ڈپریشن کو مات دے کر دیپکا کس طرح بنیں بالی ووڈ کی نمبر ون ہیروئن؟

Jan 05, 2017 12:24 PM IST
1 of 12
  • بالی ووڈ میں دیپکا پڈوکون کا ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتاہے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں شامل ہوکر اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی ہے۔ دیپکا پڈوکون کی پیدائش 05 جنوری 1986 کو ہوئی۔ دیپیکا کے والد پرکاش پڈوکون ملک کے مشہور بیڈمنٹن کھلاڑی رہ چکے ہیں۔

    بالی ووڈ میں دیپکا پڈوکون کا ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتاہے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں شامل ہوکر اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی ہے۔ دیپکا پڈوکون کی پیدائش 05 جنوری 1986 کو ہوئی۔ دیپیکا کے والد پرکاش پڈوکون ملک کے مشہور بیڈمنٹن کھلاڑی رہ چکے ہیں۔

  •  دیپیکا نے اپنے کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ 2006 میں ریلیز کنڑ فلم ’’ایشوریہ‘‘ سے انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کی۔ 2007 میں آئی فلم’’ اوم شانتی اوم ‘‘سے دیپکا نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھ دیا۔

    دیپیکا نے اپنے کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ 2006 میں ریلیز کنڑ فلم ’’ایشوریہ‘‘ سے انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کی۔ 2007 میں آئی فلم’’ اوم شانتی اوم ‘‘سے دیپکا نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھ دیا۔

  • فرح خان کی ہدایت میں بنی اس فلم میں دیپیکا نے ڈبل کردار ادا کرکے  ناظرین کو خوش کر دیا۔ اس فلم میں دیپکا کے ساتھ شاہ رخ خان تھے۔شاہ رخ، دیپیکا کی جوڑی کو شائقین نے بے حد پسند کیا، ساتھ ہی فلم بھی سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

    فرح خان کی ہدایت میں بنی اس فلم میں دیپیکا نے ڈبل کردار ادا کرکے ناظرین کو خوش کر دیا۔ اس فلم میں دیپکا کے ساتھ شاہ رخ خان تھے۔شاہ رخ، دیپیکا کی جوڑی کو شائقین نے بے حد پسند کیا، ساتھ ہی فلم بھی سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

  •  اس فلم کے لیے دیپکا کو فلم فیئر کی طرف سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ 2008 میں دیپکا کی فلم ’’ بچنا اے حسینوں ‘‘ریلیز ہوئی۔ اس فلم میں دیپکا کی جوڑی رنبیر کپور کے ساتھ تھی۔

    اس فلم کے لیے دیپکا کو فلم فیئر کی طرف سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ 2008 میں دیپکا کی فلم ’’ بچنا اے حسینوں ‘‘ریلیز ہوئی۔ اس فلم میں دیپکا کی جوڑی رنبیر کپور کے ساتھ تھی۔

  •   فلم باکس آفس پر اوسط کامیابی ہی حاصل کر سکی۔ اس کے بعد دیپکا کی چاندنی چوک ٹو چائنا اور کارتک كالنگ کارتک جیسی فلمیں ریلیز ہوئیں جو باکس آفس پر کوئی کمال نہیں دکھا سکیں۔

    فلم باکس آفس پر اوسط کامیابی ہی حاصل کر سکی۔ اس کے بعد دیپکا کی چاندنی چوک ٹو چائنا اور کارتک كالنگ کارتک جیسی فلمیں ریلیز ہوئیں جو باکس آفس پر کوئی کمال نہیں دکھا سکیں۔

  • دو ہزار دس میں دیپکا پڈوکون کے کریئر کی ایک اور سپر ہٹ فلم ہاؤس فل ریلیز ہوئی۔ ساجد خان کی ہدایت میں بنی اس فلم کی کامیابی کے ساتھ دیپکا پڈوکون ایک بار پھر سے فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب رہیں۔

    دو ہزار دس میں دیپکا پڈوکون کے کریئر کی ایک اور سپر ہٹ فلم ہاؤس فل ریلیز ہوئی۔ ساجد خان کی ہدایت میں بنی اس فلم کی کامیابی کے ساتھ دیپکا پڈوکون ایک بار پھر سے فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب رہیں۔

  • تاہم اسی سال ریلیز فلم کھیلے ہم جی جان سے، لفنگےپرندے اور بریک کے بعد باکس آفس پر کوئی کمال نہیں دکھا سکیں۔

    تاہم اسی سال ریلیز فلم کھیلے ہم جی جان سے، لفنگےپرندے اور بریک کے بعد باکس آفس پر کوئی کمال نہیں دکھا سکیں۔

  • دو ہزار گیارہ میں آئی فلم دم مارو دم میں دپیکا پڈوکون نے آئٹم نمبر "دم مارو دم مٹ جائے غم ‘‘کے ذریعہ ناظرین کو مسحور کر دیا۔ 2012 میں آئی فلم کاکٹیل دیپکا کے کریئر کی اہم فلموں میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فلم میں دیپکا کی جوڑی سیف علی خان کے ساتھ کافی پسند کی گئی۔

    دو ہزار گیارہ میں آئی فلم دم مارو دم میں دپیکا پڈوکون نے آئٹم نمبر "دم مارو دم مٹ جائے غم ‘‘کے ذریعہ ناظرین کو مسحور کر دیا۔ 2012 میں آئی فلم کاکٹیل دیپکا کے کریئر کی اہم فلموں میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فلم میں دیپکا کی جوڑی سیف علی خان کے ساتھ کافی پسند کی گئی۔

  • اس فلم میں اپنی بااثر اداکاری کے لیے دیپکا بہترین اداکارہ کے فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد بھی کی گئیں۔

    اس فلم میں اپنی بااثر اداکاری کے لیے دیپکا بہترین اداکارہ کے فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد بھی کی گئیں۔

  • دو ہزار تیرہ دیپکا کے کریئر کے لئے سب سے بہترین سال ثابت ہوا۔ اس سال دیپکا کی ریس -2، یہ جوانی ہے دیوانی، چنئی ایکسپریس اور گولیوں کی راسليلا رام لیلا جیسی فلمیں ریلیز ہوئیں اور تمام فلموں نے باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی۔

    دو ہزار تیرہ دیپکا کے کریئر کے لئے سب سے بہترین سال ثابت ہوا۔ اس سال دیپکا کی ریس -2، یہ جوانی ہے دیوانی، چنئی ایکسپریس اور گولیوں کی راسليلا رام لیلا جیسی فلمیں ریلیز ہوئیں اور تمام فلموں نے باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی۔

  • دیپکا پڈوکون کی سال 2014 میں ہیپی نیو ایئر اور فائنڈنگ فینی ریلیز ہوئی۔ ہیپی نیو ایئر نے 200 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی۔دیپکا کی 2015 میں پيكو، تماشہ اور باجيراؤ-مستانی ریلیز ہوئی ہیں ۔باجيراو-مستانی نے ٹکٹ کھڑکی پر 184 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔

    دیپکا پڈوکون کی سال 2014 میں ہیپی نیو ایئر اور فائنڈنگ فینی ریلیز ہوئی۔ ہیپی نیو ایئر نے 200 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی۔دیپکا کی 2015 میں پيكو، تماشہ اور باجيراؤ-مستانی ریلیز ہوئی ہیں ۔باجيراو-مستانی نے ٹکٹ کھڑکی پر 184 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔

  •  دیپکا ان دنوں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتي میں کام کر رہی ہیں۔

    دیپکا ان دنوں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتي میں کام کر رہی ہیں۔

  •  دیپیکا نے اپنے کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ 2006 میں ریلیز کنڑ فلم ’’ایشوریہ‘‘ سے انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کی۔ 2007 میں آئی فلم’’ اوم شانتی اوم ‘‘سے دیپکا نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھ دیا۔
  • فرح خان کی ہدایت میں بنی اس فلم میں دیپیکا نے ڈبل کردار ادا کرکے  ناظرین کو خوش کر دیا۔ اس فلم میں دیپکا کے ساتھ شاہ رخ خان تھے۔شاہ رخ، دیپیکا کی جوڑی کو شائقین نے بے حد پسند کیا، ساتھ ہی فلم بھی سپر ہٹ ثابت ہوئی۔
  •  اس فلم کے لیے دیپکا کو فلم فیئر کی طرف سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ 2008 میں دیپکا کی فلم ’’ بچنا اے حسینوں ‘‘ریلیز ہوئی۔ اس فلم میں دیپکا کی جوڑی رنبیر کپور کے ساتھ تھی۔
  •   فلم باکس آفس پر اوسط کامیابی ہی حاصل کر سکی۔ اس کے بعد دیپکا کی چاندنی چوک ٹو چائنا اور کارتک كالنگ کارتک جیسی فلمیں ریلیز ہوئیں جو باکس آفس پر کوئی کمال نہیں دکھا سکیں۔
  • دو ہزار دس میں دیپکا پڈوکون کے کریئر کی ایک اور سپر ہٹ فلم ہاؤس فل ریلیز ہوئی۔ ساجد خان کی ہدایت میں بنی اس فلم کی کامیابی کے ساتھ دیپکا پڈوکون ایک بار پھر سے فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب رہیں۔
  • تاہم اسی سال ریلیز فلم کھیلے ہم جی جان سے، لفنگےپرندے اور بریک کے بعد باکس آفس پر کوئی کمال نہیں دکھا سکیں۔
  • دو ہزار گیارہ میں آئی فلم دم مارو دم میں دپیکا پڈوکون نے آئٹم نمبر "دم مارو دم مٹ جائے غم ‘‘کے ذریعہ ناظرین کو مسحور کر دیا۔ 2012 میں آئی فلم کاکٹیل دیپکا کے کریئر کی اہم فلموں میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فلم میں دیپکا کی جوڑی سیف علی خان کے ساتھ کافی پسند کی گئی۔
  • اس فلم میں اپنی بااثر اداکاری کے لیے دیپکا بہترین اداکارہ کے فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد بھی کی گئیں۔
  • دو ہزار تیرہ دیپکا کے کریئر کے لئے سب سے بہترین سال ثابت ہوا۔ اس سال دیپکا کی ریس -2، یہ جوانی ہے دیوانی، چنئی ایکسپریس اور گولیوں کی راسليلا رام لیلا جیسی فلمیں ریلیز ہوئیں اور تمام فلموں نے باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی۔
  • دیپکا پڈوکون کی سال 2014 میں ہیپی نیو ایئر اور فائنڈنگ فینی ریلیز ہوئی۔ ہیپی نیو ایئر نے 200 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی۔دیپکا کی 2015 میں پيكو، تماشہ اور باجيراؤ-مستانی ریلیز ہوئی ہیں ۔باجيراو-مستانی نے ٹکٹ کھڑکی پر 184 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔
  •  دیپکا ان دنوں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتي میں کام کر رہی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر