اسدالدین اویسی کے خلاف حیدر آباد پارلیمانی سیٹ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں ٹیم انڈیا کے سابق کپتان اظہرالدین

Oct 20, 2017 08:28 PM IST
1 of 7
  • حیدر آباد : اب تک یوپی کی سر زمین سے سیاست کرنے والے سابق ممبر پارلیمنٹ محمد اظہرالدین اگلے لوک سبھا الیکشن میں کانگریس کے ٹکٹ پر حیدرآباد لوک سبھا سے مقابلہ کرسکتے ہیں ۔ راجیو گاندھی کی سدبھاونا یاترا کی یاد میں منعقدہ اجلاس میں سدبھاونا ایوارڈ لینے کے بعد ہندوستانی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین نے تلنگانہ کانگریس کمیٹی سے خواہش کی کہ تلنگانہ میں پارٹی کے لئے ان کی خدمات لی جائیں ۔

    حیدر آباد : اب تک یوپی کی سر زمین سے سیاست کرنے والے سابق ممبر پارلیمنٹ محمد اظہرالدین اگلے لوک سبھا الیکشن میں کانگریس کے ٹکٹ پر حیدرآباد لوک سبھا سے مقابلہ کرسکتے ہیں ۔ راجیو گاندھی کی سدبھاونا یاترا کی یاد میں منعقدہ اجلاس میں سدبھاونا ایوارڈ لینے کے بعد ہندوستانی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین نے تلنگانہ کانگریس کمیٹی سے خواہش کی کہ تلنگانہ میں پارٹی کے لئے ان کی خدمات لی جائیں ۔

  • راجیو گاندھی کی سدبھاونا یاترا کے موقع پر حیدرآباد میں آج چارمینار کے دامن میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا ۔

    راجیو گاندھی کی سدبھاونا یاترا کے موقع پر حیدرآباد میں آج چارمینار کے دامن میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا ۔

  • اس موقع پر ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر ایم گوپال کرشنا اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان محمد اظہر الدین کو سدبھاونا ایوارڈ پیش کیا گیا ۔

    اس موقع پر ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر ایم گوپال کرشنا اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان محمد اظہر الدین کو سدبھاونا ایوارڈ پیش کیا گیا ۔

  •  اظہرالدین کی اس خواہش کے جواب میں تلنگانہ کانگریس کے لیڈرس نے مسرت کا اظہار کیا ۔

    اظہرالدین کی اس خواہش کے جواب میں تلنگانہ کانگریس کے لیڈرس نے مسرت کا اظہار کیا ۔

  • سینئر لیڈر محمد علی شبیر نےا نہیں حیدرآباد لوک سبھا سے لوک سبھا کے لئے انتخاب میں حصہ لینے کی پیشکش کی ۔

    سینئر لیڈر محمد علی شبیر نےا نہیں حیدرآباد لوک سبھا سے لوک سبھا کے لئے انتخاب میں حصہ لینے کی پیشکش کی ۔

  •  ملک میں بھی چارہ اور یکجہتی کے فروغ کے لیے 1990 سے یہایوارڈدیے جا رہے ہیں۔

    ملک میں بھی چارہ اور یکجہتی کے فروغ کے لیے 1990 سے یہایوارڈدیے جا رہے ہیں۔

  • خیال رہے کہ اس سیٹ سے مجلس اتحاد المسلمین لیڈر اسد الدین اویسی الیکشن لڑتے ہیں ۔ کانگریس ان کو اویسی کے خلاف ہی میدان میں اتارسکتی ہے۔

    خیال رہے کہ اس سیٹ سے مجلس اتحاد المسلمین لیڈر اسد الدین اویسی الیکشن لڑتے ہیں ۔ کانگریس ان کو اویسی کے خلاف ہی میدان میں اتارسکتی ہے۔

  • راجیو گاندھی کی سدبھاونا یاترا کے موقع پر حیدرآباد میں آج چارمینار کے دامن میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا ۔
  • اس موقع پر ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر ایم گوپال کرشنا اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان محمد اظہر الدین کو سدبھاونا ایوارڈ پیش کیا گیا ۔
  •  اظہرالدین کی اس خواہش کے جواب میں تلنگانہ کانگریس کے لیڈرس نے مسرت کا اظہار کیا ۔
  • سینئر لیڈر محمد علی شبیر نےا نہیں حیدرآباد لوک سبھا سے لوک سبھا کے لئے انتخاب میں حصہ لینے کی پیشکش کی ۔
  •  ملک میں بھی چارہ اور یکجہتی کے فروغ کے لیے 1990 سے یہایوارڈدیے جا رہے ہیں۔
  • خیال رہے کہ اس سیٹ سے مجلس اتحاد المسلمین لیڈر اسد الدین اویسی الیکشن لڑتے ہیں ۔ کانگریس ان کو اویسی کے خلاف ہی میدان میں اتارسکتی ہے۔

تازہ ترین تصاویر