پڑھئے ، بڑھی ہوئی داڑھی اور چہرے پر مسکراہٹ لئے کہاں چلے دھونی؟

Feb 22, 2017 02:56 PM IST
1 of 7
  • مہندر سنگھ دھونی یوں تو ہمیشہ اسٹائل میں نظر آتے ہیں، لیکن وہ جب جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے ریلوے اسٹیشن پر دکھائی دئے ، تو ان کا لک انتہائی الگ نظر آیا ۔پولیس سے گھرے دھونی کے چہرے کی داڑھی بڑھی ہوئی تھی اور وہ آرمی ٹریک پتلون کے ساتھ کالی ٹی شرٹ پہنے ہوئی تھے۔

    مہندر سنگھ دھونی یوں تو ہمیشہ اسٹائل میں نظر آتے ہیں، لیکن وہ جب جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے ریلوے اسٹیشن پر دکھائی دئے ، تو ان کا لک انتہائی الگ نظر آیا ۔پولیس سے گھرے دھونی کے چہرے کی داڑھی بڑھی ہوئی تھی اور وہ آرمی ٹریک پتلون کے ساتھ کالی ٹی شرٹ پہنے ہوئی تھے۔

  • تاہم بڑھی ہوئی داڑھی کے ساتھ ہی دھونی کے چہرے پر مسکراہٹ موجود تھی۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو دیکھ کر اسٹیشن پر موجود لوگوں کے درمیان ان کے ساتھ تصویر لینے کی ہوڑ مچ گئی۔

    تاہم بڑھی ہوئی داڑھی کے ساتھ ہی دھونی کے چہرے پر مسکراہٹ موجود تھی۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو دیکھ کر اسٹیشن پر موجود لوگوں کے درمیان ان کے ساتھ تصویر لینے کی ہوڑ مچ گئی۔

  • عام طور پر فلائٹ سے سفر کرنے والے دھونی کو رانچی اسٹیشن پر دیکھ بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں سوال بھی اٹھ گیا کہ وہ بھلا ٹرین سے کہاں جا رہے ہیں۔

    عام طور پر فلائٹ سے سفر کرنے والے دھونی کو رانچی اسٹیشن پر دیکھ بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں سوال بھی اٹھ گیا کہ وہ بھلا ٹرین سے کہاں جا رہے ہیں۔

  • دراصل دھونی 25 فروری سے ہونے والے وجے ہزارے ٹرافی ٹورنامنٹ میں جھارکھنڈ ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔ اس کے لئے پوری ٹیم ٹرین کے ذریعے کولکاتا کے لئے روانہ ہوئی۔ ٹورنامنٹ میں شامل ہونے کے لئے کپتان دھونی نے بھی اپنی ٹیم کے ساتھ ٹرین سے سفر کیا۔

    دراصل دھونی 25 فروری سے ہونے والے وجے ہزارے ٹرافی ٹورنامنٹ میں جھارکھنڈ ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔ اس کے لئے پوری ٹیم ٹرین کے ذریعے کولکاتا کے لئے روانہ ہوئی۔ ٹورنامنٹ میں شامل ہونے کے لئے کپتان دھونی نے بھی اپنی ٹیم کے ساتھ ٹرین سے سفر کیا۔

  • دھونی کے ٹرین میں بیٹھنے سے پہلے اسٹیشن پر موجود ریل حکام نے ان کے ساتھ تصویر لی اور چائے بھی پی۔

    دھونی کے ٹرین میں بیٹھنے سے پہلے اسٹیشن پر موجود ریل حکام نے ان کے ساتھ تصویر لی اور چائے بھی پی۔

  • تصویر اور سیلفی کا یہ سلسلہ ٹرین کے اندر بھی جاری رہا۔ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اپنے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ سیلفی لینے کا موقع نہیں چھوڑا۔

    تصویر اور سیلفی کا یہ سلسلہ ٹرین کے اندر بھی جاری رہا۔ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اپنے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ سیلفی لینے کا موقع نہیں چھوڑا۔

  • واضح رہے کہ دھونی نے گزشتہ دو سیزن میں جھارکھنڈ کے لیے کھیلتے ہوئے ٹیم کی قیادت نہیں کی تھی، لیکن اس بار انہوں نے ذمہ داری نبھانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ (تصاویر : نریندر کمار ) ۔

    واضح رہے کہ دھونی نے گزشتہ دو سیزن میں جھارکھنڈ کے لیے کھیلتے ہوئے ٹیم کی قیادت نہیں کی تھی، لیکن اس بار انہوں نے ذمہ داری نبھانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ (تصاویر : نریندر کمار ) ۔

  • تاہم بڑھی ہوئی داڑھی کے ساتھ ہی دھونی کے چہرے پر مسکراہٹ موجود تھی۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو دیکھ کر اسٹیشن پر موجود لوگوں کے درمیان ان کے ساتھ تصویر لینے کی ہوڑ مچ گئی۔
  • عام طور پر فلائٹ سے سفر کرنے والے دھونی کو رانچی اسٹیشن پر دیکھ بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں سوال بھی اٹھ گیا کہ وہ بھلا ٹرین سے کہاں جا رہے ہیں۔
  • دراصل دھونی 25 فروری سے ہونے والے وجے ہزارے ٹرافی ٹورنامنٹ میں جھارکھنڈ ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔ اس کے لئے پوری ٹیم ٹرین کے ذریعے کولکاتا کے لئے روانہ ہوئی۔ ٹورنامنٹ میں شامل ہونے کے لئے کپتان دھونی نے بھی اپنی ٹیم کے ساتھ ٹرین سے سفر کیا۔
  • دھونی کے ٹرین میں بیٹھنے سے پہلے اسٹیشن پر موجود ریل حکام نے ان کے ساتھ تصویر لی اور چائے بھی پی۔
  • تصویر اور سیلفی کا یہ سلسلہ ٹرین کے اندر بھی جاری رہا۔ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اپنے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ سیلفی لینے کا موقع نہیں چھوڑا۔
  • واضح رہے کہ دھونی نے گزشتہ دو سیزن میں جھارکھنڈ کے لیے کھیلتے ہوئے ٹیم کی قیادت نہیں کی تھی، لیکن اس بار انہوں نے ذمہ داری نبھانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ (تصاویر : نریندر کمار ) ۔

تازہ ترین تصاویر