تصویروں میں دیکھیں : سعودی عرب سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں عید الفطر منائی گئی

Jun 25, 2017 05:56 PM IST
1 of 10
  • ریاض : سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی عرب اور خلیجی ممالک میں گزشتہ روز شوال المکرم کا چاند نظرآجانے کے بعد آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔علاوہ ازیں انڈونیشیا،ملیشیا، سنگاپور،برونائی، آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں بھی آج عید الفطر منائی رہی ہے ۔ آئیے ہم آپ کو اگلی سلائیڈ میں دکھاتے ہیں کہ دنیا بھر میں کسی رہی عید الفطر

    ریاض : سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی عرب اور خلیجی ممالک میں گزشتہ روز شوال المکرم کا چاند نظرآجانے کے بعد آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔علاوہ ازیں انڈونیشیا،ملیشیا، سنگاپور،برونائی، آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں بھی آج عید الفطر منائی رہی ہے ۔ آئیے ہم آپ کو اگلی سلائیڈ میں دکھاتے ہیں کہ دنیا بھر میں کسی رہی عید الفطر

  • بغداد میں عید الفطر کی نماز کے بعد لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے ۔

    بغداد میں عید الفطر کی نماز کے بعد لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے ۔

  • امریکہ کے نیو جرسی میں ایک بیچ پر عید کی نماز ادا کرتے ہوئے لوگ ۔

    امریکہ کے نیو جرسی میں ایک بیچ پر عید کی نماز ادا کرتے ہوئے لوگ ۔

  • تائی پی میں خواتین نے بھی عید الفطر کی نماز ادا کی ۔

    تائی پی میں خواتین نے بھی عید الفطر کی نماز ادا کی ۔

  • ترکی کے صدر رجب طیب اردغان عید الفطر کی نماز کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے۔

    ترکی کے صدر رجب طیب اردغان عید الفطر کی نماز کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے۔

  • فلسطین کے شہر غزہ میں عید الفطر کی نماز کے بعد ایک شخص قبر پر دعا کرتا ہوا ۔

    فلسطین کے شہر غزہ میں عید الفطر کی نماز کے بعد ایک شخص قبر پر دعا کرتا ہوا ۔

  • کابل میں عید الفطر کی نماز سے قبل شاہ دوہ شمشیرہ مسجد کا ایک نظار

    کابل میں عید الفطر کی نماز سے قبل شاہ دوہ شمشیرہ مسجد کا ایک نظار

  • قاہرہ میں عید الفطر کچھ اس طرح سے منائی گئی ۔

    قاہرہ میں عید الفطر کچھ اس طرح سے منائی گئی ۔

  • قلبہ اول مسجد اقصی میں تقریبا ایک لاکھ فرزندان توحید نے عید الفطر کی نماز ادا کی ۔

    قلبہ اول مسجد اقصی میں تقریبا ایک لاکھ فرزندان توحید نے عید الفطر کی نماز ادا کی ۔

  • سعودی عرب کے شاہ سلمان مسجد حرام میں عیدا لفطر کی نماز ادا کرتے ہوئے ۔

    سعودی عرب کے شاہ سلمان مسجد حرام میں عیدا لفطر کی نماز ادا کرتے ہوئے ۔

  • بغداد میں عید الفطر کی نماز کے بعد لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے ۔
  • امریکہ کے نیو جرسی میں ایک بیچ پر عید کی نماز ادا کرتے ہوئے لوگ ۔
  • تائی پی میں خواتین نے بھی عید الفطر کی نماز ادا کی ۔
  • ترکی کے صدر رجب طیب اردغان عید الفطر کی نماز کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے۔
  • فلسطین کے شہر غزہ میں عید الفطر کی نماز کے بعد ایک شخص قبر پر دعا کرتا ہوا ۔
  • کابل میں عید الفطر کی نماز سے قبل شاہ دوہ شمشیرہ مسجد کا ایک نظار
  • قاہرہ میں عید الفطر کچھ اس طرح سے منائی گئی ۔
  • قلبہ اول مسجد اقصی میں تقریبا ایک لاکھ فرزندان توحید نے عید الفطر کی نماز ادا کی ۔
  • سعودی عرب کے شاہ سلمان مسجد حرام میں عیدا لفطر کی نماز ادا کرتے ہوئے ۔

تازہ ترین تصاویر