بنگلورو میں گونگے اور بہروں کیلئے سینٹرفاراسلامک اسٹڈیز کے تحت تربیتی کیمپ کا انعقاد

May 18, 2017 11:34 PM IST
1 of 9
  • جسمانی طور پر معذور افراد سماج کے لئے بوجھ نہیں ہیں ، بلکہ سماج کی ترقی کا ذریعہ ہیں۔ بس ضرورت ہے صحیح رہنمائی اور تربیت کی۔ بنگلورو میں گونگے اوربہروں کیلئے منعقدہ چارروزہ تربیتی پروگرام میں ان خیالات کااظہارکیا گیا۔

    جسمانی طور پر معذور افراد سماج کے لئے بوجھ نہیں ہیں ، بلکہ سماج کی ترقی کا ذریعہ ہیں۔ بس ضرورت ہے صحیح رہنمائی اور تربیت کی۔ بنگلورو میں گونگے اوربہروں کیلئے منعقدہ چارروزہ تربیتی پروگرام میں ان خیالات کااظہارکیا گیا۔

  • بنگلورو کے جامعہ محمدیہ منصورہ میں گونگے اور بہروں کے لئےتربیتی کیمپ منعقد کیا گیا ۔

    بنگلورو کے جامعہ محمدیہ منصورہ میں گونگے اور بہروں کے لئےتربیتی کیمپ منعقد کیا گیا ۔

  •  سینٹر فاراسلامک اسٹڈیز کے تحت منعقدہ اس کیمپ میں مرد اورخواتین کوزندگی کے آداب سکھائے گئے۔

    سینٹر فاراسلامک اسٹڈیز کے تحت منعقدہ اس کیمپ میں مرد اورخواتین کوزندگی کے آداب سکھائے گئے۔

  • اسلام کی بنیادی معلومات فراہم کی گئیں اور ساتھ ہی مختلف ہنرمیں تربیت بھی دی گئی۔

    اسلام کی بنیادی معلومات فراہم کی گئیں اور ساتھ ہی مختلف ہنرمیں تربیت بھی دی گئی۔

  • قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم رہنے کے باوجود ان طلبہ نے پینٹنگ، ڈرائنگ، گلدستہ سازی اوردیگر مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا بخوبی مظاہرہ کیا۔

    قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم رہنے کے باوجود ان طلبہ نے پینٹنگ، ڈرائنگ، گلدستہ سازی اوردیگر مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا بخوبی مظاہرہ کیا۔

  • گونگے اور بہروں کے لیے منعقدہ تربیتی کیمپ میں انٹرنیشنل پاور لفٹرمحمدعظمت اللہ نے شرکت کی۔ مقابلوں میں حصہ لینے والے طلبہ کوانعامات سے نوازا گیا۔

    گونگے اور بہروں کے لیے منعقدہ تربیتی کیمپ میں انٹرنیشنل پاور لفٹرمحمدعظمت اللہ نے شرکت کی۔ مقابلوں میں حصہ لینے والے طلبہ کوانعامات سے نوازا گیا۔

  • اعداد وشمارکے مطابق کرناٹک میں 13لاکھ سے زائد افراد جسمانی طورپرمعذور ہیں ۔ ان میں تقریبا چار لاکھ افراد قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم ہیں۔

    اعداد وشمارکے مطابق کرناٹک میں 13لاکھ سے زائد افراد جسمانی طورپرمعذور ہیں ۔ ان میں تقریبا چار لاکھ افراد قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم ہیں۔

  • سینٹرفاراسلامک اسٹڈیز وقت وقت پرگونگے اوربہروں کے لیے تربیتی پروگرام منعقد کرتا آ رہا ہے۔

    سینٹرفاراسلامک اسٹڈیز وقت وقت پرگونگے اوربہروں کے لیے تربیتی پروگرام منعقد کرتا آ رہا ہے۔

  •  سی آئی ایس کا کہنا ہے کہ مسلم سماج میں ایک بڑی تعداد اس معذوری سے متاثرہے۔ لہذا ملت کے دیگر سماجی ادارے بھی جسمانی طورپرمعذور افراد کی مدد اور رہنمائی کے لیے آگےآئیں ، تاکہ انہیں بھی ایک خوشحال زندگی گذارنےکا موقع ملے۔

    سی آئی ایس کا کہنا ہے کہ مسلم سماج میں ایک بڑی تعداد اس معذوری سے متاثرہے۔ لہذا ملت کے دیگر سماجی ادارے بھی جسمانی طورپرمعذور افراد کی مدد اور رہنمائی کے لیے آگےآئیں ، تاکہ انہیں بھی ایک خوشحال زندگی گذارنےکا موقع ملے۔

  • بنگلورو کے جامعہ محمدیہ منصورہ میں گونگے اور بہروں کے لئےتربیتی کیمپ منعقد کیا گیا ۔
  •  سینٹر فاراسلامک اسٹڈیز کے تحت منعقدہ اس کیمپ میں مرد اورخواتین کوزندگی کے آداب سکھائے گئے۔
  • اسلام کی بنیادی معلومات فراہم کی گئیں اور ساتھ ہی مختلف ہنرمیں تربیت بھی دی گئی۔
  • قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم رہنے کے باوجود ان طلبہ نے پینٹنگ، ڈرائنگ، گلدستہ سازی اوردیگر مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا بخوبی مظاہرہ کیا۔
  • گونگے اور بہروں کے لیے منعقدہ تربیتی کیمپ میں انٹرنیشنل پاور لفٹرمحمدعظمت اللہ نے شرکت کی۔ مقابلوں میں حصہ لینے والے طلبہ کوانعامات سے نوازا گیا۔
  • اعداد وشمارکے مطابق کرناٹک میں 13لاکھ سے زائد افراد جسمانی طورپرمعذور ہیں ۔ ان میں تقریبا چار لاکھ افراد قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم ہیں۔
  • سینٹرفاراسلامک اسٹڈیز وقت وقت پرگونگے اوربہروں کے لیے تربیتی پروگرام منعقد کرتا آ رہا ہے۔
  •  سی آئی ایس کا کہنا ہے کہ مسلم سماج میں ایک بڑی تعداد اس معذوری سے متاثرہے۔ لہذا ملت کے دیگر سماجی ادارے بھی جسمانی طورپرمعذور افراد کی مدد اور رہنمائی کے لیے آگےآئیں ، تاکہ انہیں بھی ایک خوشحال زندگی گذارنےکا موقع ملے۔

تازہ ترین تصاویر