لارڈس میں یہ " سپر فلاپ " کھلاڑی ٹیم انڈیا کو بنائے گا چمپئن ، کوہلی بھی بجائیں گے تالیاں !۔

Aug 09, 2018 07:10 PM IST
1 of 5
  • ایجبسٹن میں پہلا ٹیسٹ گنوانے کے بعد اب ٹیم انڈیا لارڈس ٹیسٹ میں جوابی حملہ کے ارادے سے اترے گی ۔ اس میچ میں اس کا مقصد پانچ میچوں کی سیریز کو ایک ایک سے برابر کرنا ہوگا اور لارڈس میں ہندوستانی ٹیم کو اس کا سپر فلاپ بلے باز جیت دلائے گا۔ یہ سپرفلاپ بلے باز کوئی اور نہیں بلکہ ٹیم انڈیا کے نائب کپتان رہانے ہیں ، جو گزشتہ کافی وقت سے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔

    ایجبسٹن میں پہلا ٹیسٹ گنوانے کے بعد اب ٹیم انڈیا لارڈس ٹیسٹ میں جوابی حملہ کے ارادے سے اترے گی ۔ اس میچ میں اس کا مقصد پانچ میچوں کی سیریز کو ایک ایک سے برابر کرنا ہوگا اور لارڈس میں ہندوستانی ٹیم کو اس کا سپر فلاپ بلے باز جیت دلائے گا۔ یہ سپرفلاپ بلے باز کوئی اور نہیں بلکہ ٹیم انڈیا کے نائب کپتان رہانے ہیں ، جو گزشتہ کافی وقت سے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔

  • اجنکیا رہانے نے گزشتہ سات ٹیسٹ میں صرف 10.72 کے اوسط سے 118 رن ہی بنائے ہیں ، جس میں ایک بھی نصف سنچری شامل نہیں ہے ۔

    اجنکیا رہانے نے گزشتہ سات ٹیسٹ میں صرف 10.72 کے اوسط سے 118 رن ہی بنائے ہیں ، جس میں ایک بھی نصف سنچری شامل نہیں ہے ۔

  • جبکہ رہانے نے انگلینڈ کے پچھلے دور ہ پر لارڈس کے میدان پر ہی سنچری بنائی تھی ۔ سال 2014 میں انگلینڈ دورے پر لارڈس ٹیسٹ میں رہانے نے پہلی اننگز میں 103 رن بنائے تھے اور ٹیم انڈیا نے یہ ٹیسٹ میچ 95 رنوں سے جیت لیا تھا۔

    جبکہ رہانے نے انگلینڈ کے پچھلے دور ہ پر لارڈس کے میدان پر ہی سنچری بنائی تھی ۔ سال 2014 میں انگلینڈ دورے پر لارڈس ٹیسٹ میں رہانے نے پہلی اننگز میں 103 رن بنائے تھے اور ٹیم انڈیا نے یہ ٹیسٹ میچ 95 رنوں سے جیت لیا تھا۔

  • آپ کو بتادیں کہ رہانے اکثر ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ہی سنچری لگاتے ہیں۔ ان کی 9 میں سے پانچ ٹیسٹ سنچری ، سیریز کے دوسرے میچ میں ہی بنائی گئی ہیں ۔

    آپ کو بتادیں کہ رہانے اکثر ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ہی سنچری لگاتے ہیں۔ ان کی 9 میں سے پانچ ٹیسٹ سنچری ، سیریز کے دوسرے میچ میں ہی بنائی گئی ہیں ۔

  • اجنکیا رہانے سے ٹیم انڈیا کو امید ہوگی کہ وہ اس مرتبہ بھی لارڈس میں سنچری بنائیں اور کپتان وراٹ کوہلی کا ساتھ دیں ، تبھی ٹیم انڈیا لارڈس میں کوئی کرشمہ دکھا پائے گی۔

    اجنکیا رہانے سے ٹیم انڈیا کو امید ہوگی کہ وہ اس مرتبہ بھی لارڈس میں سنچری بنائیں اور کپتان وراٹ کوہلی کا ساتھ دیں ، تبھی ٹیم انڈیا لارڈس میں کوئی کرشمہ دکھا پائے گی۔

  • اجنکیا رہانے نے گزشتہ سات ٹیسٹ میں صرف 10.72 کے اوسط سے 118 رن ہی بنائے ہیں ، جس میں ایک بھی نصف سنچری شامل نہیں ہے ۔
  • جبکہ رہانے نے انگلینڈ کے پچھلے دور ہ پر لارڈس کے میدان پر ہی سنچری بنائی تھی ۔ سال 2014 میں انگلینڈ دورے پر لارڈس ٹیسٹ میں رہانے نے پہلی اننگز میں 103 رن بنائے تھے اور ٹیم انڈیا نے یہ ٹیسٹ میچ 95 رنوں سے جیت لیا تھا۔
  • آپ کو بتادیں کہ رہانے اکثر ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ہی سنچری لگاتے ہیں۔ ان کی 9 میں سے پانچ ٹیسٹ سنچری ، سیریز کے دوسرے میچ میں ہی بنائی گئی ہیں ۔
  • اجنکیا رہانے سے ٹیم انڈیا کو امید ہوگی کہ وہ اس مرتبہ بھی لارڈس میں سنچری بنائیں اور کپتان وراٹ کوہلی کا ساتھ دیں ، تبھی ٹیم انڈیا لارڈس میں کوئی کرشمہ دکھا پائے گی۔

تازہ ترین تصاویر