اسلام آباد میں ہوئی پیدائش ، اب آسٹریلیا کی جانب سے سنچری بناکر پاکستان کی اڑائی نیند !۔

Oct 11, 2018 03:47 PM IST
1 of 5
  • دبئی ٹیسٹ میں ایک جانب جہاں آسٹریلیا کے دیگر بلے باز تاش کے پتوں کی طرح بکھرتے ہوئے نظر آئے ، وہیں دوسری جانب اس کے بائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز عثمان خواجہ نے شاندار سنچری بناڈالی ۔ عثمان نے پاکستان کے خلاف 224 گیندوں میں اپنی سنچری پوری کی ۔ یہ ٹیسٹ کیریئر میں ان کی ساتویں سنچری ہے ۔

    دبئی ٹیسٹ میں ایک جانب جہاں آسٹریلیا کے دیگر بلے باز تاش کے پتوں کی طرح بکھرتے ہوئے نظر آئے ، وہیں دوسری جانب اس کے بائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز عثمان خواجہ نے شاندار سنچری بناڈالی ۔ عثمان نے پاکستان کے خلاف 224 گیندوں میں اپنی سنچری پوری کی ۔ یہ ٹیسٹ کیریئر میں ان کی ساتویں سنچری ہے ۔

  • عثمان خواجہ کیلئے یہ سنچری کافی اہم ہے ، کیونکہ ایشیا میں انہوں نے یہ کارنامہ پہلی مرتبہ انجام دیا ہے۔ عثمان خواجہ نے پہلی مرتبہ ایشیا میں سنچری بنائی ہے۔

    عثمان خواجہ کیلئے یہ سنچری کافی اہم ہے ، کیونکہ ایشیا میں انہوں نے یہ کارنامہ پہلی مرتبہ انجام دیا ہے۔ عثمان خواجہ نے پہلی مرتبہ ایشیا میں سنچری بنائی ہے۔

  • عثمان خواجہ کو اسپنر کے خلاف ایک خراب بلے باز مانا جاتا تھا ، لیکن دبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نصف سنچری اور دوسری اننگز میں سنچری بناکر انہوں نے اپنے ناقدین کے منہ کو بند کردیا ہے۔ اس سے پہلے ایشیا میں عثمان خواجہ کا بیسٹ اسکور 25 رن تھا۔

    عثمان خواجہ کو اسپنر کے خلاف ایک خراب بلے باز مانا جاتا تھا ، لیکن دبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نصف سنچری اور دوسری اننگز میں سنچری بناکر انہوں نے اپنے ناقدین کے منہ کو بند کردیا ہے۔ اس سے پہلے ایشیا میں عثمان خواجہ کا بیسٹ اسکور 25 رن تھا۔

  • عثمان خواجہ آسٹریلیا کے صرف پانچویں کھلاڑی ہیں ، جنہوں نے ایشیا میں چوتھی اننگز میں سنچری بنائی ہے۔

    عثمان خواجہ آسٹریلیا کے صرف پانچویں کھلاڑی ہیں ، جنہوں نے ایشیا میں چوتھی اننگز میں سنچری بنائی ہے۔

  • آپ کو بتادیں کہ عثمان خواجہ آسٹریلیا کی جانب سے کھیلنے والے پہلے مسلم کھلاڑی ہیں ۔ ان کی پیدائش پاکستان کے اسلام آباد میں ہوئی ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ اب وہ آسٹریلیا کی جانب سے ایشیا میں سنچری بنانے والے پہلے مسلم کھلاڑی بھی بن گئے ہیں ۔

    آپ کو بتادیں کہ عثمان خواجہ آسٹریلیا کی جانب سے کھیلنے والے پہلے مسلم کھلاڑی ہیں ۔ ان کی پیدائش پاکستان کے اسلام آباد میں ہوئی ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ اب وہ آسٹریلیا کی جانب سے ایشیا میں سنچری بنانے والے پہلے مسلم کھلاڑی بھی بن گئے ہیں ۔

  • عثمان خواجہ کیلئے یہ سنچری کافی اہم ہے ، کیونکہ ایشیا میں انہوں نے یہ کارنامہ پہلی مرتبہ انجام دیا ہے۔ عثمان خواجہ نے پہلی مرتبہ ایشیا میں سنچری بنائی ہے۔
  • عثمان خواجہ کو اسپنر کے خلاف ایک خراب بلے باز مانا جاتا تھا ، لیکن دبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نصف سنچری اور دوسری اننگز میں سنچری بناکر انہوں نے اپنے ناقدین کے منہ کو بند کردیا ہے۔ اس سے پہلے ایشیا میں عثمان خواجہ کا بیسٹ اسکور 25 رن تھا۔
  • عثمان خواجہ آسٹریلیا کے صرف پانچویں کھلاڑی ہیں ، جنہوں نے ایشیا میں چوتھی اننگز میں سنچری بنائی ہے۔
  • آپ کو بتادیں کہ عثمان خواجہ آسٹریلیا کی جانب سے کھیلنے والے پہلے مسلم کھلاڑی ہیں ۔ ان کی پیدائش پاکستان کے اسلام آباد میں ہوئی ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ اب وہ آسٹریلیا کی جانب سے ایشیا میں سنچری بنانے والے پہلے مسلم کھلاڑی بھی بن گئے ہیں ۔

تازہ ترین تصاویر