یوم عاشورہ : کانپور میں جلوس کو لے کر ہنگامہ ، پتھراو اور آگ زنی ، ڈی جی پی آفس نے سنبھالی کمان

Oct 01, 2017 09:09 PM IST
1 of 10
  • کانپور کے کلیان پور اور جوہی تھانہ علاقہ میں یوم عاشورہ کے جلوس کے دوران ہنگامہ آرائی اور پتھراو کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جلوس نکالنے کے دوران دو الگ الگ گروپوں میں جم کر پتھرا و ہوا، جس کے بعد صورتحال کشیدہ  ہوگئی اور لوگوں نے جم کر توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی۔

    کانپور کے کلیان پور اور جوہی تھانہ علاقہ میں یوم عاشورہ کے جلوس کے دوران ہنگامہ آرائی اور پتھراو کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جلوس نکالنے کے دوران دو الگ الگ گروپوں میں جم کر پتھرا و ہوا، جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی اور لوگوں نے جم کر توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی۔

  • اطلاعات کے مطابق جوہی کے پرم پوروا میں پتھراو کے بعد آگ زنی کی گئی ہے۔ پتھراو میں پولیس اہلکاروں کی کئی گاریوں کو بھی نقصان پہنچاہے۔

    اطلاعات کے مطابق جوہی کے پرم پوروا میں پتھراو کے بعد آگ زنی کی گئی ہے۔ پتھراو میں پولیس اہلکاروں کی کئی گاریوں کو بھی نقصان پہنچاہے۔

  • علاوہ ازیں دو پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ مشتعل لوگوں نے تقریبا ایک درجن گاڑیوں کو آگ کے حوالے کردیا۔

    علاوہ ازیں دو پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ مشتعل لوگوں نے تقریبا ایک درجن گاڑیوں کو آگ کے حوالے کردیا۔

  • ہنگامہ اور تشدد کی خبر ملتے ہیں ڈی جی پی آفس میں حرکت میں آگیا ہے۔ پولیس افسر آنند کمار کے مطابق اے ڈی جی  اور آئی جی کو جائے حادثہ پر بھیجا جارہا ہے۔

    ہنگامہ اور تشدد کی خبر ملتے ہیں ڈی جی پی آفس میں حرکت میں آگیا ہے۔ پولیس افسر آنند کمار کے مطابق اے ڈی جی اور آئی جی کو جائے حادثہ پر بھیجا جارہا ہے۔

  • علاوہ زیں پی اے سی کی ایک کمپنی  اور ریپڈ ایکش فورس کی ایک کمپنی کو بھی جائے حادثہ پر بھیجا گیا ہے۔ آنند کمار کے مطابق حالات کو قابو میں ہیں۔

    علاوہ زیں پی اے سی کی ایک کمپنی اور ریپڈ ایکش فورس کی ایک کمپنی کو بھی جائے حادثہ پر بھیجا گیا ہے۔ آنند کمار کے مطابق حالات کو قابو میں ہیں۔

  • اے ڈی جی لا اینڈ آرڈر آنند کمار کے مطابق ہنگامہ کرنے والے افراد کی شناخت کی جارہی ہے ۔ اعلی افسران جائے حادثہ پر موجود ہیں۔

    اے ڈی جی لا اینڈ آرڈر آنند کمار کے مطابق ہنگامہ کرنے والے افراد کی شناخت کی جارہی ہے ۔ اعلی افسران جائے حادثہ پر موجود ہیں۔

  • اس واقعہ نے لکھنو پولیس کے ذریعہ یوم عاشورہ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کے دعوں کی بھی پول کھول دی ہے۔

    اس واقعہ نے لکھنو پولیس کے ذریعہ یوم عاشورہ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کے دعوں کی بھی پول کھول دی ہے۔

  • فی الحال کانپور پولیس معاملہ کی لیپاپوتی میں مصروف نظر آرہی ہے۔

    فی الحال کانپور پولیس معاملہ کی لیپاپوتی میں مصروف نظر آرہی ہے۔

  • خیال رہے کہ قبل ازیں آج صبح ہی کلیان پور تھانہ حلقہ کے راوت پور میں مذہبی ہورڈنگ پھاڑنے کی وجہ سے دو فریقوں میں پتھراو کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد پولیس کو لاٹھی جارچ کرنا پڑا تھا۔

    خیال رہے کہ قبل ازیں آج صبح ہی کلیان پور تھانہ حلقہ کے راوت پور میں مذہبی ہورڈنگ پھاڑنے کی وجہ سے دو فریقوں میں پتھراو کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد پولیس کو لاٹھی جارچ کرنا پڑا تھا۔

  • واقعہ کے بعد کئی لوگوں کو حراست میں لیا گیا اور احتیاطی طور پر راوت پور بازار کو بند کرادیا گیا تھا۔

    واقعہ کے بعد کئی لوگوں کو حراست میں لیا گیا اور احتیاطی طور پر راوت پور بازار کو بند کرادیا گیا تھا۔

  • اطلاعات کے مطابق جوہی کے پرم پوروا میں پتھراو کے بعد آگ زنی کی گئی ہے۔ پتھراو میں پولیس اہلکاروں کی کئی گاریوں کو بھی نقصان پہنچاہے۔
  • علاوہ ازیں دو پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ مشتعل لوگوں نے تقریبا ایک درجن گاڑیوں کو آگ کے حوالے کردیا۔
  • ہنگامہ اور تشدد کی خبر ملتے ہیں ڈی جی پی آفس میں حرکت میں آگیا ہے۔ پولیس افسر آنند کمار کے مطابق اے ڈی جی  اور آئی جی کو جائے حادثہ پر بھیجا جارہا ہے۔
  • علاوہ زیں پی اے سی کی ایک کمپنی  اور ریپڈ ایکش فورس کی ایک کمپنی کو بھی جائے حادثہ پر بھیجا گیا ہے۔ آنند کمار کے مطابق حالات کو قابو میں ہیں۔
  • اے ڈی جی لا اینڈ آرڈر آنند کمار کے مطابق ہنگامہ کرنے والے افراد کی شناخت کی جارہی ہے ۔ اعلی افسران جائے حادثہ پر موجود ہیں۔
  • اس واقعہ نے لکھنو پولیس کے ذریعہ یوم عاشورہ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کے دعوں کی بھی پول کھول دی ہے۔
  • فی الحال کانپور پولیس معاملہ کی لیپاپوتی میں مصروف نظر آرہی ہے۔
  • خیال رہے کہ قبل ازیں آج صبح ہی کلیان پور تھانہ حلقہ کے راوت پور میں مذہبی ہورڈنگ پھاڑنے کی وجہ سے دو فریقوں میں پتھراو کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد پولیس کو لاٹھی جارچ کرنا پڑا تھا۔
  • واقعہ کے بعد کئی لوگوں کو حراست میں لیا گیا اور احتیاطی طور پر راوت پور بازار کو بند کرادیا گیا تھا۔

تازہ ترین تصاویر