ایران اور عراق میں بھیانک زلزلہ ، 210 اموات ، 1700 زخمی ، تصاویر میں دیکھیں تباہی کا منظر

Nov 13, 2017 02:32 PM IST
1 of 10
  • ایران اور عراق میں کل دیر رات آئے زبردست زلزلہ میں کم از کم 210 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایران کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان بهنم سعیدی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ عراق میں آئے 7.3 شدت والے زلزلہ کے جھٹکے ایران کے سرحدی علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے اور اس سے کئی دیہات میں شدید تباہی ہوئی ہے۔  (تصویر : ای پی اے)۔

    ایران اور عراق میں کل دیر رات آئے زبردست زلزلہ میں کم از کم 210 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایران کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان بهنم سعیدی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ عراق میں آئے 7.3 شدت والے زلزلہ کے جھٹکے ایران کے سرحدی علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے اور اس سے کئی دیہات میں شدید تباہی ہوئی ہے۔ (تصویر : ای پی اے)۔

  •  ترجمان کے مطابق زلزلہ کی وجہ سے ایران میں کم از کم 207 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 1700 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ (تصویر : اے ایف پی )۔

    ترجمان کے مطابق زلزلہ کی وجہ سے ایران میں کم از کم 207 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 1700 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ (تصویر : اے ایف پی )۔

  • رپورٹوں کے مطابق عراقی سرحد سے ملحق ایران کے کئی صوبوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ آٹھ گاؤں میں زیادہ نقصان ہوا ہے۔ بعض دیہات میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی ہے۔ ریلیف اور ریسکیو ٹیم کو متاثر علاقوں میں بھیجا گیا ہے۔ (تصویر : اے ایف پی )۔

    رپورٹوں کے مطابق عراقی سرحد سے ملحق ایران کے کئی صوبوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ آٹھ گاؤں میں زیادہ نقصان ہوا ہے۔ بعض دیہات میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی ہے۔ ریلیف اور ریسکیو ٹیم کو متاثر علاقوں میں بھیجا گیا ہے۔ (تصویر : اے ایف پی )۔

  • حکام نے بتایا کہ ایران کے دوردراز علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ (تصویر : اے ایف پی )۔

    حکام نے بتایا کہ ایران کے دوردراز علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ (تصویر : اے ایف پی )۔

  • زلزلہ کی وجہ سے عراق کی سرحد سے 15 کلومیٹر دور كرمان شاه صوبے کے شرپول جهاب شہر میں 142 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔(تصویر : اے ایف پی )۔

    زلزلہ کی وجہ سے عراق کی سرحد سے 15 کلومیٹر دور كرمان شاه صوبے کے شرپول جهاب شہر میں 142 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔(تصویر : اے ایف پی )۔

  • نیم سرکاری خبررساں ایجنسی ’تسنیم‘ نے ایمرجنسی سروسز کے حکام کے حوالے سے کہا کہ ایرانی میڈیا اور حکام کی طرف سے مرنے والوں اور زخمیوں کے بارے میں جو فہرست دی جا رہی ہے وہ قابل اعتماد نہیں ہے۔ (تصویر : رائٹر )۔

    نیم سرکاری خبررساں ایجنسی ’تسنیم‘ نے ایمرجنسی سروسز کے حکام کے حوالے سے کہا کہ ایرانی میڈیا اور حکام کی طرف سے مرنے والوں اور زخمیوں کے بارے میں جو فہرست دی جا رہی ہے وہ قابل اعتماد نہیں ہے۔ (تصویر : رائٹر )۔

  •  انہوں نے کہا کہ دور دراز کے دیہاتوںمیں مرنے والوں کی تعداد زیادہ ہونے کااندشہ ہے۔ (تصویر : بی بی سی)۔

    انہوں نے کہا کہ دور دراز کے دیہاتوںمیں مرنے والوں کی تعداد زیادہ ہونے کااندشہ ہے۔ (تصویر : بی بی سی)۔

  • ایک مقامی ریڈ کریسنٹ کے افسر نے میڈیا سے کہا کہ زلزلہ کے بعد آنے والے جھٹکوں(آفٹر شاک) کی وجہ كرمان شاه صوبے کے شہروں میں لوگ سڑکوں پر رہ رہے ہیں۔ (تصویر : النا)۔

    ایک مقامی ریڈ کریسنٹ کے افسر نے میڈیا سے کہا کہ زلزلہ کے بعد آنے والے جھٹکوں(آفٹر شاک) کی وجہ كرمان شاه صوبے کے شہروں میں لوگ سڑکوں پر رہ رہے ہیں۔ (تصویر : النا)۔

  • میڈیا رپورٹس اور ٹویٹر پر کہا گیا ہے کہ مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ زلزلہ کے شدید جھٹکے کے بعدبھی کئی اور جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ (تصویر : مہر نیوز)۔

    میڈیا رپورٹس اور ٹویٹر پر کہا گیا ہے کہ مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ زلزلہ کے شدید جھٹکے کے بعدبھی کئی اور جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ (تصویر : مہر نیوز)۔

  • ایمرجنسی سروسز کے افسر پير حسین كوليوند نے بتایا کہ زلزلہ کی وجہ سے صوبے کے اہم اسپتال کو بھاری نقصان پہنچا ہے لہذا زخمیوں کا علاج وہاں نہیں ہو پارہاہے۔ (تصویر : اے ایف پی )۔

    ایمرجنسی سروسز کے افسر پير حسین كوليوند نے بتایا کہ زلزلہ کی وجہ سے صوبے کے اہم اسپتال کو بھاری نقصان پہنچا ہے لہذا زخمیوں کا علاج وہاں نہیں ہو پارہاہے۔ (تصویر : اے ایف پی )۔

  •  ترجمان کے مطابق زلزلہ کی وجہ سے ایران میں کم از کم 207 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 1700 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ (تصویر : اے ایف پی )۔
  • رپورٹوں کے مطابق عراقی سرحد سے ملحق ایران کے کئی صوبوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ آٹھ گاؤں میں زیادہ نقصان ہوا ہے۔ بعض دیہات میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی ہے۔ ریلیف اور ریسکیو ٹیم کو متاثر علاقوں میں بھیجا گیا ہے۔ (تصویر : اے ایف پی )۔
  • حکام نے بتایا کہ ایران کے دوردراز علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ (تصویر : اے ایف پی )۔
  • زلزلہ کی وجہ سے عراق کی سرحد سے 15 کلومیٹر دور كرمان شاه صوبے کے شرپول جهاب شہر میں 142 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔(تصویر : اے ایف پی )۔
  • نیم سرکاری خبررساں ایجنسی ’تسنیم‘ نے ایمرجنسی سروسز کے حکام کے حوالے سے کہا کہ ایرانی میڈیا اور حکام کی طرف سے مرنے والوں اور زخمیوں کے بارے میں جو فہرست دی جا رہی ہے وہ قابل اعتماد نہیں ہے۔ (تصویر : رائٹر )۔
  •  انہوں نے کہا کہ دور دراز کے دیہاتوںمیں مرنے والوں کی تعداد زیادہ ہونے کااندشہ ہے۔ (تصویر : بی بی سی)۔
  • ایک مقامی ریڈ کریسنٹ کے افسر نے میڈیا سے کہا کہ زلزلہ کے بعد آنے والے جھٹکوں(آفٹر شاک) کی وجہ كرمان شاه صوبے کے شہروں میں لوگ سڑکوں پر رہ رہے ہیں۔ (تصویر : النا)۔
  • میڈیا رپورٹس اور ٹویٹر پر کہا گیا ہے کہ مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ زلزلہ کے شدید جھٹکے کے بعدبھی کئی اور جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ (تصویر : مہر نیوز)۔
  • ایمرجنسی سروسز کے افسر پير حسین كوليوند نے بتایا کہ زلزلہ کی وجہ سے صوبے کے اہم اسپتال کو بھاری نقصان پہنچا ہے لہذا زخمیوں کا علاج وہاں نہیں ہو پارہاہے۔ (تصویر : اے ایف پی )۔

تازہ ترین تصاویر