتعل بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لئے ہوا میں گولی بھی چلانی پڑی۔

  • فائر بریگیڈ کا عملہ گھروں میں لگی آگ کو بجھانے میں مصروف تھا۔

    فائر بریگیڈ کا عملہ گھروں میں لگی آگ کو بجھانے میں مصروف تھا۔

  • گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

    گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

  • گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

    گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

  • گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

    گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

  • گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

    گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

  • گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

    گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

  • فی الحال علاقہ میں ماحول کشیدہ ہے اور کثیر تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیاہے۔
  • اطلاعات کے مطابق ہفتہ کو دسویں بورڈ کے امتحان کا آخری دن تھا۔ بچے اسکول میں امتحان دینے جا رهےے تھے، اسی دوران ایک بچہ سیڑھی سے گر گیا۔ بچے نے اس کی شکایت اپنے گھر والے اور گاؤں والوں سے کر دی۔
  • بس اسی سے مشتعل لوگوں نے دوسرے کمیونٹی کے لوگوں پر حملہ کردیا۔
  • اچانک ہوئے اس حملے سے دوسرے کمیونٹی کے لوگ گھبرا گئے اور انہوں نے اپنا گھر چھوڑ دیا۔
  • خود کی جان بچانے کے لئے ان لوگوں کو دوسرے گاوں کا پناہ لینا پڑا۔
  • فی الحال متاثر علاقوں میں پولیس کے کئی سینئر افسران پہنچ گئے ہیں اور وہاں ریاست ریزرو پولیس پارٹی کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
  • صورت حال اب کنٹرول میں بتائی جا رہی ہے۔ تاہم علاقہ میں کشیدگی کا ماحول ہے۔
  • پاٹن کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اے جی چوہان کے مطابق پولیس اہلکار لوگ حالات پر نظر بنائے ہوئے ہیں اور اب وہاں امن ہے۔
  • تصادم کے دوران ابراہیم لا ل خان ویلم (50) کی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔
  • بتایا جاتا ہے کہ پولیس کو مشتعل بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لئے ہوا میں گولی بھی چلانی پڑی۔
  • فائر بریگیڈ کا عملہ گھروں میں لگی آگ کو بجھانے میں مصروف تھا۔
  • گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد
  • گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد
  • گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد
  • گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد
  • گجرات کے پاٹن ضلع میں فرقہ وارانہ فساد

تازہ ترین تصاویر