تصاویر : قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی عید الاضحی

Sep 02, 2017 05:29 PM IST
1 of 26
  • ہندستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں آج عید قرباں کا تیوہار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ دوگانے کی ادائیگی کے مطابق مسلمانوں نے حسب استطاعت سنتِ ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے راہ خدا میں جانوروں کی قربانی دی ۔قربانی کا یہ سلسلہ پیر تک جاری رہ سکتا ہے۔

    ہندستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں آج عید قرباں کا تیوہار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ دوگانے کی ادائیگی کے مطابق مسلمانوں نے حسب استطاعت سنتِ ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے راہ خدا میں جانوروں کی قربانی دی ۔قربانی کا یہ سلسلہ پیر تک جاری رہ سکتا ہے۔

  • دہلی، کلکتہ، ممبئی، لکھنو، پٹنہ، حیدر آباد، چینئی، بنگلورو اور مختلف ریاستی راجدھانیوں سمیت ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لیے ہزاروں روح پرور اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، رواداری، قومی یکجہتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

    دہلی، کلکتہ، ممبئی، لکھنو، پٹنہ، حیدر آباد، چینئی، بنگلورو اور مختلف ریاستی راجدھانیوں سمیت ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لیے ہزاروں روح پرور اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، رواداری، قومی یکجہتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

  • ملک بھر میں مجموعی طور پر جہاں پرامن ماحول میں عید منائی گئی وہیں جموں کشمیر میں نماز عید کے بعد پرتشدد مظاہرے کی خبریں ملی ہیں ۔ اور کہیں سے کسی ناخوشگوار واقعے کی کوئی اطلاع اب تک نہیں ملی۔

    ملک بھر میں مجموعی طور پر جہاں پرامن ماحول میں عید منائی گئی وہیں جموں کشمیر میں نماز عید کے بعد پرتشدد مظاہرے کی خبریں ملی ہیں ۔ اور کہیں سے کسی ناخوشگوار واقعے کی کوئی اطلاع اب تک نہیں ملی۔

  • جموں و کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نماز عیدین کے اجتماعات کے بعد کوئی نصف درجن مقامات پر حریت پسندوں اور سیکورٹی فورسزکے مابین پرتشدد جھڑپیں ہوئیں جن میں متعدد افراد بشمول سیکورٹی فورس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    جموں و کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نماز عیدین کے اجتماعات کے بعد کوئی نصف درجن مقامات پر حریت پسندوں اور سیکورٹی فورسزکے مابین پرتشدد جھڑپیں ہوئیں جن میں متعدد افراد بشمول سیکورٹی فورس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • ایک نوجوان آنکھ میں پیلٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوا ہے، جسے علاج ومعالجہ کے لئے سری نگر کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

    ایک نوجوان آنکھ میں پیلٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوا ہے، جسے علاج ومعالجہ کے لئے سری نگر کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

  •  وادی میں ہفتہ کے روز عیدالاضحی کے پیش نظر ریل سروس معطل رہی جبکہ معطلی کا یہ سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہے گا۔

    وادی میں ہفتہ کے روز عیدالاضحی کے پیش نظر ریل سروس معطل رہی جبکہ معطلی کا یہ سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہے گا۔

  •  سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بیشتر مقامات پر نماز عیدین کے اجتماعات پرامن طور پر اختتام کو پہنچے۔

    سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بیشتر مقامات پر نماز عیدین کے اجتماعات پرامن طور پر اختتام کو پہنچے۔

  •   ہندستان کے علاوہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں بھی آج ہی بقرعید منائی جا رہی ہے۔ خلیجی ممالک بشمول سعودی عرب ، افغانستان،امریکہ اور برطانیہ میں کل عید قرباں منائی گئی تھی۔

    ہندستان کے علاوہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں بھی آج ہی بقرعید منائی جا رہی ہے۔ خلیجی ممالک بشمول سعودی عرب ، افغانستان،امریکہ اور برطانیہ میں کل عید قرباں منائی گئی تھی۔

  •  دہلی میں شاہی جامع مسجد، جامعہ ملیہ اسلامیہ، شاہی عیدگاہ،اوقاف اہل حدیث [موری گیٹ]، جامعہ اسلامیہ سنابل، درگاہ شاہ مرداں اور عیدگاہ جعفر آباد کے علاوہ کئی علاقوں کی مساجد اور عیدگاہوں میں فرزندان توحید نے کثیر تعداد میں دوگانے ادا کئے۔

    دہلی میں شاہی جامع مسجد، جامعہ ملیہ اسلامیہ، شاہی عیدگاہ،اوقاف اہل حدیث [موری گیٹ]، جامعہ اسلامیہ سنابل، درگاہ شاہ مرداں اور عیدگاہ جعفر آباد کے علاوہ کئی علاقوں کی مساجد اور عیدگاہوں میں فرزندان توحید نے کثیر تعداد میں دوگانے ادا کئے۔

  • جے پور میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    جے پور میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • نئی دہلی میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    نئی دہلی میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • احمد آباد میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    احمد آباد میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • نئی دہلی میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    نئی دہلی میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • احمد آباد میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    احمد آباد میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • سورت میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    سورت میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • سورت میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    سورت میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • حیدرآباد میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    حیدرآباد میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • گواہاٹی  میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    گواہاٹی میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • گواہاٹی  میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    گواہاٹی میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • گواہاٹی  میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

    گواہاٹی میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

  • دہلی، کلکتہ، ممبئی، لکھنو، پٹنہ، حیدر آباد، چینئی، بنگلورو اور مختلف ریاستی راجدھانیوں سمیت ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لیے ہزاروں روح پرور اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، رواداری، قومی یکجہتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
  • ملک بھر میں مجموعی طور پر جہاں پرامن ماحول میں عید منائی گئی وہیں جموں کشمیر میں نماز عید کے بعد پرتشدد مظاہرے کی خبریں ملی ہیں ۔ اور کہیں سے کسی ناخوشگوار واقعے کی کوئی اطلاع اب تک نہیں ملی۔
  • جموں و کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نماز عیدین کے اجتماعات کے بعد کوئی نصف درجن مقامات پر حریت پسندوں اور سیکورٹی فورسزکے مابین پرتشدد جھڑپیں ہوئیں جن میں متعدد افراد بشمول سیکورٹی فورس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
  • ایک نوجوان آنکھ میں پیلٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوا ہے، جسے علاج ومعالجہ کے لئے سری نگر کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
  •  وادی میں ہفتہ کے روز عیدالاضحی کے پیش نظر ریل سروس معطل رہی جبکہ معطلی کا یہ سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہے گا۔
  •  سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بیشتر مقامات پر نماز عیدین کے اجتماعات پرامن طور پر اختتام کو پہنچے۔
  •   ہندستان کے علاوہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں بھی آج ہی بقرعید منائی جا رہی ہے۔ خلیجی ممالک بشمول سعودی عرب ، افغانستان،امریکہ اور برطانیہ میں کل عید قرباں منائی گئی تھی۔
  •  دہلی میں شاہی جامع مسجد، جامعہ ملیہ اسلامیہ، شاہی عیدگاہ،اوقاف اہل حدیث [موری گیٹ]، جامعہ اسلامیہ سنابل، درگاہ شاہ مرداں اور عیدگاہ جعفر آباد کے علاوہ کئی علاقوں کی مساجد اور عیدگاہوں میں فرزندان توحید نے کثیر تعداد میں دوگانے ادا کئے۔
  • جے پور میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • نئی دہلی میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • نئی دہلی میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • لکھنو میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • احمد آباد میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • نئی دہلی میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • احمد آباد میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • سورت میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • سورت میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • حیدرآباد میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • حیدرآباد میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • گواہاٹی  میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • گواہاٹی  میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر
  • گواہاٹی  میں نماز عید الاضحی کا ایک منظر

تازہ ترین تصاویر