عید سے پہلے دنیا بھر کے بازاروں میں رونق ، لوگ جم کر کر رہے ہیں خریداری

Jun 13, 2018 08:54 AM IST
1 of 5
  • رمضان المبارک کا پاک مہینہ ختم ہونے کو ہے اور دنیا بھر کے مسلمان عد منانے کیلئے خاص تیاریوں میں مصروف ہیں۔پہلی تصویر پاکستان کے لاہور شہر کی ہے جہاں خواتین دکان میں شاپنگ کرتی نظر آ رہی ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

    رمضان المبارک کا پاک مہینہ ختم ہونے کو ہے اور دنیا بھر کے مسلمان عد منانے کیلئے خاص تیاریوں میں مصروف ہیں۔پہلی تصویر پاکستان کے لاہور شہر کی ہے جہاں خواتین دکان میں شاپنگ کرتی نظر آ رہی ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

  • یہ تصویر ملیشیا کے کوالا لمپور شہر کے بازار کی ہے جہاں خواتین خود کیلئے حجاب خریدتی دیکھی جا سکتی ہیں۔رمجان کے پاک ماہ میں یہ بازار روز کھلتا ہے اور لوگ یہاں شاپنگ کرنے آتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

    یہ تصویر ملیشیا کے کوالا لمپور شہر کے بازار کی ہے جہاں خواتین خود کیلئے حجاب خریدتی دیکھی جا سکتی ہیں۔رمجان کے پاک ماہ میں یہ بازار روز کھلتا ہے اور لوگ یہاں شاپنگ کرنے آتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

  • کوالا لمپور کے اس رمضان بازار میں کپڑے اور دیگر سامان بھی ملتے ہیں جو نماز ادا کرنے کے دوران استعمال میں آتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

    کوالا لمپور کے اس رمضان بازار میں کپڑے اور دیگر سامان بھی ملتے ہیں جو نماز ادا کرنے کے دوران استعمال میں آتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

  • کولکاتہ کی یہ تصویر ہے جہاں لوگ عید سے پہلے خریداری کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

    کولکاتہ کی یہ تصویر ہے جہاں لوگ عید سے پہلے خریداری کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

  • یہ ایران کی دارالحکومت تہران کی تصویر ہے جہاں آپ لوگوں کو عید سے پہلے خریداری کرتے دیکھ سکتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

    یہ ایران کی دارالحکومت تہران کی تصویر ہے جہاں آپ لوگوں کو عید سے پہلے خریداری کرتے دیکھ سکتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

  • یہ تصویر ملیشیا کے کوالا لمپور شہر کے بازار کی ہے جہاں خواتین خود کیلئے حجاب خریدتی دیکھی جا سکتی ہیں۔رمجان کے پاک ماہ میں یہ بازار روز کھلتا ہے اور لوگ یہاں شاپنگ کرنے آتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔
  • کوالا لمپور کے اس رمضان بازار میں کپڑے اور دیگر سامان بھی ملتے ہیں جو نماز ادا کرنے کے دوران استعمال میں آتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔
  • کولکاتہ کی یہ تصویر ہے جہاں لوگ عید سے پہلے خریداری کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔
  • یہ ایران کی دارالحکومت تہران کی تصویر ہے جہاں آپ لوگوں کو عید سے پہلے خریداری کرتے دیکھ سکتے ہیں۔(فوٹو کریڈٹ :اے پی)۔

تازہ ترین تصاویر