سورت : لمبايت میں گائے کا کٹا سر ملنے کے بعد حالات کشیدہ ، پتھراؤ اور آتشزنی

Jan 30, 2017 04:51 PM IST
1 of 10
  • گجرات کے سورت میں آج صبح گائے کا کٹا ہوا سر ملنے کے بعد لمبايت علاقہ میں حالات کشیدہ ہوگئے  ۔ صبح صبح گائےکا کٹا ہوا سرملنے کے بعد مشتعل لوگوں نے جم کر ہنگامہ کیا اور آس پاس کے چکن اور مٹن کی دکانوں میں جم کر توڑ پھوڑ کی۔

    گجرات کے سورت میں آج صبح گائے کا کٹا ہوا سر ملنے کے بعد لمبايت علاقہ میں حالات کشیدہ ہوگئے ۔ صبح صبح گائےکا کٹا ہوا سرملنے کے بعد مشتعل لوگوں نے جم کر ہنگامہ کیا اور آس پاس کے چکن اور مٹن کی دکانوں میں جم کر توڑ پھوڑ کی۔

  • واقعہ کی معلومات ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس کے ذریعہ حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ہی جا رہی تھی ، لیکن مشتعل لوگوں نے اس دوران پولیس پر ہی پتھر او شروع کر دیا ۔

    واقعہ کی معلومات ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس کے ذریعہ حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ہی جا رہی تھی ، لیکن مشتعل لوگوں نے اس دوران پولیس پر ہی پتھر او شروع کر دیا ۔

  • پتھراو میں پولیس کا ایک جوان زخمی بھی ہو گیا۔

    پتھراو میں پولیس کا ایک جوان زخمی بھی ہو گیا۔

  • حالت کو قابو میں کرنے کیلئے پولیس کو لاٹھی چارج کرناپڑا۔

    حالت کو قابو میں کرنے کیلئے پولیس کو لاٹھی چارج کرناپڑا۔

  • علاوہ ازیں پولیس کو15 سے زائد آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے۔

    علاوہ ازیں پولیس کو15 سے زائد آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے۔

  • وی ایچ پی کے کارکنان جے شری رام کے نعرے کے ساتھ راستے پر اتر گئے اور دو تین گاڑیوں میں آگ لگادی  ،  جس کی وجہ سے حالات مزید کشیدہ ہو گئے ۔

    وی ایچ پی کے کارکنان جے شری رام کے نعرے کے ساتھ راستے پر اتر گئے اور دو تین گاڑیوں میں آگ لگادی ، جس کی وجہ سے حالات مزید کشیدہ ہو گئے ۔

  •  حالت کو قابو میں کرنے کے لئے پورے علاقہ میں پولیس کے جوانوں کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔

    حالت کو قابو میں کرنے کے لئے پورے علاقہ میں پولیس کے جوانوں کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔

  •  لمبايت پولیس کے مطابق کچھ دن پہلے اس علاقے میں ایک مرے ہوئے بچھڑے کی لاش کوئی پھینک گیا تھا ۔

    لمبايت پولیس کے مطابق کچھ دن پہلے اس علاقے میں ایک مرے ہوئے بچھڑے کی لاش کوئی پھینک گیا تھا ۔

  •  اس لیے شک ہے کہ شاید آج کتا اسی کے سر کو کھینچ کر سوسائٹی کے پاس لایا ہو ۔

    اس لیے شک ہے کہ شاید آج کتا اسی کے سر کو کھینچ کر سوسائٹی کے پاس لایا ہو ۔

  • پولیس معاملہ درج کر کے معاملہ کی تحقیقات کرہی ہے۔

    پولیس معاملہ درج کر کے معاملہ کی تحقیقات کرہی ہے۔

  • واقعہ کی معلومات ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس کے ذریعہ حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ہی جا رہی تھی ، لیکن مشتعل لوگوں نے اس دوران پولیس پر ہی پتھر او شروع کر دیا ۔
  • پتھراو میں پولیس کا ایک جوان زخمی بھی ہو گیا۔
  • حالت کو قابو میں کرنے کیلئے پولیس کو لاٹھی چارج کرناپڑا۔
  • علاوہ ازیں پولیس کو15 سے زائد آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے۔
  • وی ایچ پی کے کارکنان جے شری رام کے نعرے کے ساتھ راستے پر اتر گئے اور دو تین گاڑیوں میں آگ لگادی  ،  جس کی وجہ سے حالات مزید کشیدہ ہو گئے ۔
  •  حالت کو قابو میں کرنے کے لئے پورے علاقہ میں پولیس کے جوانوں کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔
  •  لمبايت پولیس کے مطابق کچھ دن پہلے اس علاقے میں ایک مرے ہوئے بچھڑے کی لاش کوئی پھینک گیا تھا ۔
  •  اس لیے شک ہے کہ شاید آج کتا اسی کے سر کو کھینچ کر سوسائٹی کے پاس لایا ہو ۔
  • پولیس معاملہ درج کر کے معاملہ کی تحقیقات کرہی ہے۔

تازہ ترین تصاویر