تیز گیند باز محمد سمیع کی اہلیہ حسین جہاں کا دعوی ، اگر موبائل ہاتھ نہیں آتا تو سمیع طلاق دینے ہی والے تھے

Mar 11, 2018 03:54 PM IST
1 of 10
  • ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کی اہلیہ حسین جہاں اتوار کو ایک مرتبہ پھر میڈیا کے سامنے آئیں اور انہوں نے سمیع پر پھر کئی الزامات عائد کئے ۔ حسین جہاں نے دعوی کیا کہ محمد سمیع انہیں طلاق دینے کا نوٹس بھیجنے ہی والے تھے ۔ حسین جہاں نے کہا کہ اگر سمیع کا موبائل ان کے ہاتھ نہیں آتا تو سمیع انہیں طلاق دینے والے تھے ۔

    ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کی اہلیہ حسین جہاں اتوار کو ایک مرتبہ پھر میڈیا کے سامنے آئیں اور انہوں نے سمیع پر پھر کئی الزامات عائد کئے ۔ حسین جہاں نے دعوی کیا کہ محمد سمیع انہیں طلاق دینے کا نوٹس بھیجنے ہی والے تھے ۔ حسین جہاں نے کہا کہ اگر سمیع کا موبائل ان کے ہاتھ نہیں آتا تو سمیع انہیں طلاق دینے والے تھے ۔

  •  حسین نے یہ بھی کہا کہ سمیع خود کو بچانے کیلئے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ۔ حسین کے مطابق اگر کوئی بڑا مجرم بھی ہوتا ہے تو بھی عدالت میں کھڑا ہوکر جج کے سامنے خود کو بے گناہ بتاتا ہے ، جب جانچ ہوتی تو واضح ہوجائے گا کہ کیا سچ ہے اور کیا غلط ۔

    حسین نے یہ بھی کہا کہ سمیع خود کو بچانے کیلئے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ۔ حسین کے مطابق اگر کوئی بڑا مجرم بھی ہوتا ہے تو بھی عدالت میں کھڑا ہوکر جج کے سامنے خود کو بے گناہ بتاتا ہے ، جب جانچ ہوتی تو واضح ہوجائے گا کہ کیا سچ ہے اور کیا غلط ۔

  • حسین جہاں نے دعوی کیا کہ انہوں نے اپنی دوست کے ذریعہ سمیع کو کئی مرتبہ سمجھانے کی کوشش کی ، لیکن وہ نہیں سمجھے ۔

    حسین جہاں نے دعوی کیا کہ انہوں نے اپنی دوست کے ذریعہ سمیع کو کئی مرتبہ سمجھانے کی کوشش کی ، لیکن وہ نہیں سمجھے ۔

  • حسین جہاں کے مطابق رشتہ بچانے کی انہوں نے پوری کوشش کی ، سمیع کوگزشتہ چار سالوں سے سمجھارہی تھیں ، جس دن انہوں نے سوشل میڈیا پر ان کی چیٹ اپ لوڈ کی تھی ، اس سے پہلے بھی انہوں نے سمیع کو اپنی غلطی تسلیم کرنے کیلئے کہا تھا ۔

    حسین جہاں کے مطابق رشتہ بچانے کی انہوں نے پوری کوشش کی ، سمیع کوگزشتہ چار سالوں سے سمجھارہی تھیں ، جس دن انہوں نے سوشل میڈیا پر ان کی چیٹ اپ لوڈ کی تھی ، اس سے پہلے بھی انہوں نے سمیع کو اپنی غلطی تسلیم کرنے کیلئے کہا تھا ۔

  •  سمیع کے خلاف ثبوت ملنے کے بعد جب انہوں نے سوال کیا تو انہوں نے فون اٹھانا ہی بند کردیا ، وہ اسے نظر انداز کرتا رہا۔

    سمیع کے خلاف ثبوت ملنے کے بعد جب انہوں نے سوال کیا تو انہوں نے فون اٹھانا ہی بند کردیا ، وہ اسے نظر انداز کرتا رہا۔

  • سمیع سے صلح کے معاملہ پر حسین نے کہا کہ فی الحال صلح کی بات میں نہیں جانتی ہوں ، ہم لوگوں کی لڑائی دور جا چکی ہے ، اگر کوئی صلح کی بات آتی ہے تو یہ بتایا جائے گا کہ میرے الزامات غلط تھے۔

    سمیع سے صلح کے معاملہ پر حسین نے کہا کہ فی الحال صلح کی بات میں نہیں جانتی ہوں ، ہم لوگوں کی لڑائی دور جا چکی ہے ، اگر کوئی صلح کی بات آتی ہے تو یہ بتایا جائے گا کہ میرے الزامات غلط تھے۔

  • محمد سمیع کی اہلیہ نے کہا کہ میں اپنا گھر بچانے کی کوشش کررہی ہوں ، اگر سمیع سچ میں گھر بچانا چاہتے ہیں اور میری بیٹی کی فکر ہے تو میں ضرور سوچوں گی۔

    محمد سمیع کی اہلیہ نے کہا کہ میں اپنا گھر بچانے کی کوشش کررہی ہوں ، اگر سمیع سچ میں گھر بچانا چاہتے ہیں اور میری بیٹی کی فکر ہے تو میں ضرور سوچوں گی۔

  • حسین جہاں کے والد محمد حسین نے بھی کہا کہ اس تنازع سے ان کی زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے ۔

    حسین جہاں کے والد محمد حسین نے بھی کہا کہ اس تنازع سے ان کی زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے ۔

  • محمد سمیع اور ان کی اہلیہ حسین جہاں

    محمد سمیع اور ان کی اہلیہ حسین جہاں

  • ادھر محمد سمیع اپنی اہلیہ حسین جہاں کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کے بعد اب سمجھوتہ کے موڈ میں آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے  کہ بیوی سے سمجھوتہ کیلئے ان کے کنبہ کے چار افراد گئے ہیں ۔ محمد سمیع کو امید ہے کہ جلد ہی سبھی معاملات حل کرلئے جائیں گے۔

    ادھر محمد سمیع اپنی اہلیہ حسین جہاں کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کے بعد اب سمجھوتہ کے موڈ میں آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بیوی سے سمجھوتہ کیلئے ان کے کنبہ کے چار افراد گئے ہیں ۔ محمد سمیع کو امید ہے کہ جلد ہی سبھی معاملات حل کرلئے جائیں گے۔

  •  حسین نے یہ بھی کہا کہ سمیع خود کو بچانے کیلئے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ۔ حسین کے مطابق اگر کوئی بڑا مجرم بھی ہوتا ہے تو بھی عدالت میں کھڑا ہوکر جج کے سامنے خود کو بے گناہ بتاتا ہے ، جب جانچ ہوتی تو واضح ہوجائے گا کہ کیا سچ ہے اور کیا غلط ۔
  • حسین جہاں نے دعوی کیا کہ انہوں نے اپنی دوست کے ذریعہ سمیع کو کئی مرتبہ سمجھانے کی کوشش کی ، لیکن وہ نہیں سمجھے ۔
  • حسین جہاں کے مطابق رشتہ بچانے کی انہوں نے پوری کوشش کی ، سمیع کوگزشتہ چار سالوں سے سمجھارہی تھیں ، جس دن انہوں نے سوشل میڈیا پر ان کی چیٹ اپ لوڈ کی تھی ، اس سے پہلے بھی انہوں نے سمیع کو اپنی غلطی تسلیم کرنے کیلئے کہا تھا ۔
  •  سمیع کے خلاف ثبوت ملنے کے بعد جب انہوں نے سوال کیا تو انہوں نے فون اٹھانا ہی بند کردیا ، وہ اسے نظر انداز کرتا رہا۔
  • سمیع سے صلح کے معاملہ پر حسین نے کہا کہ فی الحال صلح کی بات میں نہیں جانتی ہوں ، ہم لوگوں کی لڑائی دور جا چکی ہے ، اگر کوئی صلح کی بات آتی ہے تو یہ بتایا جائے گا کہ میرے الزامات غلط تھے۔
  • محمد سمیع کی اہلیہ نے کہا کہ میں اپنا گھر بچانے کی کوشش کررہی ہوں ، اگر سمیع سچ میں گھر بچانا چاہتے ہیں اور میری بیٹی کی فکر ہے تو میں ضرور سوچوں گی۔
  • حسین جہاں کے والد محمد حسین نے بھی کہا کہ اس تنازع سے ان کی زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے ۔
  • محمد سمیع اور ان کی اہلیہ حسین جہاں
  • ادھر محمد سمیع اپنی اہلیہ حسین جہاں کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کے بعد اب سمجھوتہ کے موڈ میں آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے  کہ بیوی سے سمجھوتہ کیلئے ان کے کنبہ کے چار افراد گئے ہیں ۔ محمد سمیع کو امید ہے کہ جلد ہی سبھی معاملات حل کرلئے جائیں گے۔

تازہ ترین تصاویر