دھونی اس لیے ہیں ٹیم انڈیا کے کوہ نور، یہ ہیں ماہی کی زندگی کے سب سے اہم لمحے

Jan 05, 2017 12:04 AM IST
1 of 17
  • ہندوستانی کرکٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچانے والے مہندر سنگھ دھونی نے ون ڈے اور ٹی -20 کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کپتانی چھوڑنے سے پہلے دھونی نے ایسے بہت سے ریکارڈ قائم کئے ہیں ، جن کا فی الحال ٹوٹنا ممکن نہیں ہے۔ دھونی دنیا کے واحد ایسے کپتان ہیں، جن کے نام آئی سی سی کی تینوں ٹرافیاں جیتنے کا ریکارڈ ہے۔ بات ٹی -20 کرکٹ ورلڈ کپ کی ہو، 50 اوورز کے عالمی کپ کی ہو یا پھر چیمپئنز ٹرافی کی۔ ٹیم کے ون ڈے اور ٹیسٹ میں نمبر ون بننے کی بات ہو، یا پھر آئی پی ایل اور چیمپئنز لیگ کا چیمپئن بننے کی، دھونی کی کامیابیاں انہیں عظیم ترین کھلاڑیوں کے زمرے میں کھڑا کرتی ہیں۔

    ہندوستانی کرکٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچانے والے مہندر سنگھ دھونی نے ون ڈے اور ٹی -20 کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کپتانی چھوڑنے سے پہلے دھونی نے ایسے بہت سے ریکارڈ قائم کئے ہیں ، جن کا فی الحال ٹوٹنا ممکن نہیں ہے۔ دھونی دنیا کے واحد ایسے کپتان ہیں، جن کے نام آئی سی سی کی تینوں ٹرافیاں جیتنے کا ریکارڈ ہے۔ بات ٹی -20 کرکٹ ورلڈ کپ کی ہو، 50 اوورز کے عالمی کپ کی ہو یا پھر چیمپئنز ٹرافی کی۔ ٹیم کے ون ڈے اور ٹیسٹ میں نمبر ون بننے کی بات ہو، یا پھر آئی پی ایل اور چیمپئنز لیگ کا چیمپئن بننے کی، دھونی کی کامیابیاں انہیں عظیم ترین کھلاڑیوں کے زمرے میں کھڑا کرتی ہیں۔

  • یہ دھونی کے جوانی اور کرکٹ کے ابتدائی دنوں کی تصاویر ہیں ، جب ان کی ٹیم نے شہر کے ٹورنامنٹ جیت لیا۔

    یہ دھونی کے جوانی اور کرکٹ کے ابتدائی دنوں کی تصاویر ہیں ، جب ان کی ٹیم نے شہر کے ٹورنامنٹ جیت لیا۔

  • دھونی کے اندر کرکٹر ہونے کے ساتھ ہی غضب کی قیادت کی صلاحیت بھی ہے، جس کا لوہا دنیا مان چکی ہے۔ یہ تصویر دھونی کے جوانی ہے۔

    دھونی کے اندر کرکٹر ہونے کے ساتھ ہی غضب کی قیادت کی صلاحیت بھی ہے، جس کا لوہا دنیا مان چکی ہے۔ یہ تصویر دھونی کے جوانی ہے۔

  • یہ دھونی کے ٹیسٹ ٹیم میں منتخب ہونے کے بعد کی تصویر ہے۔ دھونی نے اپنی پہلی ٹیسٹ اننگز میں 30 رنز بنائے تھے۔ یہ میچ 2 دسمبر 2005 کو سری لنکا کے خلاف چنئی میں کھیلا گیا تھا۔

    یہ دھونی کے ٹیسٹ ٹیم میں منتخب ہونے کے بعد کی تصویر ہے۔ دھونی نے اپنی پہلی ٹیسٹ اننگز میں 30 رنز بنائے تھے۔ یہ میچ 2 دسمبر 2005 کو سری لنکا کے خلاف چنئی میں کھیلا گیا تھا۔

  • اس تصویر کو کون بھلا سکتا ہے؟ جب دھونی نے سری لنکا جیسی ٹیم کے خلاف طوفانی 183 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

    اس تصویر کو کون بھلا سکتا ہے؟ جب دھونی نے سری لنکا جیسی ٹیم کے خلاف طوفانی 183 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

  • یہ تصویر دھونی کے عالمی کرکٹ کی پر چھا جانے کی کہانی بیان کرتی ہے۔ ہندوستانی ٹیم نے اپنا پہلا ٹی -20 انٹرنیشنل میچ براہ راست ورلڈ کپ میں کھیلا تھا ۔ دھونی نے نوجوان ٹیم کو سنبھالا اور ٹیم انڈیا نے فائنل میں حریف پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے کر عالمی خطاب جیتا تھا ۔

    یہ تصویر دھونی کے عالمی کرکٹ کی پر چھا جانے کی کہانی بیان کرتی ہے۔ ہندوستانی ٹیم نے اپنا پہلا ٹی -20 انٹرنیشنل میچ براہ راست ورلڈ کپ میں کھیلا تھا ۔ دھونی نے نوجوان ٹیم کو سنبھالا اور ٹیم انڈیا نے فائنل میں حریف پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے کر عالمی خطاب جیتا تھا ۔

  • دھونی کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی دی گئی۔ دھونی غیر ملکی پچوں پر زیادہ کامیاب نہیں ہوئے۔انہوں نے ٹیم انڈیا کو عالمی نمبر 1 تک پہنچایا۔

    دھونی کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی دی گئی۔ دھونی غیر ملکی پچوں پر زیادہ کامیاب نہیں ہوئے۔انہوں نے ٹیم انڈیا کو عالمی نمبر 1 تک پہنچایا۔

  • دھونی نے سی ایس کے کا کپتان ہوتے ہوئے اپنی ٹیم کو 2 بار آئی پی ایل کا چیمپئن بنا یا۔

    دھونی نے سی ایس کے کا کپتان ہوتے ہوئے اپنی ٹیم کو 2 بار آئی پی ایل کا چیمپئن بنا یا۔

  • یہ کیپٹن کول ہی تھے، جن کی کپتانی میں سی ایس کے نے ٹی -20 چیمپئنز لیگ کا بھی خطاب جیتا ۔

    یہ کیپٹن کول ہی تھے، جن کی کپتانی میں سی ایس کے نے ٹی -20 چیمپئنز لیگ کا بھی خطاب جیتا ۔

  • سال 2011 کا کرکٹ ورلڈ کپ کون بھول سکتا ہے؟ ہندوستانی ٹیم دہائیوں کے بعد ورلڈ کپ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئی ۔ دھونی کی قیادت میں ٹیم انڈیا نے دوسرا ورلڈ کپ جیتا ۔ یہ ورلڈ کپ سچن تندولکر کا آخری ورلڈ کپ تھا۔

    سال 2011 کا کرکٹ ورلڈ کپ کون بھول سکتا ہے؟ ہندوستانی ٹیم دہائیوں کے بعد ورلڈ کپ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئی ۔ دھونی کی قیادت میں ٹیم انڈیا نے دوسرا ورلڈ کپ جیتا ۔ یہ ورلڈ کپ سچن تندولکر کا آخری ورلڈ کپ تھا۔

  • کرکٹ کے میدان پر چونکانے والے فیصلوں کے لئے جانے جانے والے کیپٹن کول نے شادی کے معاملے میں پوری دنیا کو جھٹکا دے دیا۔ کسی کو خبر نہیں ہوئی  اور انہوں نے ساکشی کے ساتھ سات پھیرے لے لئے۔

    کرکٹ کے میدان پر چونکانے والے فیصلوں کے لئے جانے جانے والے کیپٹن کول نے شادی کے معاملے میں پوری دنیا کو جھٹکا دے دیا۔ کسی کو خبر نہیں ہوئی اور انہوں نے ساکشی کے ساتھ سات پھیرے لے لئے۔

  • اپنی بیوی ساکشی کے ساتھ مہندر سنگھ دھونی۔ یہ دونوں کی عوامی زندگی میں پہلی تصویر تھی جو شادی کے بعد میڈیا کے کیمروں میں قید ہو ئی۔

    اپنی بیوی ساکشی کے ساتھ مہندر سنگھ دھونی۔ یہ دونوں کی عوامی زندگی میں پہلی تصویر تھی جو شادی کے بعد میڈیا کے کیمروں میں قید ہو ئی۔

  • دھونی نے شادی کی طرح ہی ٹیسٹ کرکٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ اچانک ہی کر لیا۔ پوری کرکٹ دنیا ان کے اس فیصلے پر حیرت زدہ رہ گئی ۔

    دھونی نے شادی کی طرح ہی ٹیسٹ کرکٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ اچانک ہی کر لیا۔ پوری کرکٹ دنیا ان کے اس فیصلے پر حیرت زدہ رہ گئی ۔

  • ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوش کے بعد دھونی نے عالمی کپ 2015 میں بھی ٹیم انڈیا کی کمان سنبھالی اور بغیر ایک بھی میچ ہارے سیمی فائنل تک کا سفر طے کیا۔

    ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوش کے بعد دھونی نے عالمی کپ 2015 میں بھی ٹیم انڈیا کی کمان سنبھالی اور بغیر ایک بھی میچ ہارے سیمی فائنل تک کا سفر طے کیا۔

  • دھونی ورلڈ کپ 2015 کے مشن پر تھے جب گھر میں ننھی پری آئی۔  ورلڈ کپ کے سفر کے بعد ہی وہ اپنی بیٹی کا چہرہ دیکھ سکے۔

    دھونی ورلڈ کپ 2015 کے مشن پر تھے جب گھر میں ننھی پری آئی۔ ورلڈ کپ کے سفر کے بعد ہی وہ اپنی بیٹی کا چہرہ دیکھ سکے۔

  • دھونی کو کرکٹ میں شراکت اور فوج کے تئیں جذبہ کو دیکھتے ہوئے کیپٹن کی اعزازی ڈگری دی گئی۔

    دھونی کو کرکٹ میں شراکت اور فوج کے تئیں جذبہ کو دیکھتے ہوئے کیپٹن کی اعزازی ڈگری دی گئی۔

  • دھونی بنیادی طور پر: وکٹ کیپر ہیں۔  وہ بھارتی کرکٹ کی تاریخ میں وکٹ کے پیچھے سب سے زیادہ کیچاوراسٹمپنگ کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ دھونی نے اپنے کرکٹ کیریئر میں 567 شکار پکڑے ۔ جو دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔

    دھونی بنیادی طور پر: وکٹ کیپر ہیں۔ وہ بھارتی کرکٹ کی تاریخ میں وکٹ کے پیچھے سب سے زیادہ کیچاوراسٹمپنگ کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ دھونی نے اپنے کرکٹ کیریئر میں 567 شکار پکڑے ۔ جو دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔

  • یہ دھونی کے جوانی اور کرکٹ کے ابتدائی دنوں کی تصاویر ہیں ، جب ان کی ٹیم نے شہر کے ٹورنامنٹ جیت لیا۔
  • دھونی کے اندر کرکٹر ہونے کے ساتھ ہی غضب کی قیادت کی صلاحیت بھی ہے، جس کا لوہا دنیا مان چکی ہے۔ یہ تصویر دھونی کے جوانی ہے۔
  • یہ دھونی کے ٹیسٹ ٹیم میں منتخب ہونے کے بعد کی تصویر ہے۔ دھونی نے اپنی پہلی ٹیسٹ اننگز میں 30 رنز بنائے تھے۔ یہ میچ 2 دسمبر 2005 کو سری لنکا کے خلاف چنئی میں کھیلا گیا تھا۔
  • اس تصویر کو کون بھلا سکتا ہے؟ جب دھونی نے سری لنکا جیسی ٹیم کے خلاف طوفانی 183 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
  • یہ تصویر دھونی کے عالمی کرکٹ کی پر چھا جانے کی کہانی بیان کرتی ہے۔ ہندوستانی ٹیم نے اپنا پہلا ٹی -20 انٹرنیشنل میچ براہ راست ورلڈ کپ میں کھیلا تھا ۔ دھونی نے نوجوان ٹیم کو سنبھالا اور ٹیم انڈیا نے فائنل میں حریف پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے کر عالمی خطاب جیتا تھا ۔
  • دھونی کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی دی گئی۔ دھونی غیر ملکی پچوں پر زیادہ کامیاب نہیں ہوئے۔انہوں نے ٹیم انڈیا کو عالمی نمبر 1 تک پہنچایا۔
  • دھونی نے سی ایس کے کا کپتان ہوتے ہوئے اپنی ٹیم کو 2 بار آئی پی ایل کا چیمپئن بنا یا۔
  • یہ کیپٹن کول ہی تھے، جن کی کپتانی میں سی ایس کے نے ٹی -20 چیمپئنز لیگ کا بھی خطاب جیتا ۔
  • سال 2011 کا کرکٹ ورلڈ کپ کون بھول سکتا ہے؟ ہندوستانی ٹیم دہائیوں کے بعد ورلڈ کپ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئی ۔ دھونی کی قیادت میں ٹیم انڈیا نے دوسرا ورلڈ کپ جیتا ۔ یہ ورلڈ کپ سچن تندولکر کا آخری ورلڈ کپ تھا۔
  • کرکٹ کے میدان پر چونکانے والے فیصلوں کے لئے جانے جانے والے کیپٹن کول نے شادی کے معاملے میں پوری دنیا کو جھٹکا دے دیا۔ کسی کو خبر نہیں ہوئی  اور انہوں نے ساکشی کے ساتھ سات پھیرے لے لئے۔
  • اپنی بیوی ساکشی کے ساتھ مہندر سنگھ دھونی۔ یہ دونوں کی عوامی زندگی میں پہلی تصویر تھی جو شادی کے بعد میڈیا کے کیمروں میں قید ہو ئی۔
  • دھونی نے شادی کی طرح ہی ٹیسٹ کرکٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ اچانک ہی کر لیا۔ پوری کرکٹ دنیا ان کے اس فیصلے پر حیرت زدہ رہ گئی ۔
  • ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوش کے بعد دھونی نے عالمی کپ 2015 میں بھی ٹیم انڈیا کی کمان سنبھالی اور بغیر ایک بھی میچ ہارے سیمی فائنل تک کا سفر طے کیا۔
  • دھونی ورلڈ کپ 2015 کے مشن پر تھے جب گھر میں ننھی پری آئی۔  ورلڈ کپ کے سفر کے بعد ہی وہ اپنی بیٹی کا چہرہ دیکھ سکے۔
  • دھونی کو کرکٹ میں شراکت اور فوج کے تئیں جذبہ کو دیکھتے ہوئے کیپٹن کی اعزازی ڈگری دی گئی۔
  • دھونی بنیادی طور پر: وکٹ کیپر ہیں۔  وہ بھارتی کرکٹ کی تاریخ میں وکٹ کے پیچھے سب سے زیادہ کیچاوراسٹمپنگ کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ دھونی نے اپنے کرکٹ کیریئر میں 567 شکار پکڑے ۔ جو دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔

تازہ ترین تصاویر