بحرین کے پرنس شیخ خالد سے راہل گاندھی نے کی ملاقات: دیکھیں تصویریں

Jan 08, 2018 08:02 PM IST
1 of 6
  •  کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے  آج بحرین کے پرنس شیخ خالد بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کی۔ یہ اطلاع آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے دی ہے ۔مسٹر گاندھی نے، جو غیر اقامتی ہندوستانیوں کے جلسے میں شرکت کے لئے بحرین گئے ہوئے ہیں۔ الوادی محل میں بحرین کے پرنس سے ملاقات کی۔

    کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آج بحرین کے پرنس شیخ خالد بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کی۔ یہ اطلاع آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے دی ہے ۔مسٹر گاندھی نے، جو غیر اقامتی ہندوستانیوں کے جلسے میں شرکت کے لئے بحرین گئے ہوئے ہیں۔ الوادی محل میں بحرین کے پرنس سے ملاقات کی۔

  •  صدر کانگریس نےاور بحرینی پرنس نے بحرین مین اسپورٹس کے حوالے سے بات چیت کی۔

    صدر کانگریس نےاور بحرینی پرنس نے بحرین مین اسپورٹس کے حوالے سے بات چیت کی۔

  •  دونوں نے اسپورٹس اور کرکٹ کو ایک ساتھ فروغ دینے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔

    دونوں نے اسپورٹس اور کرکٹ کو ایک ساتھ فروغ دینے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔

  •  پارٹی ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اس دورے کا تعلق غیر اقامتی ہندوستانیوں میں پارٹی کی بنیاد مضبوط کرنے کی کوششوں سے تھا۔

    پارٹی ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اس دورے کا تعلق غیر اقامتی ہندوستانیوں میں پارٹی کی بنیاد مضبوط کرنے کی کوششوں سے تھا۔

  • راہل نے پرنس خالد کو ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی لکھی کتابیں گفٹ کیں۔  یہ سبھی تصویریں یو این آئی کی ہیں۔

    راہل نے پرنس خالد کو ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی لکھی کتابیں گفٹ کیں۔ یہ سبھی تصویریں یو این آئی کی ہیں۔

  • یہ کتابیں نہرو نے جیل میں رہنے کے دوران لکھی تھیں۔

    یہ کتابیں نہرو نے جیل میں رہنے کے دوران لکھی تھیں۔

  •  صدر کانگریس نےاور بحرینی پرنس نے بحرین مین اسپورٹس کے حوالے سے بات چیت کی۔
  •  دونوں نے اسپورٹس اور کرکٹ کو ایک ساتھ فروغ دینے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔
  •  پارٹی ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اس دورے کا تعلق غیر اقامتی ہندوستانیوں میں پارٹی کی بنیاد مضبوط کرنے کی کوششوں سے تھا۔
  • راہل نے پرنس خالد کو ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی لکھی کتابیں گفٹ کیں۔  یہ سبھی تصویریں یو این آئی کی ہیں۔
  • یہ کتابیں نہرو نے جیل میں رہنے کے دوران لکھی تھیں۔

تازہ ترین تصاویر