کسانوں پر بحث کے لئے وقت نہیں لیکن جی ایس ٹی کے لئے رات 12 بجے پارلیمنٹ کھلی: راہل

Jul 19, 2017 08:17 PM IST
1 of 13
  •  کانگریس پارٹی کے قومی نائب صدر راہل گاندھی نے آج یہاں دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کے وعدے سے مُکرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی حکومت کے پاس لوک سبھا میں کسانوں کے مسائل پر بحث کیلئے بھی وقت نہیں ہے لیکن امریکہ کو جی ایس ٹی قانون دکھانے کیلئے رات 12 بجے پارلیمنٹ کو کھول دیا۔

    کانگریس پارٹی کے قومی نائب صدر راہل گاندھی نے آج یہاں دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کے وعدے سے مُکرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی حکومت کے پاس لوک سبھا میں کسانوں کے مسائل پر بحث کیلئے بھی وقت نہیں ہے لیکن امریکہ کو جی ایس ٹی قانون دکھانے کیلئے رات 12 بجے پارلیمنٹ کو کھول دیا۔

  • مسٹر گاندھی راجستھان کے قبائلی اکثریتی بانسواڑہ شہر میں ریاستی کانگریس کمیٹی کی جانب سے منعقدہ ’کسان آکروش ریلی‘ سےخطاب کر رہے تھے۔

    مسٹر گاندھی راجستھان کے قبائلی اکثریتی بانسواڑہ شہر میں ریاستی کانگریس کمیٹی کی جانب سے منعقدہ ’کسان آکروش ریلی‘ سےخطاب کر رہے تھے۔

  •  انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے پاس غریب، کسان، مزدور، چھوٹے تاجروں کے دکھ درد سننے کا وقت نہیں ہے۔

    انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے پاس غریب، کسان، مزدور، چھوٹے تاجروں کے دکھ درد سننے کا وقت نہیں ہے۔

  • انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل ملک کے عوام اور نوجوانوں سے دو اہم وعدے کئے تھے جن میں ایک یہ ہے کہ ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں دی جائیں گی اور دوسرا ہر شخص کے کھاتے میں 15 لاکھ روپئے جمع کرایا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل ملک کے عوام اور نوجوانوں سے دو اہم وعدے کئے تھے جن میں ایک یہ ہے کہ ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں دی جائیں گی اور دوسرا ہر شخص کے کھاتے میں 15 لاکھ روپئے جمع کرایا جائے گا۔

  • انہوں نے کہا کہ جب میں نے پارلیمنٹ میں سوال اٹھایا کہ کتنے افراد کو روزگار دیا گیا تو جواب ملا کہ یہ تعداد ایک لاکھ سے بھی کم ہے۔

    انہوں نے کہا کہ جب میں نے پارلیمنٹ میں سوال اٹھایا کہ کتنے افراد کو روزگار دیا گیا تو جواب ملا کہ یہ تعداد ایک لاکھ سے بھی کم ہے۔

  • مسٹر گاندھی نے ملک کو آزاد کرانے میں کانگریس پارٹی کے لیڈروں کے تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی قیادت میں انگریزوں کو ہرا کر ملک کو آزاد کرایا۔

    مسٹر گاندھی نے ملک کو آزاد کرانے میں کانگریس پارٹی کے لیڈروں کے تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی قیادت میں انگریزوں کو ہرا کر ملک کو آزاد کرایا۔

  •  انہوں نے کہا کہ جب ویر ساورکر جی نے انگریزوں کے سامنے سر جھکا دیا تھا تب ہماری پارٹی کے لیڈر ملک سے انگریزوں کو بھگانے کا کام کر رہے تھے۔

    انہوں نے کہا کہ جب ویر ساورکر جی نے انگریزوں کے سامنے سر جھکا دیا تھا تب ہماری پارٹی کے لیڈر ملک سے انگریزوں کو بھگانے کا کام کر رہے تھے۔

  • وزیر اعظم نریندر مودی کے بیرون ممالک دوروں پر طنز کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ دنیا میں ہندستان کی شناخت اچھی تقریر کرنے سے نہیں بلکہ کسانوں کے خون پسینے سے بنی ہے۔

    وزیر اعظم نریندر مودی کے بیرون ممالک دوروں پر طنز کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ دنیا میں ہندستان کی شناخت اچھی تقریر کرنے سے نہیں بلکہ کسانوں کے خون پسینے سے بنی ہے۔

  •  انہوں نے کہا کہ مودی حکومت ملک کے صرف 50 بڑے صنعتکاروں کیلئے کام کر رہی ہے جبکہ کسان، مزدور، غریب، دلت ، پسماندہ اور چھوٹے تاجروں کے لئے اس کے پاس وقت نہیں ہے۔

    انہوں نے کہا کہ مودی حکومت ملک کے صرف 50 بڑے صنعتکاروں کیلئے کام کر رہی ہے جبکہ کسان، مزدور، غریب، دلت ، پسماندہ اور چھوٹے تاجروں کے لئے اس کے پاس وقت نہیں ہے۔

  •  انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی جی ایس ٹی نافذ کرنے کیلئے تین سے چار ماہ کا وقت چاہتی تھی اور اس میں کچھ ترمیم چاہتی تھی لیکن حکومت نے دباؤ ڈالا کہ وہ یکم جولائی کو ہی لاگو کر کے رہے گی۔

    انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی جی ایس ٹی نافذ کرنے کیلئے تین سے چار ماہ کا وقت چاہتی تھی اور اس میں کچھ ترمیم چاہتی تھی لیکن حکومت نے دباؤ ڈالا کہ وہ یکم جولائی کو ہی لاگو کر کے رہے گی۔

  • نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے وزیر اعظم کے ’میک ان انڈیا‘ کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے اسے جھوٹا وعدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کسی کو روزگار نہیں ملا ہے۔

    نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے وزیر اعظم کے ’میک ان انڈیا‘ کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے اسے جھوٹا وعدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کسی کو روزگار نہیں ملا ہے۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • مسٹر گاندھی راجستھان کے قبائلی اکثریتی بانسواڑہ شہر میں ریاستی کانگریس کمیٹی کی جانب سے منعقدہ ’کسان آکروش ریلی‘ سےخطاب کر رہے تھے۔
  •  انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے پاس غریب، کسان، مزدور، چھوٹے تاجروں کے دکھ درد سننے کا وقت نہیں ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل ملک کے عوام اور نوجوانوں سے دو اہم وعدے کئے تھے جن میں ایک یہ ہے کہ ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں دی جائیں گی اور دوسرا ہر شخص کے کھاتے میں 15 لاکھ روپئے جمع کرایا جائے گا۔
  • انہوں نے کہا کہ جب میں نے پارلیمنٹ میں سوال اٹھایا کہ کتنے افراد کو روزگار دیا گیا تو جواب ملا کہ یہ تعداد ایک لاکھ سے بھی کم ہے۔
  • مسٹر گاندھی نے ملک کو آزاد کرانے میں کانگریس پارٹی کے لیڈروں کے تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی قیادت میں انگریزوں کو ہرا کر ملک کو آزاد کرایا۔
  •  انہوں نے کہا کہ جب ویر ساورکر جی نے انگریزوں کے سامنے سر جھکا دیا تھا تب ہماری پارٹی کے لیڈر ملک سے انگریزوں کو بھگانے کا کام کر رہے تھے۔
  • وزیر اعظم نریندر مودی کے بیرون ممالک دوروں پر طنز کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ دنیا میں ہندستان کی شناخت اچھی تقریر کرنے سے نہیں بلکہ کسانوں کے خون پسینے سے بنی ہے۔
  •  انہوں نے کہا کہ مودی حکومت ملک کے صرف 50 بڑے صنعتکاروں کیلئے کام کر رہی ہے جبکہ کسان، مزدور، غریب، دلت ، پسماندہ اور چھوٹے تاجروں کے لئے اس کے پاس وقت نہیں ہے۔
  •  انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی جی ایس ٹی نافذ کرنے کیلئے تین سے چار ماہ کا وقت چاہتی تھی اور اس میں کچھ ترمیم چاہتی تھی لیکن حکومت نے دباؤ ڈالا کہ وہ یکم جولائی کو ہی لاگو کر کے رہے گی۔
  • نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے وزیر اعظم کے ’میک ان انڈیا‘ کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے اسے جھوٹا وعدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کسی کو روزگار نہیں ملا ہے۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔

تازہ ترین تصاویر