ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم کا آغاز

Jan 06, 2017 07:13 PM IST
1 of 11
  • جدیدٹیکنالوجی کی وجہ سے تعلیمی نظام میں بھی کافی تبدیلی آئی ہے۔ اب اسکولوں میں تختہ سیاہ کی جگہ ڈیجیٹل بورڈ کے ذریعے تعلیم دی جارہی ہے۔ جدید تعلیمی انقلاب کی دوڑ میں اردو اسکول بھی پیچھے نہیں ہیں ۔

    جدیدٹیکنالوجی کی وجہ سے تعلیمی نظام میں بھی کافی تبدیلی آئی ہے۔ اب اسکولوں میں تختہ سیاہ کی جگہ ڈیجیٹل بورڈ کے ذریعے تعلیم دی جارہی ہے۔ جدید تعلیمی انقلاب کی دوڑ میں اردو اسکول بھی پیچھے نہیں ہیں ۔

  •  ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں میں اردو اسکول ڈیجیٹلائزیشن کے معاملہ میں دیگر زبانوں کے اسکولوں سے آگے ہیں ۔

    ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں میں اردو اسکول ڈیجیٹلائزیشن کے معاملہ میں دیگر زبانوں کے اسکولوں سے آگے ہیں ۔

  • ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم   کا آغاز

    ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم کا آغاز

  • ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم   کا آغاز

    ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم کا آغاز

  • ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم   کا آغاز

    ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم کا آغاز

  • ممبئی کے بائیکلہ کے مدن پورہ میں میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام چلنے والے عمر رجب اسکول میں بچے ڈیجیٹل کلاسوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔

    ممبئی کے بائیکلہ کے مدن پورہ میں میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام چلنے والے عمر رجب اسکول میں بچے ڈیجیٹل کلاسوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔

  • رنگ برنگی دیواروں کے درمیان بچے تختہ سیاہ پر نہیں بلکہ آڈیو ویڈیوگرافکس اوراینیمیشن کے ذریعے نئے نئے طریقوں سے زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں۔

    رنگ برنگی دیواروں کے درمیان بچے تختہ سیاہ پر نہیں بلکہ آڈیو ویڈیوگرافکس اوراینیمیشن کے ذریعے نئے نئے طریقوں سے زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں۔

  •  ڈیجیٹل طریقہ سے تعلیم کا حصول بچوں کے لیے مفید ثابت ہورہا ہے۔

    ڈیجیٹل طریقہ سے تعلیم کا حصول بچوں کے لیے مفید ثابت ہورہا ہے۔

  • اسکول کے ٹیچروں کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل طریقہ سے بچے تصاویر اور گرافکس کے ذریعہ بہتر طریقے سے نصاب کو سمجھ سکتے ہیں۔

    اسکول کے ٹیچروں کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل طریقہ سے بچے تصاویر اور گرافکس کے ذریعہ بہتر طریقے سے نصاب کو سمجھ سکتے ہیں۔

  •  سائنس اور ریاضی جیسے مضامین میں بھی طلبہ و طالبات اب زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ (رپورٹ : محی الدین ) ۔

    سائنس اور ریاضی جیسے مضامین میں بھی طلبہ و طالبات اب زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ (رپورٹ : محی الدین ) ۔

  • ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم   کا آغاز

    ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم کا آغاز

  •  ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں میں اردو اسکول ڈیجیٹلائزیشن کے معاملہ میں دیگر زبانوں کے اسکولوں سے آگے ہیں ۔
  • ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم   کا آغاز
  • ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم   کا آغاز
  • ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم   کا آغاز
  • ممبئی کے بائیکلہ کے مدن پورہ میں میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام چلنے والے عمر رجب اسکول میں بچے ڈیجیٹل کلاسوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔
  • رنگ برنگی دیواروں کے درمیان بچے تختہ سیاہ پر نہیں بلکہ آڈیو ویڈیوگرافکس اوراینیمیشن کے ذریعے نئے نئے طریقوں سے زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں۔
  •  ڈیجیٹل طریقہ سے تعلیم کا حصول بچوں کے لیے مفید ثابت ہورہا ہے۔
  • اسکول کے ٹیچروں کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل طریقہ سے بچے تصاویر اور گرافکس کے ذریعہ بہتر طریقے سے نصاب کو سمجھ سکتے ہیں۔
  •  سائنس اور ریاضی جیسے مضامین میں بھی طلبہ و طالبات اب زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ (رپورٹ : محی الدین ) ۔
  • ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اردو اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاسوں کے ذریعہ تعلیم   کا آغاز

تازہ ترین تصاویر