زیادہ وقت کمپیوٹر یا ٹی وی کے آگے بیٹھ کر گزارنے کے 6 بڑے نقصانات

Oct 30, 2018 09:31 PM IST
1 of 6
  • اگر آپ کمپیوٹر یا ٹی وی کے آگے گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں تو یہ آپ کے لئے بھی ایک خطرہ کی گھنٹی ہو سکی ہے۔ زیادہ وقت تک بیٹھے رہنے سے ہو سکتے ہیں 6 بڑے نقصانات۔

    اگر آپ کمپیوٹر یا ٹی وی کے آگے گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں تو یہ آپ کے لئے بھی ایک خطرہ کی گھنٹی ہو سکی ہے۔ زیادہ وقت تک بیٹھے رہنے سے ہو سکتے ہیں 6 بڑے نقصانات۔

  • فالج: جو لوگ اپنا زیادہ وقت ٹیلیویژن، کمپیوٹر اسکرین یا ویڈیو گیمز کھیلتے ہوئے گزارتے ہیں ان میں فالج کا خطرہ کافی زیادہ ہوتا ہے

    فالج: جو لوگ اپنا زیادہ وقت ٹیلیویژن، کمپیوٹر اسکرین یا ویڈیو گیمز کھیلتے ہوئے گزارتے ہیں ان میں فالج کا خطرہ کافی زیادہ ہوتا ہے

  • ہڈیوں کی کمزوری: اپنا زیادہ وقت کمپیوٹرز کے سامنے بیٹھ کر گزارنے کے نتیجے میں انسانی ہڈیاں کمزور ہوکر رہ جاتی ہیں

    ہڈیوں کی کمزوری: اپنا زیادہ وقت کمپیوٹرز کے سامنے بیٹھ کر گزارنے کے نتیجے میں انسانی ہڈیاں کمزور ہوکر رہ جاتی ہیں

  • ذیابیطس: اگر آپ اکثر کئی گھنٹے بیٹھ کر گزار دیتے ہیں تو ذیابیطس ہونے پر آپ کو حیرت نہیں ہونی چاہئے

    ذیابیطس: اگر آپ اکثر کئی گھنٹے بیٹھ کر گزار دیتے ہیں تو ذیابیطس ہونے پر آپ کو حیرت نہیں ہونی چاہئے

  • کمردرد: کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے کمر میں درد کے لئے تیار ہو جائیے

    کمردرد: کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے کمر میں درد کے لئے تیار ہو جائیے

  • کینسر: ایک مطالعے کے مطابق زیادہ ٹی وی دیکھنے والے افراد میں کینسر اور دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں

    کینسر: ایک مطالعے کے مطابق زیادہ ٹی وی دیکھنے والے افراد میں کینسر اور دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں

  • فالج: جو لوگ اپنا زیادہ وقت ٹیلیویژن، کمپیوٹر اسکرین یا ویڈیو گیمز کھیلتے ہوئے گزارتے ہیں ان میں فالج کا خطرہ کافی زیادہ ہوتا ہے
  • ہڈیوں کی کمزوری: اپنا زیادہ وقت کمپیوٹرز کے سامنے بیٹھ کر گزارنے کے نتیجے میں انسانی ہڈیاں کمزور ہوکر رہ جاتی ہیں
  • ذیابیطس: اگر آپ اکثر کئی گھنٹے بیٹھ کر گزار دیتے ہیں تو ذیابیطس ہونے پر آپ کو حیرت نہیں ہونی چاہئے
  • کمردرد: کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے کمر میں درد کے لئے تیار ہو جائیے
  • کینسر: ایک مطالعے کے مطابق زیادہ ٹی وی دیکھنے والے افراد میں کینسر اور دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں

تازہ ترین تصاویر