عید الفطر کے موقع پراورنگ آباد کے کپڑا بازار میں خریداروں کی زبردست بھیڑ

Jun 22, 2017 01:56 PM IST
1 of 10
  • نئے کپڑوں کے بغیر عید کی خوشیاں دوبالا نہیں ہوتیں۔ یہی وجہ ہیکہ چاہے غریب ہو یا امیر ہر کوئی نئے کپڑے پہن کر اس مبارک مہینے کی خوشیاں مناتا ہے۔  ابھی عید میں چند ایام باقی ہیں ۔ ایسے میں اورنگ آباد کے کپڑا مارکیٹ میں پیر رکھنے کو جگہ نہیں ہے۔ دیکھیں تصویریں۔

    نئے کپڑوں کے بغیر عید کی خوشیاں دوبالا نہیں ہوتیں۔ یہی وجہ ہیکہ چاہے غریب ہو یا امیر ہر کوئی نئے کپڑے پہن کر اس مبارک مہینے کی خوشیاں مناتا ہے۔ ابھی عید میں چند ایام باقی ہیں ۔ ایسے میں اورنگ آباد کے کپڑا مارکیٹ میں پیر رکھنے کو جگہ نہیں ہے۔ دیکھیں تصویریں۔

  •   دکانوں میں خواتین اور بچوں کا اژدھام  ہے ۔  ہر کوئی اپنی پسند کے کپڑے چاہتا ہے ۔

    دکانوں میں خواتین اور بچوں کا اژدھام ہے ۔ ہر کوئی اپنی پسند کے کپڑے چاہتا ہے ۔

  •  دکانداروں نے بھی  اس سال خوب تیاری کر رکھی ہے ۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اس سال کراچی ا ور پلازو کا چلن عام ہے ۔

    دکانداروں نے بھی اس سال خوب تیاری کر رکھی ہے ۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اس سال کراچی ا ور پلازو کا چلن عام ہے ۔

  • نوجوان لڑکیاں کراچی سوٹ کو زیادہ پسند کررہی ہیں ۔ ویسے دکاندار ہر طرح کے گاہک کی پسند کو اچھی طرح سےجانتے ہیں ۔

    نوجوان لڑکیاں کراچی سوٹ کو زیادہ پسند کررہی ہیں ۔ ویسے دکاندار ہر طرح کے گاہک کی پسند کو اچھی طرح سےجانتے ہیں ۔

  • یہی وجہ ہے کہ یہاں کی ہر دکان میں آپ کو ہر طرح کے کپڑے مل جائیں گے ۔

    یہی وجہ ہے کہ یہاں کی ہر دکان میں آپ کو ہر طرح کے کپڑے مل جائیں گے ۔

  •  ویسے اس مرتبہ کراچی سوٹ نئی نسل کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں۔

    ویسے اس مرتبہ کراچی سوٹ نئی نسل کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں۔

  • بازار میں خریداری زروں پر ہے  لیکن  اسکول  کھلنے اورعید  ایک ساتھ آنے کی وجہ سے والدین خریداری کے معاملے میں احتیاط سے کام لے رہے ہیں ۔ اس کے باوجود معصوم بچوں کی خواہشوں کے آگے والدین  ہتھیار ڈال ہی دیتے ہیں ۔

    بازار میں خریداری زروں پر ہے لیکن اسکول کھلنے اورعید ایک ساتھ آنے کی وجہ سے والدین خریداری کے معاملے میں احتیاط سے کام لے رہے ہیں ۔ اس کے باوجود معصوم بچوں کی خواہشوں کے آگے والدین ہتھیار ڈال ہی دیتے ہیں ۔

  •  ویسے رمضان کا آخری عشرہ عبادتوں کے لحاظ سے کافی اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ اسی عشرے میں شب قدر کوتلاش کرنا ہے  اس لیے علما نے آخری عشرے میں عبادتوں پر زور دیا ہے ۔

    ویسے رمضان کا آخری عشرہ عبادتوں کے لحاظ سے کافی اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ اسی عشرے میں شب قدر کوتلاش کرنا ہے اس لیے علما نے آخری عشرے میں عبادتوں پر زور دیا ہے ۔

  • علما کا کہنا ہیکہ بازار میں ضرورت کے لحاظ سے ہی جانا چاہیئے ۔ رمضان المبارک کی یہ خاص بات ہے کہ یہ مہینہ روزے داروں کے لیے خوشیاں اور شادمانی کا پیغام تو لاتا ہی ہے لیکن جو لوگ  عام دنوں میں عبادت نہیں کرتے ان کے لیے بھی رمضان کسی عظیم نعمت سے کم نہیں۔

    علما کا کہنا ہیکہ بازار میں ضرورت کے لحاظ سے ہی جانا چاہیئے ۔ رمضان المبارک کی یہ خاص بات ہے کہ یہ مہینہ روزے داروں کے لیے خوشیاں اور شادمانی کا پیغام تو لاتا ہی ہے لیکن جو لوگ عام دنوں میں عبادت نہیں کرتے ان کے لیے بھی رمضان کسی عظیم نعمت سے کم نہیں۔

  • یہی وجہ ہے کہ عید کے موقع پر ہر کوئی شاداں و نازاں نظر آتا ہے۔

    یہی وجہ ہے کہ عید کے موقع پر ہر کوئی شاداں و نازاں نظر آتا ہے۔

  •   دکانوں میں خواتین اور بچوں کا اژدھام  ہے ۔  ہر کوئی اپنی پسند کے کپڑے چاہتا ہے ۔
  •  دکانداروں نے بھی  اس سال خوب تیاری کر رکھی ہے ۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اس سال کراچی ا ور پلازو کا چلن عام ہے ۔
  • نوجوان لڑکیاں کراچی سوٹ کو زیادہ پسند کررہی ہیں ۔ ویسے دکاندار ہر طرح کے گاہک کی پسند کو اچھی طرح سےجانتے ہیں ۔
  • یہی وجہ ہے کہ یہاں کی ہر دکان میں آپ کو ہر طرح کے کپڑے مل جائیں گے ۔
  •  ویسے اس مرتبہ کراچی سوٹ نئی نسل کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں۔
  • بازار میں خریداری زروں پر ہے  لیکن  اسکول  کھلنے اورعید  ایک ساتھ آنے کی وجہ سے والدین خریداری کے معاملے میں احتیاط سے کام لے رہے ہیں ۔ اس کے باوجود معصوم بچوں کی خواہشوں کے آگے والدین  ہتھیار ڈال ہی دیتے ہیں ۔
  •  ویسے رمضان کا آخری عشرہ عبادتوں کے لحاظ سے کافی اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ اسی عشرے میں شب قدر کوتلاش کرنا ہے  اس لیے علما نے آخری عشرے میں عبادتوں پر زور دیا ہے ۔
  • علما کا کہنا ہیکہ بازار میں ضرورت کے لحاظ سے ہی جانا چاہیئے ۔ رمضان المبارک کی یہ خاص بات ہے کہ یہ مہینہ روزے داروں کے لیے خوشیاں اور شادمانی کا پیغام تو لاتا ہی ہے لیکن جو لوگ  عام دنوں میں عبادت نہیں کرتے ان کے لیے بھی رمضان کسی عظیم نعمت سے کم نہیں۔
  • یہی وجہ ہے کہ عید کے موقع پر ہر کوئی شاداں و نازاں نظر آتا ہے۔

تازہ ترین تصاویر